18. Part 1/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 01 to 06 | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 20 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اعوذ باللہ بسم اللہ علیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04نحمده و نسلی و نسلیم على رسوله النبی الكریم
00:09اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:17انشاءاللہ رزیز آج ہم سورہ آل امران اس کو سٹارٹ کرنے جارے ہیں
00:24یہ سورت مبارکہ جو ہے سورہ آل امران
00:34لاست حسنے کے ان پر بھی ذکر کیا تھا
00:39کہ امران جو ہیں وہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نانا جان ہے
00:45اور چونکہ سورہ مبارکہ میں ان کی اولاد کا ان کی آل کا ذکر ہوا ہے
00:51تو اسی وجہ سے سورہ کو سورہ آل امران کہا گیا
00:54اور اللہ تعالی نے بھی اس کا ذکر فرمایا
00:57ان اللہ استفا آدم و نوحا و آل ابرائیم و آل عمران علی العالمین
01:05سو بے شک اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو
01:11نوح علیہ السلام کو آل ابرائیم کو
01:15اور آل امران کو جہان والوں پر فضیلت عطا فرمائی ہے
01:19سو یہ سورہ حضرت عمران
01:25حضرت سیدہ مریم سلام اللہ علیہ کے والد اگرامی
01:31اور سیدہ عیسیٰ علیہ السلام کے نانا جان
01:33ان کی طرف منصوب ہے
01:35یہ قرآن پاک کی ترتیب سے اگر ہم دیکھیں تو
01:39تیسری سورہ مبارکہ ہے
01:41سورہ فاتحہ سورہ باقرہ کے بعد
01:42اور نزول کے اعتبار سے اگر ہم اس کو دیکھیں
01:46تو سورہ انفال کے بعد اس کا نزول ہے
01:50یہ سورہ مبارکہ مدنی سورت ہے
01:54اس میں دو سو آیتیں ہیں
01:58اور بیس ارکو ہیں
01:59اور قرآن پاک کی جو
02:03آپ سب جانتے ہی ہیں
02:06قرآن پاک کی ترتیب
02:08کچھ سورتیں ہیں جن کو مکی کہا جاتا ہے
02:11اور کچھ کو مدنی کہا جاتا ہے
02:13سو مکی سورتیں وہ ہیں جو
02:16مکہ مکرمہ میں آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
02:19کے قیام کے دوران نازل ہوئیں
02:21یعنی
02:2440 سورت سورتیں ہیں
02:26یہ 40 سال سے
02:29اور حجرت مبارکہ سے پہلے
02:32یعنی 53 تک
02:33جو اس پیریڈ میں نازل ہوئی
02:36ان کو مکی کہا جاتا ہے
02:37اگرچہ اس دوران آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
02:41مکہ سے باہر ہوں
02:42ٹھیک ہے
02:43لیکن یہ پیریڈ جو ہے وہ کاؤنٹ کرے گا
02:46اگرچہ آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم
02:48کی طائف کی وادیوں میں ہوتے تھے
02:50تو وہاں پہ جو قرآن پاک نازل ہوتا ہے
02:52اس کو بھی مکی ہی کہا جاتا تھا
02:54باہر
02:55غارہ حیرہ میں موجود ہوتے
02:57غارہ ثور میں موجود ہوتے
02:59جہاں کہیں بھی بھی تھے
03:00تو سبی کو قرآن پاک کو مکی کہا جاتا ہے
03:03اور اسی طرح پھر
03:0453 years
03:06جب آپ نے immigration کی یہاں سے
03:08migrate کیا
03:09مدینہ منورہ میں تشریف لے گئے
03:12اور 53 سے لے کے
03:1563 تک
03:16جب تک آپ اس ظاہری دنیا میں موجود رہے
03:19تو تقریباً کم ہو بیش
03:22last 10 years of his life
03:23سو اس دوران جو قرآن پاک نازل ہوا
03:27اس کو ہم مدنی کہتے ہیں
03:29ان صورتوں کو خاص طور پر
03:30تو اب اس دوران میں
03:32آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:34مدینہ شیف سے باہر ہوتے ہیں
03:35ابھی بدر کے میدان میں تھے
03:37اب جانتے ہیں
03:38کتنا دور ہے مدینہ شیف سے
03:39تب بھی وہ صورت مدنی ہی کہلاتی ہے
03:42ایون کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:44فتح مکہ میں واپس مکہ تشریف لائے
