Ishq Tum Se Hua Episode 03 (Subtitles) 16th April 2025 - Fahad Sheikh - Sukaina Khan - Hassan Ahmed | Green TV Entertainment
"Ishq Tumse Hua" is the emotional tale of a young woman whose journey through love is anything but easy. From heartbreaks and betrayal to the challenges of marriage, life tests her at every step. But she never lets the pain break her spirit. With quiet resilience, unshakable dignity, and a brave heart, she stands tall—fighting for her love, her self-respect, and her place in a world that constantly tries to pull her down.
This is not just a love story. It’s a story of strength. Of a woman who loved deeply, lost painfully, but rose beautifully.
Cast:
Fahad Shaikh
Sukaina Khan
Hassan Ahmed
Beenish Chauhan
Ellie Zaid
Aliya Ali
Rabia Naureen
Fawad Jalal
Humera Bano
Sajeeruddin Khalifa
Zeba Shahnaz
Zain Afzal
Rameez
Anaya Khan
Director: Shahid Younus
Written by : Abida Ahmed
Presented by: TNI Entertainment
#ishqtumsehua
#pakistanidrama
#greentv
Follow Us
Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!
"Ishq Tumse Hua" is the emotional tale of a young woman whose journey through love is anything but easy. From heartbreaks and betrayal to the challenges of marriage, life tests her at every step. But she never lets the pain break her spirit. With quiet resilience, unshakable dignity, and a brave heart, she stands tall—fighting for her love, her self-respect, and her place in a world that constantly tries to pull her down.
This is not just a love story. It’s a story of strength. Of a woman who loved deeply, lost painfully, but rose beautifully.
Cast:
Fahad Shaikh
Sukaina Khan
Hassan Ahmed
Beenish Chauhan
Ellie Zaid
Aliya Ali
Rabia Naureen
Fawad Jalal
Humera Bano
Sajeeruddin Khalifa
Zeba Shahnaz
Zain Afzal
Rameez
Anaya Khan
Director: Shahid Younus
Written by : Abida Ahmed
Presented by: TNI Entertainment
#ishqtumsehua
#pakistanidrama
#greentv
Follow Us
Welcome to Drama Adda, your ultimate hub for Pakistani dramas! We showcase a diverse collection of shows from leading networks like Hum, ARY, Geo, and Green. Enjoy daily uploads featuring the latest episodes, beloved classics, and fan-favorite series that capture the essence of Pakistani culture and storytelling. Whether you're a long-time fan or new to the genre, Drama Adda has something for everyone. Don't forget to follow and hit the notification bell to stay updated on our latest content!
Category
📺
TVTranscript
00:00عشق دج سے ہوا ہر دفعہ
00:05یہ تو شامیر کی امانت تھی نا
00:10وہ نہیں مانا نبی جان
00:17یہ وہ خوف لڑکا ہے
00:22اب پریشان نہ ہوگی جان
00:27امہ اسلام علیکم
00:30وآلیکم سلام
00:31ٹائم پہ بھی اٹھ جائے کرو بیٹا
00:34ان تو ہر وقت نہیں پڑے سوتے رہتے
00:36کیوں
00:37میں نے کونسا مہلے کی مسجد میں
00:39امامت کنی تھی جو ٹائم پہ اٹھ جاتا
00:41جتنی چاہے بنوا لیا کرو تم سے
00:45کوئی کام بھی کر لیا کرو لات صاحب
00:48دیکھا بھائی ہر وقت کام کرتا رہتا ہے
00:50اس کو ساتھ دیا کرو نا
00:51ہاں تو کہے تو دیا ہے
00:54شادی کے پاس جاؤں گا نا دفتر
00:56تو کونسا تمہاری بارات دروازے پہ
00:58کھڑی ہوئی ہے جو میں چار گھنٹے میں
01:00جا کے بہو بیا کے لے آؤں گی
01:01ارے امہ دروازے پہ نہ سہی
01:06لیکن میرا ہونے والا
01:08سشال اتنا بھی دور نہیں ہے
01:09گاڑی سے پندرہ میڑ لگتے ہیں
01:13مامو جان کے گھر تک جانے میں
01:14ہم
01:15ان تو ایسے دماغی طور پہ تیار بیٹے ہو
