Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
In this compelling video, we delve into the controversial Khalil Ur Rehman Qamar Honey Trap Case, where a woman has recently been sentenced. Join us as we sit down with renowned lawyer Zain Qureshi, who provides exclusive insights into the legal intricacies of this high-profile case. Discover the implications of the verdict and the broader societal issues surrounding honey traps in Pakistan. This interview sheds light on the legal framework and the challenges faced by those involved. Don't miss this in-depth analysis that aims to inform and educate viewers about the complexities of the justice system.
Anchor: Faizan Haider

#KhalilUrRehmanQamar #ZainQureshi #AmnaArooj #KhalilUrRehman #ViralVideo #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00خلیلو رحمان کمر کے ہنی ٹریپ کیس میں ملوث ملزمان کو کیا سزا سنائی گئی؟
00:05ان کو ہنی ٹریپ کیا گیا ان سے پیسے ایک سٹارٹ کیے گئے
00:08اسی ایکیوز کی ایڈنٹیفکیشن کے اوپر باقی جو ملزمان تھے وہ گرفتار ہوئے
00:14تین ملزمان کو سزا ہوئی ہے
00:16خلیلو رحمان کمر جو ہیں ان کا ہنی ٹریپ کیس کا فیصلہ آیا ہے
00:22اور ان کے وکیل زین علی قریشی میرے ساتھ موجود ہے
00:25جن سے جانیں گے کہ آخر یہ فیصلہ کیا آیا ہے
00:28اور ہنی ٹریپ کیس کے اندر کتنے ملزمان کو سزا ہوئی
00:31اور کیس بسیکلی کس طرف گیا ہے
00:33خلیلو رحمان کمر جو ہمارے ملک کے معروف جو ہیں وہ رائٹر ہیں
00:38اور کیس بسیکلی یہ تھا کہ ان کو ہنی ٹریپ کیا گیا
00:43اور اسی طریقے سے جو ہے ان سے پیسے ایک سٹارٹ کیے گئے
00:48ان کو بلیک مل کیا گیا
00:49اور اس میں
00:51دیر وز اونی ون پرسن ہو اس نومینیٹڈ
00:54ان دی ایف آئی آر بائی خلیلو رحمان کمر صاحب
00:57لیٹر آن اسی اکیوز کی ایڈنٹیفکیشن کے اوپر
01:01باقی جو ملزمان تھے وہ گرفتار ہوئے
01:03اور لیٹر آن ایڈنٹیفکیشن پریڈ کے اندر
01:06جو کمپلیننٹ تھے خلیلو رحمان کمر
01:08انہوں نے باقی جو ملزمان تھے ان کو پہچانا اور ایڈنٹیفائی کیا
01:13اب جیسے آپ کا سوال تھا کہ کتنے ملزمان کو سزا ہوئی ہے جی
01:18اس میں تین ملزمان کو سزا ہوئی ہے
01:21اور سات سال پنشمنٹ سنائی گئی ہے
01:25آلانگ ویڈ فائن
01:26وہ خاتون کو بھی ہوئی ہے
01:28جی بلکل خاتون کو بھی سزا ہوئی ہے
01:30کتنی بار آپ کو اپیر ہونا پڑا اس کیس کے اندر
01:37اور کتنا مشکل تھا خلیلو رحمان کمر صاحب کے جو اخالف لوگ تھے
01:41ان کی جانب سے بھی وکلا کی ایک ٹیم ہوگی زہری باتا
01:44دیکھیں اس کیس کے اندر ایک میں سمجھتا ہوں کہ اس میں
01:46Honorable High Court کی ڈریکشن تھی
01:48جب one of the co-accused کی جب بیل جو تھی وہ ڈیسائٹ کی گئی
01:52تو بلکہ main accused کی جب بیل ڈیسائٹ کی گئی
01:56تو Honorable High Court کی طرف سے ڈریکشن آئی کہ اس کا جو ٹرائل ہے
01:59وہ within one month کنکلوٹ کیا جائے
02:01اچھا ایک تو ڈریکشن آف دی Honorable High Court تھی
02:04اس کے ساتھ یہ جو ٹرائل تھا یہ بڑا
02:07I think یہ بہت جلدی ایک تو کنکلوڈ ہوا
02:11ہر ڈیٹ پر خلیل صاحب بھی پیش ہوتے تھے
02:12مختلف ڈیٹس کے پر وہ آتے تھے
02:14اور جب ان کو عدالت بولاتی تھی
02:17تو وہ ضرور آتے تھے
02:18اور خلیل صاحب نے بالکل اس کیس میں
02:20جہاں جہاں کوٹ نے ان کو بلائیا
