"Hazrat Khawaja Ameer Khusrau RA" | 15 April 2025 - ARY Qtv
Host: Safdar Ali Mohsin | Guest: Allama Shahzad Mujaddid, Mufti Irshad Hussain Saeedi
Sana Khuwan: Sajid Ali Chishti
#HazratAmeerKhusroRA #Specialprogram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Safdar Ali Mohsin | Guest: Allama Shahzad Mujaddid, Mufti Irshad Hussain Saeedi
Sana Khuwan: Sajid Ali Chishti
#HazratAmeerKhusroRA #Specialprogram #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00aapha khasikah
00:06ayah sani
00:07ye'auniyah
00:12Anulani
00:15Bismillahirrahmanirrahim
00:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:17Was-salatu was-salamu ala
00:18siyyidil anbiyai wal-murtsaleen
00:20wa ala alihi was-sahbihi ajmaien
00:23NadoLin-Mukarram
00:24As-salamu alaykum
00:25خصوصی progrim
00:27حضرت امیر خسرو کے ساتھ
00:29ڈاتا کی نگری لاہور سے ایر وائی کیو ٹی وی پر آپ کمیز بان صفدر علی محسن حاضر خدمت ہے
00:33ناظرین برے صغیر پاک و ہند کی جس عظیم اور ہمہ جہد شخصیت کا ذکر آج ہمارا موضوع سخون ہے
00:43وہ اسلامی دولیاں کے عظیم صوفی شاعر حفظ زبان درویش خدا مست
00:50مسنف، عالم، مدبر، سپاہی، کاروان سخن کے امیر، بلند پایا موسیقار، سوز و گداز کی فراوہ دولتوں کے امین
01:02رنگ نظام پاک کے چہیت شاہکار، نابغہ روزگار، اپنے اہد کے جینئس، توتیہ ہند یعنی ابو الحسن، یمین الدین حضرت امیر خسرو رحمت اللہ علیہ کی ذات مبارک ہے
01:16حضرت امیر خسرو کا شمار ان گنی چونی شخصیات میں ہوتا ہے جو صدیوں بعد جنم لیتی ہیں
01:22وہ ایک ایسی ہمہ پہلو شخصیت ہیں جو عوام و خواس میں یکسہ مقبول ہیں
01:27انہوں نے بادشاہوں کے قصیدے بھی لکھے اور اپنی شیری بیانی سے عوام کے دل بھی بوہ لیے
01:33امیر خسرو حقیقتاً ان لوگوں میں سے تھے جن کو قدرت صرف محبت کے لیے پیدا کرتی ہے
01:40انہیں قدرت کی تخلیق کی ہوئی ہر چیز سے محبت سی
01:43ناظرین 18 شوال المکرم 725 حجری آپ کا یوم وصال ہے
01:49آج اسی نسبت سے ان کے خدمت میں عقیدت اور محبت کا خراج پیش کرنے کے لیے
01:55ہم سب اے آر وائی کیو ٹی وی لاہور سینٹر میں جمع ہیں
01:58حضرت امیر خسرو نامی پروگرام کی صورت میں آئیے بڑھتے ہیں
02:02اپنے معزز مہمانوں کے خیر مقدم کی جانب
02:04جو پہلی شخصیت ہماری مہمان ہے کسی تعرف کی محتاج نہیں ہے
02:09اور موضوع ترین شخصیت ہیں آج کے اس پروگرام کے حوالے سے