01:18کہ مامو کے ہی گھر جانا ہے
01:19سوریہ نے بات کی تھی
01:21نومی نے صاف انکار کر دیا ہے
01:24کیا مطلب صاف جواب دے دیا
01:28کیوں
01:31مجھے کیا پتا
01:33مرزی ہے گلومی
01:35اچھا مرزی ہے
01:37سوریہ تو بڑے وسوق سے کہہ رہی تھی
01:39کہ بس رشتہ پکا ہی سمجھو
01:40اب نومی نے کیسے انکار کر دیا
01:42ہاں صاف منہ کر دیا
01:45چلو اب کوئی دوسرا گھر دیکھتے ہیں
01:48کمال ہے اب دو ٹکے کے لوگ سیٹ نفیس کے رشتے سے بھی انکار کریں
01:53میں تو پہلے راضی نہیں تھی
01:56لیکن میں سوریہ کی باتوں میں آکے نا
01:58راضی ہو گئی تھی کہ چلو ہی کروا دی کی رشتہ
02:01خیر
02:01کہہ رہی ہے کہ ابھی بھی کروا دوں گی میں رشتہ
02:06مجھے نہیں لگ رہا
02:08کہ یہ ڈال گلے کی
02:09اہی وہ تو اچھا ہوا
02:11میں نے اس کی ماں سے بات نہیں کی
02:13اگر میں اس سے بات کر لیتی نا
02:15تو اس کی تو گردن میں سو فٹ کا سریعہ آ جاتا
02:18یوں ہو جاتی
02:19تو پھر اب
02:22اب کیا
02:24بلاتیوں میں وہ رشتے والی کو
02:26محنوس میرے سے پہلے ہی پتہ نہیں
02:29کتنے جوڑے ہار
02:30اور کیا کیا لوٹ چکی ہے وہ
02:32ارے ماں جو بھی کرنا ہے اب جلدی کرو
02:35ایک مہینے میں سات سو پچاس دن نہیں ہوتے
02:37اب میری ناک کا سوال ہے
02:39تو تجھے کس حکیم نہ مشورہ دیا تھا
02:42فضول میں بڑھ مارنے کا
02:43میری جان پر حصیبت ڈال رکھی ہے
02:46جو بھی ہے ماں یہ اب تمہارا سردرد ہے
02:48مجھے شادی کرنی ہے
02:49تو کرنی ہے
02:50ارے یار دوست مزاق اڑانے لگ گئے
02:53کہ چھوٹا اب ایک بچے کا باپ بن گیا
02:55اور تو ابھی تک
02:56تو پیٹا تم بھی خود کو پہلے صدھار ہو نا
02:59دلہن کو تو یہاں آنے دو
03:01کرتے رہنا پھر اپنی مرضیاں
03:04پہلے ہی اپنے بھڑ بولے پن کی وجہ سے
03:06لڑکیاں بھگا چکے ہو
03:07نہیں کروں گا من مرضیاں
03:13کم از کم شادی ہو جانے تک
03:15پکا باتا
03:17پکا باتا
03:18پکا
03:21چل میرا بچہ
03:24ہرے امی آپ آنے تو دیں اسے گھر
03:26آج ایسی خبر لوں گے
03:29کہ زندگی بھڑ نہیں بھولے گی
03:30ہاں آج تو میں ایسا سیدھا کروں گی نا اسے
03:34کہ یاد رکھے گی
03:35آ گئی
03:38بعد میں بات کرتی ہوں آپ سے
03:39خالہ کی گھر پڑھنے جاتی ہو یا کوکاف چلی جاتی ہو
03:45چار چار گھنٹے گھر واپس آنے کا نام ہی نہیں لیتی ہو
03:48پڑھائی کے بہانے سے ایسی جاتی ہو کہ غائب ہی ہو جاتی ہو
03:52گھر کا سارا کام میں کروں
03:54بچے کو میں سنبھالوں
03:55بھابی میں پڑھائی کیلئے گئی تھی
03:58میں وہاں گپے مہنے نہیں گئی تھی
04:01جواب تو تم ایک سے بڑھ کر ایک سوچ کر آتی ہو
04:04جتنے جواب آتے ہیں نا تمہیں
04:07اتنی تمیز بھی سیکھ لوں
04:08کہاں جا رہی ہو
04:13برطن کون دھوئے گا
04:16کپڑے بھی تمہارا انتظار کر رہے ہیں
04:18باشنگ مشین لگا لے نا
04:19لیکن آپ نے تو کہا کہ کچن کا سارا کام کر لیا آپ نے
04:22ہاں بچے کو سنبھالا ہے کمرے کی صفائی کیے تھک گئی ہوں میں
04:28ہم ہوت کام کیا ہے تھک گئی ہوں گے
04:32ذرا اونچہ بولو گی میں بھی سنوں
04:34جس کالیج میں پڑھنے جاتی ہو نا
04:37ان سے کہو کہ تمہیں تھوڑی سی تمیز بھی سکھا دیں
04:40میں کوئی آپ سے بحث یہ زبان درازی نہیں کر رہی
04:44کیا کہا تم نے
04:45تمہارا کہنے کا مطلب ہے کہ میں بتتمیز ہوں
04:48جاہل ہوں میں
04:49اور تم مغلیہ خاندان کی شہزادی ہو
04:52بھاوی آپ اتنی سی بات کو اتنا بڑھا رہے ہیں
04:55میں نے تو آپ سے کچھ بھی نہیں کہا
04:57اچھا میں بات کو بڑھا رہی ہوں
05:00تم تو ٹھہری اچھائی کی مورت
05:04اور میں
05:05میں کوئی فیراؤن کی اقائم مقام ہوں
05:08ہے نا
05:09آنے دے تمہارے بھائی کو
05:12آج لگاؤں گی میں عدالت
05:14جب دیکھو موٹھا کے گھر سے باہر چلی جاتی ہے
05:18کیا ہو گیا ایس رہیہ کیوں چیخ رہی ہو اتنا
05:22آج ہے آپ بھی حمایت کر لیں اس کی
05:25حد ہو گئی ہے
05:26ماں بیٹیاں میرے پیچھے لگ گئی ہیں
05:28تم بری ہم اچھے ہم اچھے
