Only Has the Authority to Allow or Deny Jail Meetings,” Rana Sanaullah Statement
Category
🗞
NewsTranscript
00:00مسئلہ ایک اور ہے
00:01کیونکہ اب آپ عدالت کی بات کر رہے ہیں
00:02کہ عدالت میں چلے جائیں
00:04اور عدالت نے جو ہے وہ چھے لوگوں کی نام لی ہیں
00:06وہ کہہ رہے ہیں آپ توہینِ عدالت کر رہے ہیں
00:08آپ جیلر کو کہہ لیں
00:10سپریٹینڈنٹ جیل کو کہہ لیں
00:11یا پھر ان کے مطابق
00:14اس کے بیچے آپ ہیں
00:15آپ لوگوں کو کہہ لیں کہ توہینِ عدالت ہو رہی ہے
00:18بسیکلی
00:18تو توہینِ عدالت
00:20کنٹمٹ آف کورٹ والے معاملہ اگر پڑ گیا
00:22تو پھر کیا ہوگا رانہ صاحب
00:24چلیں ہمیں بلالیں وہاں پہ
00:27عدالت میں کنٹمٹ آف کورٹ کی اپلیکیشن دیں
00:30اور وہاں پہ
00:32جس کو یہ مناسب سمجھتے ہیں
00:34ویسے میرا تو یہ خیال ہے
00:36کہ اس میں جو جیل کا عملہ ہے
00:39اور جو سپریٹینڈنٹ جیل ہے
00:41وہی با اختیار ہے
00:43ملاقات کروانے
00:45نہ کروانے
00:46اجازت دینے یا نہ دینے کا
00:48اس کے علاوہ اور یہ کسی کا اختیار نہیں ہے
00:51یہ کوئی نہ فیڈرل لیول پہ
00:54نہ پرویشن لیول پہ
00:55تو اسے بلایا جانا چاہیے
00:58اسے پوچھا جانا چاہیے
01:00یہ آرم ٹویسٹنگ کا طریقہ تو نہیں ہے
01:03کہ آئے ہم سے بات کریں
01:04مذاکرات کریں
01:05نہیں تو پھر اسی طریقے سے چلے گا معاملہ
01:08یہ آرم ٹویسٹنگ تو نہیں کر رہی حکومت
01:10نہیں بالکل ایسا نہیں ہے
01:13یہ ان کی سویٹ ویل ہے
01:15جب وہ
01:17اس سے پہلے ایک دفعہ
01:18یہ ایشو وہ لے کے آئے تھے
01:20تو وہ ہماری
01:22ایمان پہ یا ہمارے کہنے پہ
01:25نہیں لے کے آئے تھے
01:26وہ انہوں نے خود مناسب سمجھا
01:27کہ اس ایشو کو
01:30اس لیول پہ
01:32اٹھایا جانا چاہیے
01:33تو پھر سپیکر صاحب نے
01:35مداخلت کی تھی
01:36لیکن میں تو یہ بات کہہ رہا ہوں
01:40کہ جو وہ اوورال
01:41جو ایک بات یا بیانیاں
01:43وہ بنا رہے ہیں
01:44کہ یہ دیکھیں ہمارے ساتھ
01:47حکومت یہ زیادتی کر رہی ہے
01:50victimize کر رہی ہے
01:52ہمارے خلاف انتقامی کاروائی ہو رہی ہے
01:54تو اس سے میری یہ مراد ہے
01:57کہ یہ ساری چیزیں جو ہیں
01:58یہ ان کے
02:00تمام مطالبات
02:02جن سے مطلق
02:04آپ کے
02:05علم میں ہے
02:07اور میں
02:07یاد دہانی کروانا چاہتا ہوں
02:09کہ
02:10جن کے مطلق
02:12پرائم میسٹر آف پاکستان
02:14میاں شہباز شریف صاحب
02:16نے
02:16آن دی فلور آف دی ہاؤس
02:18وہ تشریف لائے ہاؤس میں
02:20میں وہاں پہ موجود تھا
02:22وہ ان کے
02:23بنچز پہ گئے
02:24ان کے ساتھ حال عبال کیا
02:25اس کے بعد آ کے انہوں نے کہا
02:27کہ میں آپ کو
02:28آفر کرتا ہوں
02:29کہ آئیں
02:30جو بھی مسئلہ ہے
02:31وہ جیل ہے
02:33وہ مقدمہ ہے
02:34وہ
02:34فارم سنتالیس ہے
02:36وہ پنچتالیس ہے
02:37جو بھی ہے
02:37آئیں بیٹھیں بات کریں
02:39ہم بیٹھتے ہیں بات کرتے ہیں
02:41ان ایشوز کو ریزولف کرتے ہیں
02:42اس کے جواب میں
02:44انہوں نے آگے سے جو جواب دیا
02:48وہ اتنا تلخ تھا
02:50کہ اس میں صرف گالیاں نہیں تھی
02:52باقی سارے الفاظ
02:54جو اس حد تک
02:55ممکن ہو سکتے ہیں
02:57وہ سب ہی تھے
02:59تو اب آپ اس سے اندازہ کر لیں
03:00کہ
03:01جو ہے وہ
03:02پھر آگے ان کو
03:05کیا کہا جا سکتا ہے
03:07نگران صاحب
03:08ملاقات واقع نہیں کرنا چاہ رہے ہیں
03:10بیٹھنا وہ آپ کے ساتھ نہیں جا رہے ہیں
03:12اس میں کوئی شک کی بات نہیں ہے