02:13کیونکہ خود شائر ہیں مصنف ہیں عالم ہیں صوفی ہیں خانے کا نشین ہیں
02:19عدب پر آپ کا بڑا بڑا گہرا مطالعہ ہے
02:24صوفیہ کی تعلیمات ہمیشہ آپ کے ذریعے
02:27اے روائی کیو ٹی وی کی تعلیمات نشریات کے ذریعے نشر ہوتی ہیں
02:31ہمیشہ سے دنیا نے بہت کچھ سیکھا ہے خانقائی نظام سے
02:35اور تصوف کے موضوع کے اعتبار سے
02:37میری مراد محترم اللامہ محمد شہزاد مجددی صاحب سے ہے
02:41السلام علیکم
02:42قبلہ خوش حمدیت
02:44رشیف آوری کا بہت شکریہ
02:46اور میرے لیے اور ناظرین کے لیے زیادہ عدد عبدائی ہے
02:49کہ حضرت امیر خسرو کے پروگرام میں ہمیں آپ کے ساتھ بیٹھنے کا شرہ فاصل ہے
02:53آپ کے ساتھ دوسری شخصیت
02:55اللہ رب العزت نے
02:57تعلیم و تدریس کے میدان میں آپ کو بڑی عزتوں اور وقار سے نوازہ ہے
03:00اب بڑے عالی پائے کے مدرس ہیں
03:03استاز ہیں
03:03زیوکار مدرس ہیں
03:05بڑی خوبصورتی سے اپنا نکتہ نظر
03:07اپنے ناظرین تک پہنچانے کا فن جانتے ہیں
03:09گرین انٹرنیشنل یونیورسٹی کے عظیم استاز ہیں
03:13میری مراد مفتی عرشاد حسین سعیدی صاحب سے ہے
03:16السلام علیکم
03:17والیکم السلام ورحمت اللہ برکاتہ
03:19خوش آمند قبلہ
03:20تشریف آمریکہ بہت شکریہ
03:21آپ کے ساتھ ہمارے تیسرے مہمان
03:23عرض وطن کے بڑے خوش گلو
03:25خوش الہان خوش آواز
03:27خوش انداز سنہ خان رسول
03:29جڑا والا سے آپ کا تعلق ہے
03:31میری مراد جناب ساجد علی چشتی سے ہے
03:33السلام علیکم
03:34ساجد بھائی بہت شکریہ
03:36تشریف لانے کا
03:37اور حضرت امیر خسرو کی بزم میں
03:39آپ کا خیر مقدم ہے
03:40آپ کے پہلے ناتیہ کلام سے ہی
03:42ہمیں آگے بڑھنا ہے
03:43تو ناتیہ کلام کی
03:45جو تبرک ہے
03:46اس کی شرینی تقسیم فرمائیے
03:47بسم اللہ کی دیئے
03:48آہ
03:50آہ
03:52آہ
03:54آہ
03:56آہ
03:58آہ
04:00آہ
04:02آہ
04:03علام
04:05آشر میں
04:10جب سید
04:15آہ
04:16آہ
04:17آہ
04:18آہ
04:19آہ
04:20آہ
04:21آہ
04:22آہ
04:24آہ
04:28آہ
04:29آہ
04:30آہ
04:31آہ
04:32آہ
04:33آہ
04:34آہ
04:35آہ
04:36آہ
04:37آہ
04:38آہ
04:39آہ
04:40آہ
04:41آہ
04:42آہ
04:43آہ
04:44साए में सर उठा
04:51के चले
05:06गुलाम घश्र में
05:14यह किस का शेहर
05:23करीमा रहा है देखो तो
05:34दुरूद पढ़ते हुए
05:40काफिले हवा
05:49के चले
05:56दुरूद पढ़ते हुए
06:02काफिले हवा के चले
06:11गुलाम घश्र में
06:18माशाला माशाला खुब्सूरत
06:20नसीर कौन है उनके
06:25सिवा
06:29रसुले सार
06:36नसीर कौन है
06:44उनके सिवार
06:48रसुले सार