05:30آج ہے آج آپ کا بیٹا
05:32ایسی عدالت لگے گی نا اس گھر میں
05:34کہ ماں بیٹی زندگی میں نہیں بھولیں گی
05:42موسیقی
05:52موسیقی
05:54موسیقی
06:10موسیقی
06:14موسیقی
06:18موسیقی
06:19آج آپ 아니
06:26ایس rays
06:26کیا بات ہے تم کیوںن تم پریشان نظر آ رہے ہو
06:29اس نے باتی یہی بتائی ہے ملnے
06:32اسی کیا بات کہتی اس نے
06:35نومان بھائی اور سریعا باہ بھی
06:39اس کے رشتے کی بات کر رہتے گار رہا
06:42یہوں اچانت
06:42لیکن فہمیدہ بھائی نے تو
06:45مجھ سے ایسا کوئی ذکر نہیں کیا
06:46وہ تو یہی کہتی ہے پہلے اس کی پڑھائی کمپلیٹ ہوگی
06:48پھر شادی کا سوچیں گے
06:50ہاں تو امی ایک مہینے میں اس کی پیپر ختم ہو جائیں گے اور پڑھائی بھی
06:54شاید اس لئے بات کر رہے ہیں
06:56کیا گل کا رشتہ مانگے کسی نے
07:01یہ تو اسے بھی نہیں پتا امی لیکن
07:03شاید ان کی نظر میں کوئی ہو
07:05وہ رشتہ
07:06اچھا
07:08جاتیوں میں فہمی باجی کی طرف کل اور
07:11جا کے سنگن لینے کی کوشش کرتی ہوں
07:14کل تو بہت دور ہے میاں آپ کو آج ہی جانا پڑے گا
07:18اس سے بہلے کی رشتہ پکا ہو جائے
07:19ارے بیٹا ایسی کوئی بات نہیں ہے
07:22اگر ایسی بات ہوتی
07:23تو فہمی باجی مجھ سے تھوڑی چھپاتی ہے
07:25بلکہ وہ مجھ سے ذکر کرتی
07:26مجھ سے مشورہ لیتی
07:27تو بلا وجہ وہم کر رہے ہیں
07:30میاں آپ سمجھ نہیں رہی
07:32دیر ہو جائے گی اور کل کا رشتہ
07:34کہیں اور پکا ہو جائے
07:35یہ
07:36کل کا رشتہ کہاں ہو رہا ہے
07:39ابھی تو کہیں نہیں ہو رہا
07:41لیکن ہمارے احمر کو یہ وہم ہو گیا
07:44کہ گل کا کہیں رشتہ ہو رہا ہے
07:46تو مجھے کہہ رہا ہے
07:47جا کے فہمی باجی سے رشتے کی بات کریں
07:49احمر کی بات بھی مناسب ہے
07:53انتظار کس بات کا
07:55مسئلہ یہ ہے کہ میں
08:01چاری تھی پہلے اس کے پیپر ہو جائیں
08:03اس کے بات جاؤں
08:04ہرے نیک بخت
08:06فہمیدہ سے جا کے بات کرنے میں حج کیا ہے
08:09کم از کم اس کے کان میں یہ بات ڈال دو
08:12کہ تم گل کے بارے میں سوچ رہی ہو
08:14تاکہ وہ کہیں اور بات نہ کریں
08:16باقاعدہ رشتہ جو ہے
08:19وہ اس کے امتحان کے بات تہہ کرنے میں
08:22ہاں ہاں بسے
08:26بات تو آپ ٹھیک ہے
08:28ٹھیک ہے میں جاؤں گی
08:30پریشان نہیں
08:33جلدی چلی جاؤں
08:36بہتر رہے گا
08:37جہاں آج تک
08:40اتنا کچھ خاموشی کے ساتھ
08:42برداشت کیا ہے
08:44وہاں آج بھی چپ رہ لیتی ہیں
08:47تو کیا بھگڑ جاتا
08:48ہمیشہ ہم چپی رہتے ہیں
08:50اور اس چپ کی وجہ سے ہی بھابی کو شے ملتے ہیں
08:53شیر بن گئی ہیں وہ گھر میں
08:55کتنا چپ رہے ہیں
08:57ہر بات چپ چاپ سنجے رہتے ہیں
09:00جو کہتی ہیں مانتے رہتے ہیں
09:02اور کتنا برداشت کروں میں اممہ
09:04تو بیٹا اگر کوئی کوئے میں چھلانگ لگائے گا
09:07تو کیا ہم بھی اس کے پیچھے چھلانگ لگا دیں گے کوئے میں
09:11اممہ میں یہ سب کچھ نہیں کہہ رہی آپ سے
09:15لیکن آپ بھی اچھی طرح اپنی بھتیجی کو جانتے ہیں
09:18اور آپ مجھے بھی اچھی طرح جانتے ہیں
09:20پھر بھی آپ مجھے ہی بولتی ہیں
09:21جانتی ہوں اسی لیے تو کہہ رہی ہوں
09:24کہ ہم اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے بیٹا
09:27اب تم دیکھنا اس ذرا سی بات پہ
09:31وہ کتنا بڑا توفان کھڑا کر دے گی گھر میں
09:34کیا ہوگا
09:36کیا ہوگا زیادہ سے زیادہ
09:38نمان بھائی کو بات جا کر بتا دیں گے
09:40اور ایک کی چار جا کر بتائیں گے
09:42کونسی نئی بات ہے اممہ
09:43ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے
09:45چھوڑ دے اممہ اممہ یہ سب آتے بھی
09:51میں آپ کے لئے کھانا لکھ کر آتی ہوں
09:53نماز پڑھ رہی ہوں میری کمرے میں ہی لے آنا
09:56کیوں گسہ کر رہی ہوں میں
10:06اتنی بیشت ہی کیا آپ کی بہنیں میری
10:09اور آپ کی اممی
10:11اپنی بیٹی کو سمجھانے کی بجائے
10:13مجھے ہی باتیں سنا رہی تھی
10:14کتنا اچھا چلتی ہوں میں آپ کے گھر والوں کے ساتھ