02:22جیجمنٹ کیا دی گئی
02:23دیکھیں اس میں جو main extortion کی حد تک
02:27کوٹ نے جو ہے
02:29تین ملزمان کو سزا سنائی ہے
02:31اور ان کے پر extortion کا جرم ثابت ہوا ہے
02:34as far as the judgment is concerned
02:36اور seven years punishment جو ہے
02:38سنائی گئی ہے
02:39خلیل صاحب کا جب یہ ابھی کیس ہوا
02:41اس میں جائی صاحب کے جانب سے جب فیصلہ دیا گیا
02:44تو کیا بحث ہوئی
02:45دیکھیں جو main arguments تھے
02:48from the side of complainant
02:51وہ یہی تھے کہ ہم نے جو
02:53سارے کا سارا
02:54جو اکرنس تھا جو سارے کا سارا
02:56incident تھا وہ اس کو
02:58as it is جو ہمارے پاس
03:01evidence جو سامنے آئے
03:02اور جو prosecution ہے جو evidence
03:05produced کیا عدالت میں
03:06پھر اس کے بعد
03:08cross examination کیا گیا
03:10ملزمان کے وقلا کی سائٹ سے
03:14تو اس کے بعد جو
03:16سامنے evidence تھا
03:17جو reports تھی
03:20obviously audio reports تھی
03:23جو video reports تھی
03:25forensic reports ہی
03:27وہ سامنے رکھتے ہوئے ہی
03:28ساری arguments جو تھی وہ کی گئی
03:30جس میں
03:31جو main emphasis تھا وہ اسی چیز پہ تھا
03:34کہ کس طریقے سے جو ہے
03:36وہ ان کو blackmail کیا گیا
03:37کس طریقے سے جو ہے یہ سارے کا سارا جو plan تھا
03:40یہ ان کے خلاف
03:41organize کیا گیا
03:42تاکہ جو ہے یہ نہ صرف اس میں
03:44خوف کے اندر آگ کے پیسے
03:46transfer کریں
03:48جیسے ان کا
03:49ATM استعمال کیا گیا
03:52for withdrawal of amount
03:53تو وہ بھی اس مقدمے میں چیز
03:55establish ہوئی
03:56اصل مقصد کیا تھا ان کا
04:00ایک popular آدمی ہے
04:01اس کے لیے تو بہت سارے
04:02مسائل create ہو جائیں گے
04:03پہلی چیز تو یہ ہے کہ وہ
04:04لوگوں کو justify
04:05کرے گا لیکن
04:07اس میں خلیل صاحب کی
04:09سے جب بھی بات ہوئی تو انہوں نے
04:11کہا کہ میں نے
04:12یہ case کرنے کے بارے میں جب
04:13سوچا
04:14تو وہ کہتے ہیں کہ
04:16basically اس کے پیچھے جو ان کی
04:18ایک جو intention تھی
04:21وہ بڑی clear تھی
04:22کہ یہ میرے ساتھ ہوا ہے
04:23یہ کل کو کسی اور کے ساتھ نہ ہو
04:25صحیح ہے
04:25جس میں وہ چاہتے تھے کہ یہ
04:27ایک society میں ایک awareness
04:28کے طور پر بھی چیز آئے گی
04:29کہ اگر آپ کے ساتھ
04:30کوئی ایسا کام کرے
04:32تو اس کو آپ report کریں
04:34یہ خلیل صاحب کا case
04:35disclose ہو گیا
04:36ختم ہو گیا
04:37بلکل کر دیا جائے گا
04:38کیا ہوگا
04:39یہ اب ملزمان اور بھی ہیں
04:40دیکھئے ابھی تو
04:42regarding
04:43چونکہ آج میں نے جیسے آپ کو بتایا
04:45کہ ابھی آج ہمارے پاس
04:46judgment کے حوالے سے
04:48جیسے ہی judgment آئے گی
04:51تو complete judgment جو ہے
04:52تو ہم اس میں پھر
04:54انشاءاللہ
04:55خلیل صاحب کے ساتھ
04:56جو پوری ہماری legal team ہے
04:58وہ discussion کرے گی
04:59اور اس کے بعد پھر وہ خلیل صاحب
05:01چونکہ client نے بتانا ہوتا ہے
05:03اپنے lawyer کو
05:04کہ کیسے اگلا
05:06کوئی legal proceedings جو ہیں
05:07کیا جو فیصلہ ہے
05:09اس کو کیسے وہ لے کر چلیں گے
05:11کیونکہ یہ تو
05:11ultimately جو
05:13client ہوتا ہے
05:14lawyer کو
05:15ساری جو
05:16instructions ہوتی ہیں
05:17وہ ہمیشہ
05:18client کی طرف سے ہی آتی ہیں
05:19تو وہ بالکل ان کے ساتھ
05:21discuss کریں گے
05:21موسیقی
05:29موسیقی

Recommended