06:53जो बक्षवान पे आए
06:58तो बक्षवार
07:03के चले हुलाम घश्र में
07:13जब सही दुल वरा
07:18के चले
07:32वरा
07:37साजित भई सलामत रहें
07:39और क्या खुबसूरत रब्द था
07:41नाथ शुरीफ के इस लिखने वाले
07:43और हजरत अमीर खुसरों के दरमियान
07:45के लिखने वाले भी चिश्टी हैं
07:47baar
07:59دیم نصیر
08:00رحمت اللہ
08:01اللہ
08:01اور
08:02نصیر کون
08:03ہے ان کے سوا
08:04رسول
08:05جو بکشوانے پہ آئے
08:07تو بکشوان کے چلے
08:08سبحان اللہ
08:09آئیے
08:09گفتگو
08:10کو آغاز کرتے ہیں
08:11اج
08:12گفتگو
08:13حضرت
08:14امیر خسرو
08:14رحمت اللہ
08:15اللہ
08:15کے بارے میں
08:16Unkeh Ars ke Salanaayom ke hwale se 18 senwaldul makarram ke hwale se
08:22Aiyya agharak kertei mineh Allahma mhumad shi'azad mujadidiy sahib se
08:25Qibla sahib ars ke baare meh jahnne se hi
08:28Uphanay isnaisit ke hira haas ke hudreti ameer khusro rahmatullahi ka
08:33Jogh khanadani pasmanizar hai
08:34Aap ka taluk is khanadani se hai
08:36Or us hawale se
08:37Hume kya malumat mightsar een
08:39Is per in shard face
08:40Bismillahirrohim
08:41Alhamdulillahi rabbil xalemien
08:43And peace be upon you
09:13Amir خسرو کے نام سے شہرت پائی
09:20اور تخلص اس کو اختیار کیا
09:23اور بخارہ سے تعلق ہے
09:26حضرت محبوبِ الٰہی خاجہ نظام الدین اولیاء دہلوی رحمت اللہ تعالیٰ
09:31کے ساتھ ایک مناسبت انہیں یہ بھی ہے
09:35کیونکہ ان کے اباؤ جداد بھی خاندانی طور پر چکے ترک تھے یہ
09:40تو بخارہ سے مائگریٹ کر کے جیسے حضرت محبوبِ الٰہی کا خاندان
09:46دلی کے مضافات میں آباد تھا
09:48ایسے ہی حضرت امیر خسرو رحمہ اللہ کا بھی جو آبائی تعلق ہے
09:53اسی خطے سے ہے
09:54اور اسی دور میں اسی طور پر وہ یہاں ہجرت کر کے
09:59ہندوستان میں تشریف فرما ہوئے تھے
10:01یہ آج یہ بات تاریخی حوالے سے ہے میں ارز کر دوں
10:05چونکہ یہ جو تھے منگول تاتاری ان کے حملے وہاں بغداد سے لے کر بخارہ تک جاری تھے
10:14پورے سینٹرل ایشیا
10:14اس وجہ سے سینٹرل ایشیا کا پورا نظام اکھڑ چکا تھا ہل چکا تھا
10:19اور وہاں سے جو معززین تھے خواہ وہ تاجر ہوں خواہ وہ علماء ہوں صوفیاء ہوں شرفہ
10:25وہ کہیں نہ کہیں کسی جائے اماں کی تلاش میں تھے
10:29اور یہ سرزمین ہند خطہ جو اس زمانے میں دنیا میں معروف تھا
10:36اپنے امن و امان کے حوالے سے اور اپنی معاشی خوشحالی کے حوالے سے
10:40اس لیے یہ لوگ وہاں سے ہجرت کر کے آ رہے ہیں