10:16کتنا کرتی ہوں
10:17یہ صلاح مل رہا ہے مجھے
10:18یہ سلوک کر رہے ہیں وہ لوگ میرے ساتھ
10:21فوراں پہنچیے
10:22ارے آپ کی دکان کہیں بھاگے نہیں جاری
10:26اور بھی ملازمیں دکان سب آلنے کے لیے
10:28فوراں آئیے
10:41یہ تو کلت بات کی بھاگی نے تم سے
10:43میں نے بھی اممہ کو یہی کہا
10:45کہ ہم جتنا بھاگی سے دبیں گے
10:47وہ اتنا ہی ہمیں دبائیں گے
10:49اس لئے ہمیں بولنا چاہیے
10:51ایسے مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اس نننی سیناک پر اتنا غصہ ٹھہرا رہ سمتا
10:55تم تو کافی لڑاکہ نکلے
10:57بات غصے کی نہیں ہے
11:00بات یہ ہے کہ ہر انسان کو اپنے حق کے لیے اور جائز بات کرنی چاہیے
11:07باتا ہے منجھے تمہاری نیچر
11:09تم لڑائی جگڑے کرنے ہو کلے
11:11ماتیرل سے بنی ہی نہیں
11:13مجھے نا لڑائی جگڑے کرنے پسند ہی نہیں
11:17اور پتا ہے بھابی
11:19بھابی نا
11:21بھائی کے سامنے بہت اچھی بنی رہتے ہیں
11:23لیکن جیسے بھائی جاتے ہیں
11:25تو فوراں سے دو دھائی دلوار بن جاتے ہیں
11:27تم بتاؤ نا بھابی کے سلیر نوان بھائی کو
11:29نوان بھائی
11:31نوان بھائی نہ بھائی
11:33نا بھابی نا
11:35وہ بھائی کے بارے میں ایک نافذ بھی نہیں سن سکتے
11:37پکے مرید ہوتے نا
11:39وہ ہے بھائی کے
11:41مجھے اچھا نہیں لگتا
11:43جو سیدھی بات ہے
11:45مجھے اچھا نہیں لگتا
11:47اس طرح بھائی سے بھائی کی شکایتیں
11:49لگانا یا ادھر کی بات ادھر کرنا
11:51میں بہت سکون سے
11:53اممہ کے ساتھ رہیم
11:55مجھے نہیں پڑھنا کسی کے معاملے میں
11:57بھائی کرنا کرو
11:59بہت جلدی تمہاری پریشانی دور ہو جائے گی
12:01تمہاری لائف میں سکون ہی سکون ہوں
12:03اچھا اور وہ کیسے بھلا
12:07ہاں
12:09بس میرا دل کہتا کہ کچھ دنوں میں تمہارے ساتھ بہت اچھا ہونے والا ہے
12:11اچھا نرجومی بابا
12:13تو بتائیے کیا اچھا ہونے والا ہے
12:15ابھی نہیں تمہارے ایکزامز ہیں
12:17اس کے بات بتاؤں
12:19بھل
12:21اچھا مجھے اممہ بھلا رہی ہیں
12:23بعد میں بات کرتے ہیں خدا حافظ
12:25آئی
12:49ابھی اسی طرح گھور گھور کے مجھے دیکھتے رہیں گے
12:51یہاں جا کے کچھ کریں گے بھی
12:55دیکھو سریہ
12:59اتنی کوئی بڑی بات تو نہیں ہے نا یہ
13:01گھروں میں تو
13:03ایسی چھوٹی موٹی لڑائیاں ہو جاتی ہیں
13:05چھوٹی بات؟
13:07آپ کو یہ چھوٹی اور معمولی بات لگ رہی ہے؟
13:09آپ کی بہن نے
13:11بہن نے اتنی بتمیزی کی ہے مجھ سے
13:13میں نے ایسا کب کہا ہے؟
13:15جو بھی کہنا ہے نا
13:17جا کے اپنی بہن سے گئی ہے
13:19کیونکہ مجھ سے تو برداشت نہیں ہو رہا
13:21اچھا ٹھیک ہے میں کروں گا اس سے بات
13:25بہت سے بات ہے
13:27فیلال مجھے دکان پہ جانے ملازم پہ چھوڑ کے آئے ہیں
13:31پتہ نہیں ایسے امرجنسی میں تم نے کال کر کے
13:33بلائرے سے پتانا خاصا پتہ نہیں کیا ہو گیا گئے
13:37کچھ نہیں ہوا ہے
13:39آپ کو لگ رہا ہے کچھ نہیں ہوا ہے
13:41ٹھیک ہے
13:43اپنی دکان جانے سے پہلے نا مجھے اور بچے کو
13:45میری امی کے گھر چھوڑتے میں جائیے گا
13:47اپنے بچے کے بغیر رہیں گے نا
13:49تب آپ کو پتہ چلے گا
13:51جس گھر میں میری اتنی بیزت ہی ہو رہی ہے
13:53وہ ہمیں بلکل بھی نہیں رہ سکتی
13:55یہ کیا کہہ رہی ہو تم ہو کیا گیا تمہیں
13:57چھوڑیں میرا ہاتھ
13:59میری اور بچے کے بغیر رہیں گے نا تب آپ کے خوش نکانے آئیں گے
14:01خدا کو مانو ہو کیا گیا تمہیں
14:03مجھے کس بات کی سزا دے رہی ہو
14:05میرے بیٹے کو کس بات کی سزا دے رہی ہو تمہیں
14:07اچھا
14:09بہت فکر ہے آپ کو میری اور بچے کی
14:11اور بچے کی
14:13اگر آپ کو اتنی پرواہ ہوتی
14:15تو جا کر اپنی بہن سے پوچھتے
14:17پوچھتے آپ کے کیوں میری بیوی کے ساتھ
14:19اتنی بتویزی سے بات کرتی ہو
14:21تو کیا چاہتی ہو تو
14:23اور کونسا کوئی پہلی دفع ہو رہا ہے اس گھر میں یہ سب
14:25گل تمہیں کچھ کہتی ہے
14:27تو پلٹ کے تم بھی تو جواب دے دیتی ہو
