اچھے اخلاق کے بارے میں احادیث نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Category
📚
LearningTranscript
00:00اچھا اخلاق کے بارے میں
00:02احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:06قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:10اِنَّا مِن خِيَارِكُمْ اَحْسَنَكُمْ اَخْلَاقَ
00:15ترجمہ
00:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:20تم میں سے بہترین وہ شخص ہے
00:22جس کا اخلاق اچھا ہے
00:25پیارے دوستو اس احادیث مبارکہ کا مفہوم یہ ہے
00:29کہ جو آدمی ہر کام کو بہتر اسلوب اور انداز سے کرتا ہے
00:33وہی آدمی سب سے اچھا ہے