10:43تو اب یہاں اتفاق یہ ہے کہ دہلی کے مضافات میں حضرت محبوب الہی جلوہ فروز ہیں
10:48ایک طرف اور غیاسپور میں اور ادھر مومن پورا جو ہے
10:52اس میں حضرت امیر خسرو رحمت اللہ تعالی کا خاندان اور بزرگ آباد تھے
10:58پھر جو ان کا نحنیال ہے ان کی والدہ ماجدہ کا جو خاندان ہے
11:02یہ ہندو سے نو مسلم کنورٹڈ لوگ تھے تھے یہ بھی تاجر
11:08بالکل ٹھیک
11:09تو اماد الملک ان کے نانا جو ہیں اس نام سے معروف تھے
11:13اور بہت بڑی شخصیت تھے
11:15امیر خسرو کے والد جو ہیں امیر سیف الدین
11:19یہ صاحب سیف بھی ہیں صاحب قلم بھی ہیں
11:25علم و فضل بھی ایک طرف خاندانی طور پر سپاہی سپاہ سالاریاں ان کو خاندانی طور پر مل رہی تھی
11:31تقریباً چھے بڑے بادشاہ جو ہیں
11:34اس دور کے اندر امیر خسرو رحمت اللہ تعالی درباروں کے اندر جلوہ فروز تھے
11:40اور اپنی شان عظمت کمال خاندانی نسبی اعتبار سے علمی اعتبار سے
11:46اپنی ذہانت اور طبعی اور اپنی شیری صلاحیتیں
11:49یہ ساری منواہ چکے ہوئے تھے لیکن ابھی یہ نظام کے خسرو نہیں بنے
11:54یہ سرکاری درباری امیر خسرو تھے
11:59دربار کے خسرو تھے نظام کے خسرو ابھی نہیں بنے تھے
12:03اس کی طرف ابھی جانا تھا
12:04اللہم صاحب سبحان اللہ اور یہ جو جملہ آپ نے ارشاد کیا ہے
12:09یہ میں سمجھتا ہوں اس پورے پہلے حصے کا مغز ہے
12:13کہ ابھی تک خسرو کا جتنا تعرف ہمارے ناظرین تک پہنچا ہے
12:16یہ دربار کے خسرو ہیں ابھی نظام کے خسرو نہیں بنے
12:20نظام کے خسرو کیسے بنے کب بنے کس طرح بنے
12:23یہ انشاءاللہ بعد میں بتائیں گے
12:25یہاں ایک مختصر وقت
12:26آپ کا خیر مقدم ہے نا حضرت امیر خسرو رحمت اللہ علیہ کی بزم ہیں
12:30ان کے یوم ویسال کی نسبت سے سجی ہوئی
12:34اے آر وائی کیو ٹی وی داتا کی نگری لاہور سے
12:36ہم ان کی بزم میں شامل ہونے کا شرف پا رہے ہیں
12:39گر قبول افتد زہیز و شرف
12:41آئیے آگے بڑھتے ہیں مفتی ارشاد حسین سعیدی صاحب سے
12:44کچھ حالات مزید ریافت کرتے ہیں
12:46حضرت امیر خسرو رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے
12:48مفتی صاحب کی بلا بڑی خوبصورت آغاز
12:50علامہ صاحب نے فرما دیا
12:52اور جملہ تو بڑے دلنشی ہوا
12:54کہ ابھی دربار کے خسرو کا تعرف ہوا ہے
12:56نظام کے خسرو کا تعرف ابھی آگے چلے گا
12:59حضرت امیر خسرو کے ابتدائی حالات بھی ہمیں جاننے ہیں
13:02خاندانی پس منظر کے بعد
13:03آپ اس بارے میں کیا روشنی ڈالتے ہیں
13:05جی بہت شکریہ
13:07اللہ تعالیٰ ان ہستیوں کی بارگاہ میں