14:29نا
14:31پھر چکایت لگانے کے مقصد
14:33میں لگاتی ہوں شکایتیں
14:35سارا دن تو آپ کی اور آپ کی گھڑوالوں کی اتنی برداشت کر کیوں میں
14:37کان کھول کے میری بات سننے نوانے
14:39میں اپنے بچے کو
14:41آپ کی بہن کی نقشے قدم پر چلنے نہیں دوں گے
14:43زاہر سی بات ہے
14:45بچہ بڑوں کو جیسا دیکھے گا
14:47ویسا ہی تو کرے گا
14:49کبھی سوچا ہے آپ نے
14:51کہتو تم ٹھیک رہی ہو یہ تو میں نے کبھی سوچا ہی نہیں
14:55اچھا خیر میں دکان پہ جا رہا ہوں
14:57کہ آپ نراز ہو رہے ہوں گے
14:59اچھا خیر میں دکان پہ جا رہا ہوں کہ آپ نراز ہو رہے ہوں گے
15:03میں واپس آگے کرتا ہوں اسے بات
15:05نہیں
15:07بات ہوگی ابھی اور اسی وقت ہوگی
15:10تسلیہ سننے کیلئے نہیں بلایا میں نے آپ کو
15:15اچھا میں
15:16جا کے بات کر کے آتا ہوں اسے
15:18نہیں
15:19میں بھی آپ کے ساتھ جاؤں گی
15:21جو بھی بات ہوگی وہ میرے سامنے ہوگی
15:24آپ کی بہن اور امی کا کیا بھروسہ
15:28کیا بھروسہ
15:30کب اپنی بات سے مکھر جائیں
15:31پھر کیا کروں گی میں
15:36ٹھیک ہے چلا
15:37ہوں
15:38موسیقی
15:44موسیقی
15:46موسیقی
15:48گل میں بہت عرصے سے تمہاری حرکتیں نظر انداز کر رہا ہوں
16:16مگر اب بس
16:17اب میں مزید تمہاری کوئی بدتمیزی برداشت نہیں کروں گا
16:21لیکن میں نے تو بھاوی سے کوئی بدتمیزی نہیں کی بھائی
16:24اچھا
16:25بتاؤ اپنے بھائی کو
16:27کہ کس طرح سے تم نے مجھے کمپڑے لکھی ہونے کا تانہ دیا تھا
16:31بھاوی میں نے آپ کو کبھی بڑھائی کا تانہ نہیں دیا
16:34بلکہ میں تو
16:35بس کرو
16:35میرے سامنے تم اسے تنی بحث کر رہی ہو
16:38میری پیٹ بیجے کیا کرتی ہوگی
16:40بھائی میں بالکل بے بحث نہیں کر رہی
16:46میں تو صرف اپنی بات بتا رہی ہوں
16:47کہ میں نے بھاوی پہ کوئی جھوٹا الزام نہیں لگایا
16:50دیکھا
16:53اسے تو اب مجھے جھوٹا بھی بنا دیا
16:55جھوٹی ہوں میں
16:57گل
17:01معافی مانگو
17:04ابھی کے ابھی اسی وقت
17:07معافی مانگو فورا
17:09لیکن بھائی آپ
17:16آپ ایک بار میری بات تو سنیں
17:18اچھا سنو
17:21گل کی طرف سے
17:23میں تم سے معافی مانگتی ہوں گا
17:25حالانکہ
17:31بات تو کوئی اتنی بڑی نہیں ہے
17:34چھوٹی موٹی بحث ہی ہوئی ہے دونوں میں لیکن
17:38میں تم سے معافی مانگتی ہوں بل کی طرف سے
17:42ظاہر ہے
17:48آپ تو اپنی بیٹی کی سائیڈ لیں گی نا
17:50میں ہوں ہی کون آپ کی
17:51میں تو ٹھہری کسی پر آئے ماں باپ کی بچی
17:56آپ کو کیوں فکر ہونے لگی میری
17:58ارے میرے باپ کی غلطی ہے
18:04جو مرنے سے پہلے اس گھر میں
18:05میرے نصیب پھوڑ کے چلا گیا
18:06ایک بات اور
18:10جس کی غلطی ہے
18:13معافی وہ ہی مانگے گا
18:14تو ہوگی بات تھا
18:16اب ماں بڑی ہیں
18:20آپ کو چاہیے کہ بیٹی اور بہو کے بیچ میں
18:24توازن رکھے لیکن افسوس
18:26افسوس سے کہنا پڑا ہے
18:28مجھے کہ آپ
18:29ہمیشہ اس کی بیجہ سائیڈ لیتی ہیں
18:31اس کی حمایت کرتی ہیں
18:32بھلت ہی میں نے کی ہے تو
18:42میں بھابی سب ماں بھی مانگا
18:47کیا کہا
18:49میں نے کہا کہ
18:54میں معافی مانگتے ہوں
18:56افسوس سے
18:57اور گل
19:01آج کے بعد
19:03مجھے تمہاری شکایت
19:04نہ ملے
19:05سوریہ
19:08نہ صرف تمہاری بھابی ہے
19:09بلکہ تمہاری بڑی بہن بھی ہے
19:10ناخیال کرتی ہے وہ تمہارا
19:16ابھی کلی مجھ سے کہہ رہی تھی کہ
19:18اچھا بس
19:19بس
19:20مافی مانگ لیے نا گل نے
19:24اور گل کو میں نے
19:30ماس بھی کرتی ہے
19:31تشمن دھوڑی ہوں تمہاری
19:35اپنی ہو
19:36چلیں
19:40ہو گیا فیصلہ
19:41آئیے اندر آئیے
19:42موسیقی
20:12تم بھائی کا رشتہ دیکھنے
20:14پیدل گئی تھی
20:15جو اس طرح پاؤں دبا رہی ہو
20:16اس لڑکی کے گھر کی گلیاں
20:19اتنی چھوٹی تھی
20:20اوپر سے گھر اتنی دور تھا
20:22پیدل جانا پڑا
20:24اور ہیل پین کر گئی تھی
20:27چل چل کے پیر ہی میرے سوچ گئے
20:29اور سونے پہ سوہاگا
20:31آپ کی ماں کو