03:13کہ آپ لوگوں کی ایک قادی دفعہ
03:16مذاکرات ہوئے ہیں
03:17بیکڈور ڈیپلومیسی بھی ہوئی ہیں
03:18ویسے بھی ہوئے ہیں
03:19لیکن وہ آپ سے ملاقات کی بجائے
03:21پہلے بھی اور اب دوبارہ
03:23اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کے خواہ ہیں
03:26پہلے تو وزیراعظم صاحب کو
03:27وسوسے آتے تھے
03:28آج کل تو وہ وسوسے بھی نہیں
03:29بڑی کانفیڈنٹ باڈی لینگویج لگ رہی ہے
03:31بڑا وہ یکچہتی نظر آ رہی ہے
03:34ایک پیج بھی نظر آ رہا ہے
03:36رہا صاحب ایسی کسی ملاقات کے امکانات ہیں
03:39کہ اسٹیبلشمنٹ کی طرف
03:40جو روابط استوار کرنے کی کوشش کر رہی ہے
03:43پی ٹی آئے
03:43وہ کسی طریقے سے واقعی میں بن سکے
03:46نہیں دیکھیں
03:49میں ایک پولیٹیکل ورکر ہونے کے ناتے
03:53میں تو ان ملاقاتوں کے خلاف ہوں
03:57بڑی سیدھی سی بات ہے
03:59ہوں
04:01نہ ہوں
04:03اس کا تو خدا بہتر جانتا ہے
04:05کہ ان کی کوئی ملاقاتوں کی بات ہو رہی ہے
04:08نہیں ہو رہی
04:09جو میرے سامنے ہے
04:10جس کو میں بلیو کرتا ہوں
04:12ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان ہے
04:14انہوں نے یہ بڑا واضح طور پر کہا
04:17کہ ہمارا منڈیٹ نہیں ہے
04:20سیاسی ڈائلوگ کرنا
04:22آپ سیاست دانوں سے
04:24سیاسی جماعتیں جو ہے
04:26واپس میں بات کریں
04:27بلکہ انہوں نے اس سے بڑھ کے آگے کہا
04:29کہ ہمیں بڑی خوشی ہوگی
04:30تو میرے سامنے تو یہ بات ہے
04:32لیکن میں بنیادی طور پر اس بات کے خلاف ہوں
04:35اور میں سمجھتا ہوں
04:36کہ اگر یہ چلیں
04:38پہلے ان کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ
04:41جو ہے وہ دوستی تھی
04:43اور انہوں نے جو ہے وہ
04:45اٹھارہ کا الیکشن رگ کروا کے
04:47حکومت حاصل کر لی
04:49اور چار سال انہوں نے
04:50ہمیں جو ہے وہ رگڑا دیا
04:51اور یہ کہتے تھے کہ
04:53ہم نے ان کو چھوڑنا ہی نہیں ہے
04:54لیکن ختم کرنے والی تو
04:56وہ پھر ذات اللہ تعالی کی ہے
04:58اب اس کے بعد جو ہے وہ پھر ان کو
05:00اب لے دینے پڑا
05:01کہ رازہ پہلے پہلے یہ لوگ
05:03اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تھے
05:04آج آپ لوگ اسی طریقے سے
05:05اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھیں
05:06چلیں ایسا ہی سمجھ لیں
05:10تو معاملہ یہ ہے کہ
05:12کیا انہوں نے جو
05:15اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کے
05:17چار سال ہمارے ساتھ کیا
05:19اسے مسئلہ ختم ہو گیا
05:20اب جو ہے وہ
05:23اگر دوبارہ یہ اسٹیبلشمنٹ کو
05:25فرض کرے
05:26کہ اگر یہ دوبارہ جو ہے
05:28یہ کامیاب ہو جاتے ہیں
05:30اور اس کے بعد
05:30یہ دوبارہ اسی دور کو جو
05:33اٹھارہ سے بائیس تاکہ
05:35اس کو واپس لے آتے
05:35تو پھر مسئلہ ختم ہو جائے گا
05:37یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا
05:39یہ مسئلہ ختم جو ہے
05:41یہ پولیٹیشنز کے
05:43بہم بیٹھنے
05:45ان پولیٹیکل ایشوز کو
05:48کو ڈسکس کرنے
05:50ان کو ریزولو کرنے
05:52ان پہ متفق ہونے سے ہی ہوگا
05:55ورنہ نہیں ہوگا
05:57یہ ایک پولیٹیکل ورکر کے طور پہ
06:00میرا ایمان اور یقین ہے
06:01اور یہ اس بات میں
06:04اگر کوئی حائل ہے
06:05تو وہ پی ٹی آئی کے بانی
06:08جو ہے وہ عمران خان صاحب ہے
06:10وہ پچھلے پندرہ سال سے
06:12دوہزار گیارہ سے اب تک
06:13میں جو دیکھ رہا ہوں
06:15وہ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے
06:16وہ