13:11ہمارے اس خراج عقیدت کو قبول فرما
13:13اور خوبصورت آغاز ہوا
13:15حضرت نے ماشاءاللہ خوبصورت جملہ جو ارشاد فرمایا
13:19دیکھئے آپ کے جو ابتدائی حالات ہیں
13:22اور ابتدائی حالات سے مراد بچپن ہوتا ہے
13:25اور میں یہ ارز کروں گا کہ
13:27ان کو اللہ تعالیٰ نے بچپن تو عطا فرمایا
13:30لیکن اس بچپن میں بچپنا نہیں تھا
13:33کیا اچھا ہے
13:34سبحان اللہ
13:35ایسی تمام ہستیاں جو
13:37اپنے زمانے کے اعتبار سے منفرد ہوتی ہیں
13:41بے مثال ہوتی ہیں
13:42اور ہمہ جہت ہوتی ہیں
13:44یہ ایسی تمام شخصیات کے درمیان
13:47آپ کو ایک نکتہ اشتراک ملتا ہے
13:51کہ ان کا بچپن بھی بہت محفوظ ہوتا ہے
13:55پاکیزہ ہوتا ہے
13:56اور خاص نگہبانی کے اندر پرورش پا رہے ہوتے ہیں
14:00اسی طرح ہمیں
14:02ابو الحسن
14:04یمین الدین
14:05المعروف
14:06امیر خسرو
14:07رحمت اللہ تعالیٰ کا بچپن اور ابتدائی حالات ملتے ہیں
14:10جیسا کہ حضرت نے ذکر فرمایا
14:12کہ آپ چونکہ
14:13ترک نسل تھے
14:15اور وہاں سے آپ کے ابو اجداد حجرت کر کے تشریف لائے
14:18یہاں پر
14:19تو
14:20اس اعتبار سے
14:21آپ کے خمیر میں
14:23اس ایریے کی ساری صفات تھی
14:26وہ جوہر تھا
14:27ترکیوں نسل ہونے کے ناتے
14:29اور جب آپ ہندوستان کی سرزمین پہ آپ تشریف لاتے ہیں
14:33تو آپ کے ننیال کی وجہ سے
14:35پھر جو یہاں کے اثرات ہوئے
14:37یہاں کے
14:38ماحول کے
14:39کلچر کے
14:40تہذیب کے
14:41ثقافت کے
14:42تو گویا کہ آپ کی شخصیت
14:44پھر ان دونوں چیزوں کا
14:47امتزاج بن کر اُبھرتی ہے
14:49درست
14:49اور یہ امتزاج
14:50جب پنپتہ ہے
14:52بچپن کے اندر
14:53تو وہ اس بچپن کے اندر
14:55ہمیں آپ کی ساری پرورش میں
14:56ان ہستیوں کا کردار نظر آتا ہے
14:59جنہوں نے
15:00آپ کی شخصیت کو نکھارنے میں
15:02محنت کی اور اپنے حصے کا کردار ادا کیا
15:04مثال کے طور پر
15:06آپ کو سب سے پہلے
15:08آپ کے والد اگرامی نے
15:09خوش نویسی کے
15:11کام میں مصروف کیا
15:12کہ یہ سیکھیں
15:12بہت اچھا ہے
15:13خوش نویسی سیکھیں
15:14اور صاحب ذریعے یہ بھی
15:16اپنے زمانے کا
15:17ایک ایسا فن ہے
15:18بڑا ہونر ہے شاندار
15:19کہ اس کی طرف
15:21ہمارے اقابرین
15:22بہت متوجہ ہوتے تھے
15:24اپنے لئے
15:24اور اپنی اولادوں کے لئے
15:26درستہ
15:26لیکن آپ کو
15:27اللہ تعالیٰ نے
15:28چونکہ
15:29صرف لکھنے کے لئے نہیں
15:31بلکہ کچھ اور
15:32لکھنے کے لئے
15:32منتخب فرمایا تھا
15:34اس لئے آپ کی جو
15:35قبیت مبارکہ تھی