20:32رشتہ بھی پسند نہیں آیا
20:34کیا مطلب
20:36لیکن
20:41اس کی جو پکچر ہمیں دکھائی گئی تھی
20:44وہ تو
20:45بلکہ ٹھیک تھی
20:46صحیح لگ رہی تھی
20:47ہاں ٹھیک ہی تھی
20:49لیکن جتنی عمر
20:52آپ کے بھائی کی ہو گئی ہے
20:53اس طرح کی لڑکی بھی مل جائے
20:56تو بہت بڑی گنیمت آئے
20:57ایسے
20:58آپ کی ماں کا
21:00اپنے نکمے بیٹے کے لیے
21:02پتہ نہیں کونسی حور چاہیے
21:03لسن
21:04تم میری بھائی کے بارے میں بات کر رہے ہو
21:07میرے سامنے
21:07ہاں تو میں نے برا کیا کہا
21:10وہ کوئی فرشتے ہیں
21:12اچھا ایک بات بتا
21:17بات ہے آج
21:21تائی نے مجھ سے کیا بات کی
21:22یاد ہے وہ میری جو کزن تھی
21:25اس کے بارے میں بات کر رہی تھی
21:28کہہ رہی تھی کہ
21:30کیا وہ تمہاری کزن کا رشتہ ہو گیا
21:32کہ نہیں
21:32اگر نہیں ہوا تو
21:34میرے نکمے بیٹے کے لیے بات چلا
21:36میں نے تو صاف منہ کر دیا
21:39میں نے کہہ دیا کہ پانچ سال پہلے
21:41اس کی شادی ہو گئی ہے
21:43اور جہاں تک مجھے یاد ہے
21:45اس کزن کی تو شادی نہیں ہوئی تھی
21:47انفیکٹ اس کی تو
21:48ایج زیادہ ہو گئی تھی
21:49اس لیے اس کے رشتے نہیں آ رہے تھے
21:50وہ اپنے گھر بیٹھے بیٹھے
21:54اور زیادہ بوڑی ہو جائے
21:55یہ منظور ہے
21:56لیکن نفیز بھائی کے لیے
21:58میں اس لڑکی کا رشتہ
22:00کبھی بھی نہ جا کر مانگوں
22:01کیوں جی کیا حرج اس میں
22:03جس طرح کی آپ کے بھائی کی عادت اور فطرت ہے نا
22:07ان کی شادی نہ ہی ہو تو بہتر ہے
22:10جس بھی بیچاری کے ساتھ شادی ہوگی نا
22:14ساری زندگی وہ روتی ہی رہے گی
22:17اور ویسے بھی
22:18میں اس کے رشتے کی بات کر کے
22:21اس کی جان پھسا کے
22:22ساری زندگی بددوائیں لیتی رہوں
22:24کیوں
22:25وجہ
22:26میں ایسا نہیں کر سکتی
22:28یا تو مجھے آپ کے نکمے بھائی کی فطرت
22:30کا پتہ نہ ہونا
22:32تو میں جا کر رشتہ مانگوں
22:33تمہارا جو دلی مائے کرو
22:37چینج کرنے چاہ رہا
22:38یہی نہیں کہا درد ہو رہا چلو
22:43میں ہی پاؤں دبا دیتا ہوں
22:45یہ تو ہم دردی ہیں
22:46میں ہلسا دیں گی
22:47اسی لیے میں کہتی ہوں
22:58کہ ایک چک سو سکھ
23:02اب چاہے تم نے صرف ایک دو باتوں کا ہی جواب دیا ہوگا
23:07لیکن دیکھا
23:08بات کتنی بڑھ گئی
23:11وہ بھی تمہارے خلاف
23:13مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتا امہ
23:16کہ آخر بھابی نے کونسے سکول سے میٹرک کیا
23:18جو ان کا اتنا دماغ چلتا ہے
23:21ایسی ماں ویسی بیٹی
23:25پوری کی پوری تمہاری بھوپو پہ چلی گئی ہے
23:30جب آپ لوگوں کو سب کچھ پتا تھا
23:33سب کچھ جاننے کے بعد بھی
23:34بھابی کو بھائی کیلئے کیوں پسند کیا
23:37تمہارے ابباجان کا فیصلہ تھا بیٹے
23:40اپنی بہن سے بہت محبت تھی نا انہیں
23:45پتہ نہیں کیا سوچ کے دونوں نے
23:50دونوں بچوں کا رشتہ تیہ کر دیا
23:53مجھے تو انہوں نے آکے مٹھائی کیلائی
23:57اور یہ خبر دے دی
24:01کہ نومی کا رشتہ سرہیہ سے تیہ کر آیا ہوں
24:05اچھا اور نومی بھائی سے پوچھا تک نہیں
24:08ہمارے خاندان میں رشتہ تیہ کرتے وقت
24:14بچوں کی رائے نہیں لی جاتی
24:16کتنی عجیب بات ہے نا امہ
24:20جب شادی دو لوگوں نے کرنی ہے
24:24تو ان سے کیوں نہیں پوچھتے
24:26جنہوں نے ساتھ میں زندگی گزارنی ہے
24:28اچھا چھوڑو نا اس بات کو
24:32بس یہ دعا کرنی چاہیے
24:36کہ جو ہمارے حق میں بہتر ہونا
24:38وہ ہو
24:40آمین
24:42آمین
24:44اب آرام سے لیٹ جائیں
24:48ٹھیک بیٹھ دیا بٹھا
24:51کچھ لاکر دوں
24:51بھوٹ گرم گرش لاکر دوں آپ کو
24:53نہیں بٹھو بچ
24:54نہیں
24:55اب اب اوٹھے نہیں ابھی تک
25:08بٹھا بھو سوبر نماز کے لیے اٹھے تے پھر دوبارہ لیٹ گئے
25:11اب اوٹ جائیں گے نو بجے تک
25:14دفتر نہیں جانا کیا
25:17اب ہی آج فیل بک ہے بارہ مجھے تک جاؤں گا
25:21آپ نے
25:24سالہ کے گھر کب جانا ہے
25:27چلی جاؤں گی
25:29چلی جاؤں گی
25:30صبر کرو
