Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

Category

People
Transcript
00:00السلام علیکم ناظرین
00:01آج کی ویڈیو میں ہم بات کریں گے
00:04سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کی
00:06صورتحال پر خاص طور پر
00:07ان کی بہن علیمہ خان کی جانب سے
00:09اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کردہ درخواست پر
00:12سب سے پہلے تو بات یہ ہے
00:14کہ عمران خان صاحب کی بہنوں کو
00:15ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی
00:18حالانکہ عدالت کی جانب سے واضح احکامات
00:20موجود ہیں
00:20علیمہ خان نے اس کے خلاف اسلام آباد
00:23high court میں tune in adalte کی درخواست
00:25دائر کی ہے جس میں پنجاب کے
00:27home secretary اور ڈیالا جیل کے
00:29superintendent کو فریق بنایا گیا ہے
00:31علیمہ خان کا کہنا تھا کہ
00:33عدالت نے 26 اکتوبر کو واضح حکم
00:35دیا تھا کہ انہیں اپنے بھائی سے
00:36ملاقات کی اجازت دی جائے اور
00:38ملاقات کرنے والوں کی فہرست بھی دی جا چکی ہے
00:41اس کے باوجود بار بار
00:43انہیں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی
00:45انہوں نے عدالت میں
00:47معقف اپنایا کہ یہ صرف ان کی نہیں
00:49بلکہ عدالت کی بھی توہین ہے
00:50علیمہ خان نے کہا کہ ججز کے فیصلوں
00:53کو اگر ایک جیل کا سپرنٹینڈنٹ
00:55اہوم سیکریٹری ہی نہ مانے تو پھر ان
00:56فیصلوں کی کیا حیثیت باقی رہ جاتی ہے
00:59انہوں نے کھل کر عدالت میں
01:01کہا کہ اگر جج صاحبان فیصلوں پر
01:02عمل درامت نہیں کروا سکتے تو استیفہ
01:04دے کر گھر چلے جائیں
01:06عدالت میں پیشی کے دوران ایک دلچسپ
01:08اور افسوسناک صورتحال بھی پیش آئی
01:10جب عمران خان کی بہنیں جج کے کمرے میں
01:13پہنچیں تو جج صاحب پیچھے کے راستے سے
01:15جا چکے تھے
01:15علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اگر ہماری درخواست
01:18سننے سے پہلے ہی جج صاحبان کمرہ
01:20چھوڑ جائیں تو وہ ہمیں انصاف کیسے دے سکیں گے
01:23یہ بھی کہا گیا
01:24کہ عمران خان سے ان کے وکلا کو بھی
01:26ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی
01:28حالانکہ سپریم کورٹ نے باقاعدہ اجازت دی تھی
01:31بیریسٹر سلمان
01:32سفدر کے ساتھ بھی یہی معاملہ ہوا
01:34انہیں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے
01:36اجازت دی لیکن پھر بھی انہیں عمران خان
01:38سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
01:40اس سارے معاملے پر علی امین
01:43گنڈاپور نے بھی سخت رد عمل دیا
01:44اور کہا کہ عمران خان کی بہنوں سے
01:46ملاقات نہ ہونے دینا بے شرمی
01:48اور بے غیرتی کی انتہا ہے
01:50ان کا کہنا تھا کہ موجودہ سسٹم
01:52مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے
01:54اور کچھ لوگ صرف اپنے مفاد کے لیے
01:56پورے نظام کو یرغمال بنائے ہوئے ہیں
01:58دوسری طرف احمد نورانی کے خاندان
02:01کا معاملہ بھی بہت سنگین ہوتا جا رہا ہے
02:04ان کے دو بھائیوں کو جبری طور پر
02:06لاپتہ کیا گیا ہے
02:07اور اب تک فائی آر کی نقل تک نہیں دی گئی
02:09ان کی والدہ در بدر
02:11عدالتوں کے چکر لگا رہی ہے
02:13عدالت نے فائی آر کی کافی
02:15فراہم کرنے کے لیے
02:16اٹھائیس اپریل تک محلت دے دی ہے
02:18یعنی گیارہ دن بعد
02:19یہ انصاف کا مذاق نہیں تو اور کیا ہے
02:22یہ ایک واضح پیغام ہے
02:24کہ طاقتوروں کو کوئی پوچھنے والا نہیں
02:26اور جو صحافیہ آواز اٹھائے
02:29اس کے اہل خانہ کو نشانہ بنایا جاتا ہے
02:31احمد نورانی اس وقت مک سے باہر ہیں
02:34مگر وہ سچ بولنے سے پیچھے نہیں ہٹے
02:36اب بات کرتے ہیں
02:38اجاز چودری کے کیس کی
02:39سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران لگ رہا تھا
02:42کہ ان کی زمانت ہو جائے گی
02:44کیونکہ تین جج صاحبان میں سے
02:45دو تقریباً مطمئن ہو چکے تھے
02:47کہ کیس میں کوئی مضبوط ثبوت نہیں
02:49نہ وہ موقع پر موجود تھے
02:51نہ کوئی سازش ثابت ہوئی
02:52نہ ہی ان کے سوشل میڈیا پر کی گئی باتیں
02:54جرم ثابت ہو سکیں
02:55لیکن پھر ایک جج صاحب نے کہا
02:58کہ ان کی ایک ویڈیو موجود ہے
02:59جس کا بار بار ذکر ہوتا رہا
03:01مگر اس ویڈیو کو عدالت میں پیش ہی نہیں کیا گیا
03:03یوں لگا جیسے صرف باتوں سے
03:06فیصلہ مؤخر کروایا جا رہا ہے
03:08یہ سب کچھ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے
03:11کہ پاکستان میں انصاف صرف طاقتوروں کے لیے ہے
03:13اگر اب کمزور ہیں
03:15یا نظام کے خلاف ہیں
03:16تو اب کی شنوائی نہیں ہوگی
03:18ناظرین یہ تمام معاملات
03:20صرف ایک شخص اور ایک خاندان کا مسئلہ نہیں
03:22یہ ایک پورے نظام کی اکاسی کرتے ہیں
03:24جو عدل انصاف اور آئین کو
03:26نظر انداز کر کے طاقت کی زبان میں بات کرتا ہے
03:29کیا ہمیں یہ سب قبول ہے
03:31کیا ہم اسی طرح خاموشی سے
03:33سب کچھ دیکھتے رہیں گے
03:34آہم اس نائنصافی کے خلاف آواز اٹھائیں گے
03:38فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
03:40اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو
03:43تو شیئر کریں کمنٹ کریں
03:44اور سبسکراب کرنا نہ بھولیں
03:45ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
03:48تب تک کیلئے اللہ حافظ

Recommended