15:37وہ بچپن سے ہی
15:38آپ شیر و اشعار کی طرف
15:40چلے جاتے ہیں
15:40اور لکھنے
15:41لکھنے کی طرف
15:42مائل ہو جاتے ہیں
15:43آپ کلام لکھنا
15:44شروع کرتے ہیں
15:44اور آپ کے
15:45سب سے پہلے
15:45مجموعہ کے بارے میں
15:46آتا ہے
15:47کہ وہ آپ نے
15:48بہت کم عمری کے اندر ہی
15:50اس کو لکھ لیا تھا
15:51اور اس کو مکمل
15:51فرما لیا تھا
15:52درست
15:52اچھا اسی طرح
15:54آپ کی شخصیت کے اندر
15:55پھر آپ کے
15:56ننھیال کا بھی
15:57بہت اثر ملتا ہے
15:59جیسا کہ ابھی
15:59ذکر ہوا
16:00حضرت نے فرمایا
16:01کہ وہ چونکہ
16:02ہندوستانی تھے
16:03اور یہاں کے
16:04نو مسلم تھے
16:05ان کے اثرات
16:07بھی آپ کی
16:07شخصیت کے اندر آئے
16:09تو ننھیال کے
16:10اور ددھیال کے
16:11وہ سارے اثرات
16:12جب آپ کی
16:13شخصیت کے اندر آتے ہیں
16:14تو آپ ایک
16:15ہمجیت شخصیت
16:16بنتے ہیں
16:16اس ہمجیت شخصیت
16:17کے اندر
16:18جہاں علم تھا
16:19جہاں پھر فن تھا
16:21جہاں پھر شعر و شائری آئی
16:23وہاں پھر قرآن
16:24اور حدیث کا فاہم آیا
16:25پھر تصوف
16:26اور پھر جب آپ
16:27آگے چل کر
16:29جب پہنچتے ہیں
16:29حضرت خاجہ نظام
16:31الدین اولیاء
16:31رحمت اللہ تعالی
16:32کی بارگاہ میں
16:33تو وہ جو خمیر
16:35آپ کی شخصیت میں
16:36موجود تھا
16:37یا جو بیج
16:38بچپن کے اندر
16:39بویا گیا تھا
16:40وہ جب سمر آور ہوتا ہے
16:42تو پھل وہیں لگتا ہے
16:44اور رنگ بھی وہیں چڑھتا ہے
16:45کیا کیا ہے
16:45سبحان اللہ
16:46بہت خوبصورت
16:47اللہم صاحب کی بلا
16:48حضرت امیر خسرو کی
16:49اگر ہم
16:50مجموعہ کلام کو دیکھتے ہیں
16:52دواوین کو دیکھتے ہیں
16:53تو اس میں
16:54بادشاہوں کے
16:55قصیدے بھی موجود ہیں
16:56بہت بہت
16:57عالی پائے
16:57کہ استاز قصیدہ
16:58نگاہ رہے ہیں آپ
16:59تو اس کا مطلب یہ ہوا
17:00کہ اس زمانے کے
17:01تقریباً
17:02سبھی بادشاہوں کے
17:03درباروں سے
17:04آپ کی وابستگی
17:05چھ بڑے بادشاہ
17:06چھ جس طرح آپ نے فرمایا
17:08تو وہ جو درباروں سے
17:09شاہی
17:10جو لوگ ہیں
17:11سلاتین ہیں
17:12ان کے درباروں سے
17:12وابستگی کے
17:13کچھ احوال بھی
17:14اگر آپ بیان کریں
17:15تو موضوع اور کھل جائے گا
17:16حضرت امیر خسرو
17:18رحمت اللہ کی
17:18ابتداہ ہی یہ ہے
17:19اور عجیب
17:20اللہ تعالیٰ نے ان کو
17:21شخصیت دی
17:23مزاج دیا
17:24اور ہما صفت
17:25موصوف بنایا
17:26یعنی ان کی
17:28آپ کبھی
17:28ڈیلنگ دیکھیں
17:29نا
17:30تو