25:32تمہارے اببو کو ناشتہ کروا دوں پھر چلی جاؤں گی
25:35تو اسے ہی پوچھ رہا تھا
25:38ہم
25:40سب پتہ ہے مجھے
25:42اسے ہی پوچھا تھا
25:44ہاں مسی
25:46ہاں میں بارہ بجے تک آؤں گا
25:49میرا تو آج فیل بک ہے نا
25:51کیا مطلب سب کو بلایا ہے آفیس
25:53کیوں
25:54ٹھیک ہے آتا ہوں
25:58آ رہا ہوں مطلب ابھی آ رہا ہوں
26:01بھائی
26:02امین
26:04ایک ضروری میٹنگ آگئی
26:06مجھے آفیس آنا پڑے گا
26:07اچھا بیٹا جاؤ
26:08خیر سے جاؤ
26:09دیہان سے کام کرنا
26:11اور سنو
26:11یہاں سب میں سمپار
26:14جی
26:15خدا آفیس
26:16چل
26:16نہ کچھ کھاتا ہے نہ پیتا ہے
26:19کام کے چکروں میں لگا رہتے ہر وقت
26:22اسلام علیکم
26:32با علیکم
26:33کیسی ہے خالہ آپ
26:34ہے یہ تو اتنی صبح صبح
26:36بیٹھے
26:37ہاں بھائی
26:40صبح صبح اس لیے
26:41کہ تم مجھے یاد آ رہی تھی
26:42تو میں نے سوچا جا کے
26:44اپنی بیٹی سے ملا ہوں
26:45اچھا تو کیا واقعی آپ کو میری اتنی یاد آتی ہے
26:49اس سے بھی زیادہ
26:50اچھا یہ بتاؤ اممہ کہیں گھنے
26:51اممہ میرے کمرے میں
26:53اچھا تم ایسا کرو
26:55کہ دو کپ ہم بہنوں کے لیے اچھے سی چائے بنا کر لیا
26:58بلکہ کچھ میٹھا بھی ساپ لیا
26:59ٹھیک ہے
27:00ہم ہم
27:01کیا بات ہے خالہ
27:03آپ اور میٹھا
27:05آپ کا تو میٹھے کا پرہیز ہے نا
27:07میٹھا کس خوشی بے
27:08ہاں لیکن
27:10کبھی کبھی خوشی کے موقع پر میٹھا کھا ہی لینا چاہیے
27:14کیسی خوشی
27:17احمر کا رشتہ تہہ کر دیا آپ نے
27:19اری اللہ تمہاری زبان مبارک کرے
27:22میں یہ دن بھی دیکھوں
27:23خیر پی لال تو میں باجی کے ہاتھ کا
27:25ہلوہ کھانے کے لیے آئے
27:27ہلوہ تو خاتم ہو گیا ہے
27:30سارا ہلوہ رات کو نو مان نے کھا لیا تھا
27:33تو کوئی بات نہیں
27:34گل
27:35بیٹا تم چائے میں چینی ہی تھوڑی زیادہ ڈال دے نا
27:39نہیں خالا جان میں نے اپنے حصے کا ہلوہ بچا کر رکھا ہے
27:42میں وہ لے کر آتی ہوں
27:44اچھا
27:45مجھ سے چھپا کر رکھا ہوگا ہے نا
27:47نہیں نہیں
27:48میں نے تو اپنا حصہ بچا کر رکھا ہے
27:51اچھا بیٹا جلدی سے لیا اور دونوں خالا بھانجی ملکے کھائیں گے
27:54میں لاتے
28:09ہاں
28:17اسیم کیا ہوا
28:18بھے یار وہ نیب کی ٹیم صبح سے آفیس آئی گئی ہے
28:21نیب لیکن کیوں
28:22گولڈ سائٹ ہی نہیں ہے یار جس کا فروڈ کا کیس چلنے پچھلے سال سے
28:26اسی کی تفتیش کے لیے آئی ہے
28:27ہاں تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے
28:29یہ تو پہلے بھی کر چکے ہیں یہ ساری تفتیش
28:31پریشانی کی بات یہ ہے میرے بھائی کہ اس بار ہم سموس کے لیے پیٹے میں آ رہے ہیں
28:35رضا، موسا، فران سب کو بوس کے روم میں لیکر بیٹھے ہیں
28:38ڈیلی گھنٹے سے پتہ نہیں کیا سوال جواب کر رہے ہیں
28:40اس کے بات تین کے اب میری باری ہے
28:42لیکن ہم تو اپنا بیان ریکارڈ کروا چکے ہیں
28:44بھائی نا یار
28:46مجھے لگا رہا بات بہت بڑھ گئی ہے بھائی
28:48ہم در پتہ نہیں کیا سوال جواب کر رہے ہیں کبراہ ڈھوڑی ہوں مجھے
28:51ہم نے کچھ کیا ہی نہیں ہے تو پھر کیا ٹینشن
28:54ایزی ہو جاؤ
28:56میرے بھائی
28:57اس ملک میں جس نے کچھ نہیں کیا ہوتا رہا
29:00کوئی بستا ہے
29:01کرنے کرانے والے تو پتھلی گلی سے نکل جاتے ہیں
29:03کیوں پریشان ہو رہا ہے کچھ نہیں ہو رہا
29:06امر سار بوس نے آپ کو روم میں بلایا
29:08میں بھی آجاؤں
29:09نہیں نہیں صرف امر سار کو بلایا
29:11پکہ نہ کرو میں
29:15کیا اور پس آیا
29:25اتنی کم زور لگ رہے ہیں نا آپ پکہ پیلی زرگ
29:29نہیں رکھتی نا آپ نہ خیال رہا ہو
29:32رکھتی تو ہوں بشرا
29:35کیا کروں
29:37اب قسمت میں جو بیماری لکھی ہے وہ تو غتری ہیں نا
29:41کوئی نہیں
29:43اللہ خیر کرے گا سب انشاءاللہ
29:46اچھا تم بیٹھو میں گل سے چاہوں
29:48نہیں نہیں نہیں
29:49گل کو میں چاہے کا کہہ کے آئیوں
29:51لیکن با جی
29:53فی الحال تو میں آپ سے بہت اہم بات کرنے آئیوں اس لئے آپ
29:57اٹھ کے جائیے گا نہیں ابھی
29:59اہم بات
30:01اللہ خیر کرے کوئی پریشانی کی بات تو نہیں
30:05بات تو نہیں
30:07نہیں پریشانی کی بات نہیں ہے
30:09بلکہ خوشی کی بات ہے
30:11بتا ہے
30:12انا تو
30:13اترسا پہلے ہی بات سوچ لی تھی
30:15لیکن
30:16مناسب وقت کی انتظار میں تھی جو آگیا ہے
30:18اچھا کہو کیا بات ہے
30:21مجھے
30:23مجھے
30:24میں
30:25گل کو اپنی بہو بنانا چاہتی ہوں
30:28اور اہمار تو آپ کے سامنے ہی کا بچہ ہے
30:31آپ نے سب دیکھا ہے
30:32آپ تو
30:33کوئی بتائیں پھر
30:35کیا کہتی ہیں
30:37میں قربان چاہوں
30:39گل کے لیے اس سے اچھی بات ہے
30:42اہمار سے اچھا لڑکہ گوئی ہو ہی نہیں سکتا
30:45بس تو پر یہ پکا ہے نا
30:48تو باچی بس یہ بات اب آپ کے اور میرے درمیان ہے
30:51بس گل آرام سے سکون سے پیپر دے لے
30:54پھر میں آؤں گی منگ نہیں کرنے کے لیے
30:57ٹھیک ٹھیک ٹھیک
31:00گل
31:02گل چاہے لے کے آنا بیٹا
31:05کچھ میٹھا لے کے آو ساتھ
31:07پھر لی آئی گی
31:08کچھ تو ہے نا باچی
31:09بہت گنشہ
31:11اللہ مبارک کرے
31:14بہت گرے
31:15آؤں گی
31:44ہلو
31:46ہاں سب خیریت
31:47جی ہاں سب خیریت ہی ہے
31:50بہت ضروری بات کرنے کے لیے فون کیا میں نے
31:52ہاں بولو سن رہا ہوں
31:54آپ کی خالہ آئی ہوئی ہے
31:56گل کے لیے ہمار کا رشتہ لے کر
31:58کیا؟
31:59جی ہاں
32:00اپنے کانوں سے سن کر آ رہی ہوں
32:02دونوں بہنیں کمرے میں جا کر میٹنگ کر رہی تھی
32:04رشتے کی باتیں ہو رہی ہیں
32:06باتیں ہو رہی ہیں
32:07آپ تو اس انجان بن رہے ہیں جیسے آپ کو پتا نہ ہو
32:09سب پتا ہوگا آپ کو
32:11بلکہ میں تو کہتی ہوں پورے جہان کو پتا ہوگا
32:13ایک میں ہی بے وکوف ہیں اس گھر میں
32:15جس سے آج یہ بات پتا چل رہی ہے
32:17ارے نہیں نہیں نہیں مجھے تو
32:19مجھے تو سریعہ تم سے ہی پتا چل رہت باگ کا
32:22بس رہنے دیجئے
32:24بڑے آئے معصوم
32:26تب ہی تو میں کہوں
32:27کہ میرے بھائی کے بارے میں دوسرا لفظ کیوں نہیں سنا آپ نے
32:30اور صاف انکار کر دیا
32:32کیونکہ رشتہ تو آپ کو اپنی خالہ کے گھر کرنا تھا
32:35ارے کیا ہو گیا بیگام
32:37میں تم سے کہہ رہا ہوں نا مجھے نہیں تھا آئیڈیا اس بارے میں
32:40لیکن مجھے آئیڈیا تھا
32:43اسی لئے تو گل بھاگ بھاگ کے اپنی خالہ کے گھر جاتی تھی
32:47اور وہ آپ کی خالہ کا بیٹا
32:50اپنی خالہ سے ملنے کے بہانے
32:52جب دل چاہا مو اٹھا کر یہاں آجاتا تھا
32:55ارے بھائی گل اس کے پاس اپنی پڑھائی والی مشکے سیکھنے جاتی تھی
33:00پڑھا لکھا ہے وہ انجینئر ہے
33:01گل والی سارے کورسز کتابیں پڑھی میں ہیں اس نے
33:03وہ اس کی مدد کر دیتا تھا
33:05بلکہ گل تو کئی دفعہ خالہ کے ہاں بھی جاتی تھی اس سے پڑھنے
33:08اس میں کونسی بڑی بات ہے
33:09ہرے رہنے تھے
33:12آپ تو ٹھہرے صدا کے معصوم اور سیدھے سادھے
33:16اچھی طرح جانتی ہوں میں
33:18کیا سکھایا اور پڑھایا جا رہا تھا
33:21دونوں کے بیچ میں پتہ نہیں کیا کچھ چل رہا تھا
33:24اور نتیجہ آپ کے سامنے آگئی بڑی بھی رشتہ لے کر
33:27اوہو تو بابا اس میں برائی کیا ہے
33:31دیکھو ساف بات
33:33گل کو اہمر سے بہتر رشتہ نہیں مل سکتا
33:36دونوں پڑھے لکھے ہیں عمر میں کوئی خاص فرق نہیں ہے
33:39میری طرف سے تو آنکھیں بند کر کے اس رشتے کے لیے ہاں ہیں
34:06تو آپ کا نام اہمر صدیق ہے
34:20جی سر
34:22کب سے ہے آپ اس مہج میں
34:23ایمان پاچھا میں ہوگئے
34:26اور یہ کام کب سے کرے
34:28کونسا کام
34:29آپ نے جو بیان دیا ہے
34:33آپ کو یقین ہے
34:35کہ وہ سج پر مبنی ہے
34:37110 فیصد
34:40لیکن ہماری تفتیش
34:43اور ایویڈنس کچھ اور کہتا ہے
34:45کیا مطلب
34:48اس فائل کو کھولیں
34:50اور دیں گے اس میں سائن کس کے
34:52سائن تو میرے حضر لیکن
35:07بس
35:07ہمیں یہی کنفرم کرنا تھی
35:10اہمر صدیق
35:12سرکاری محقوں میں
35:15غبن کے انزام میں تمہیں گرفتار کیا جاتا ہے
35:22موسیقی