17:30جلال الدین خلجی
17:32اور
17:33یاس الدین
17:33بلبن وغیرہ
17:34یہ بڑے بڑے
17:35بادشاہوں سے
17:36لے کر
17:37ان کے دربار میں
17:38بطور ندیم
17:40بطور ندیم
17:42ندیم آپ کو پتہ
17:43ایک خاص لفظ
17:44یہ بڑا ہی خوبصورت
17:45ندیم خاص لفظ
17:47ندیم خاص
17:48ندیم صرف ندیم نہیں
17:49اس درجہ میں
17:50کہ ان سے
17:52بادشاہ کبھی
17:53کسی بڑے سے
17:54کوئی کام پڑتا
17:55تو سفارش کرواتے
17:56اور کسی اور
17:57بڑے کو پڑتا
17:58بادشاہ سے
17:59تو ان سے
18:00سفارش کراتے
18:01کسی صوفی درویش
18:02فقیر
18:03عالم کو
18:04کسی مدرسے
18:05کو کوئی ایڈ
18:05گرانٹ چاہیے
18:06اس میں بھی
18:12سادہ سے سادہ
18:13کسی سمجھ لیں
18:14میں مجبوراً
18:16یہ لفظ
18:16لیمن کہنے لگاؤں
18:17بلکل لیمن
18:19بلکل جسے
18:20عام لوگ
18:20یعنی ان لوگوں میں
18:21بھی آپ اتنے ہی
18:22معروف تھے
18:23اپنی شہری صلاحیت
18:24کی وجہ سے
18:25اپنی بہترین
18:26پبلک ٹیلنگ
18:27کی وجہ سے
18:28اور اپنے
18:29دادو دہش
18:30اور صدق
18:31اپنے صدق
18:31و صفا کی وجہ سے
18:33وہ جو
18:33بادشاہوں سے
18:34ملتی تھے
18:35چیزیں
18:35وہ پھر آپ
18:36لٹاتے بھی تھے
18:38غریبوں کو
18:39مسکینوں کو
18:40فقیروں کو
18:40اور اس میں
18:41مثلہ کیا
18:41مذہب کی بھی
18:42کوئی قید نہیں تھی
18:43یعنی میں سمجھتا ہوں
18:45اس زمانے میں
18:46جب ابھی
18:46رنگ نظام میں
18:47آپ نہیں آئے تھے
18:48اس وقت بھی
18:49خلق خدا میں
18:50آپ کی شہرت
18:51غیر معمولی حد تک تھی
18:53عوامی سطح پہ بھی تھی
18:54خواز میں بھی تھی
18:55ندیم خاص تھے
18:57تو
18:57بادشاہوں سے
18:59تعلق کی حد یہ تھی
19:00کہ بادشاہ نے
19:05خود ان کے اپنے
19:06مرشد محبوب الہی
19:07وہ بادشاہوں سے
19:08ملتے ہی نہیں تھا
19:09وہ کہتے تھے
19:10جس عالم کا نام
19:11بادشاہ کے دفتر میں آ جائے
19:13اس کا نام
19:13بادشاہ حقیقی کے
19:14دفتر سے کٹ جاتا ہے
19:15یہ محبوب الہی تھے
19:17ادھر یہ سلسلہ
19:18ادھر بالکل زد
19:19کہ بادشاہوں سے
19:20اتنا کلوز آدمی
19:22تو یہ سمجھ لیجئے
19:23ایک اجتماع زدین سا ہے
19:26جسے آپ کہہ لیں
19:27تصویر و طریقت میں
19:28اور وہ عدل
19:30مشرقین ہے دونوں طرف
19:32مزاج میں
19:33مشرب میں
19:33یعنی امیر خسر و شاہی
19:35محول میں پروان چڑے ہوئے تھے
19:37کبھی کوئی تکلیف
19:38ٹینشن کا تصور نہیں تھا
19:40کوئی غام قریب نہیں
19:41کبھی پھٹکا تھا
19:42شہزادوں کی طرح
19:43پلے بڑے ہوئے تھے
19:44علم و فضل
19:44زہان الساہ