03:46تو وہ قرآن پاک کا پارڈ جو نازل ہوا
03:48وہ بھی مدنی کہلائے گا
03:50سو بیسیکلی پریڈ وائز ہے یہ
03:52کہ 53 تک
03:53اور اس کے بعد پھر 63 تک
03:55تو یہ صورت مبارکہ جو ہے یہ
03:58مدنی صورت ہے
03:59اب ایسا بھی ہوتا ہے
04:01کہ بعض
04:01اوورال اس میں جو آیات ہیں
04:04ان کے اعتبار سے بھی
04:05بعض اوقات ان کو مکی یا مدنی
04:06کہہ جی آجاتا ہے
04:07بعض صورتیں ایسی بھی ہیں
04:09کہ جن میں کچھ آیتیں مکی ہیں
04:11یعنی اس دور میں نازل ہوئی ہیں
04:16صحابہ اکرام کو فرماتے تھے
04:17کہ اس آیت کو فران سورہ میں
04:19فلان جگہ پہ آپ اس کو
04:21کتابت اس کی کر دیں
04:23اس کو تحریر کر دیں
04:24تو اسی حساب سے پھر
04:26تو اوورال اگر صورت مکی ہے
04:28تو پھر وہ آیتیں اسی کے تحت آ جاتی ہیں
04:30اور اوورال اگر صورت مدنی ہے
04:32تو اس میں آ جاتی ہے
04:33سو یہ اس میں ہے
04:37اچھا
04:38اس صورت کی جو
04:40فضیلت بہت زیادہ ہے
04:42اور اس کے بھی دیگر صورتوں کی طرح
04:45کچھ نام بھی ہیں دیگر
04:46سورہ آل عمران اس کا نام ہے
04:49سورہ زہرہ اس کا نام ہے
04:50حضرت ابو امامہ باہلی
04:54رضی اللہ تعالی عنہ
04:56وہ روایت کرتے ہیں
04:57کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:58نے اشارت فرمایا
04:58قرآن پاک پڑھا کرو
05:00کیونکہ قیامت کے دن
05:02وہ اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا
05:05اور فرمایا کہ
05:09زہرہ وین کو پڑھا کرو
05:10یعنی سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران
05:13کیونکہ وہ قیامت کے روز
05:16بادلوں کی طرح
05:17اپنے پڑھنے والوں پر سایہ کریں گے
05:20فرمایا کہ ان دو صورتوں کو پڑھتے رہا کرو
05:22قیامت والے دن جب
05:24ہم سب جانتے ہیں کہ اس دن
05:25کوئی سایہ نہیں ہوگا
05:27تو اللہ تعالی
05:29ان صورتوں کو سایہ بنا کے
05:31ان کی تلاوت کرنے والوں کے اوپر
05:34بادلوں کی طرح
05:35پیش کر دے گا
05:37اور پھر فرمایا کہ
05:40یہ اپنے پڑھنے والوں کی طرف سے
05:42حجد کریں گے
05:43یعنی اللہ تعالی کی بارگاہ میں یہ
05:46اگر خدا نہ خواستہ کو پڑھنے والا
05:49جہنم کی طرف جا رہا ہوگا
05:50تو یہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں
05:52آرگیو کریں گے کہ
05:53یا اللہ انہوں نے میری تلاوت کی ہے
05:55سو ان کو معاف فرما
05:56اور ان کو جنت کی طرف
05:58اروانہ فرما
06:00اور پھر فرمایا کہ
06:02سورہ بقرہ کو پڑھا کرو
06:04کیونکہ اس کا حاصل کرنا برکت ہے
06:07اس کا چھوڑ دینا حسرت ہے
06:09اور جادو کرنے والے
06:12اس کو پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتے
06:14فرمایا کہ
06:16جو کال علم والے لوگ ہوتے ہیں
06:19جو جادوگر ہوتے ہیں
06:20فرمایا کہ ان کو توفیق ہی نہیں ہوتی
06:22کہ اس صورت کو پڑھ سکے
06:23سورہ بقرہ کو
06:24فرمایا کہ
06:25اس کو پڑھنا یہ برکت ہے
06:27اور اس کو چھوڑ دینا حسرت ہے
06:29فرمایا کہ
06:29سوچے گا قیامت والے دن
06:30کہ میں نے کیوں چھوڑا اس کو
06:31اسی طرح پھر اس سورہ مبارکہ
06:35سورہ آل عمران کا ایک نام
06:37سورة الکنز بھی ہے
06:38کنز ہم سب جانتے ہیں
06:40کہ خزانے کو کہا جاتا ہے
06:42سو اس کا ایک نام کنز بھی ہے
06:45حضرت عبداللہ بن مسعود
06:46رضی اللہ تعالی عنہ
06:47بیان فرماتے ہیں
06:49کہ سورہ آل عمران
06:50یہ فقیر کے لیے خزانہ ہے
06:53وہ اس کو رات کے آخری حصہ میں پڑھتا ہے
06:57اس سورت کو
06:58یعنی جو فقیر ہے
06:59جو تنگ دست ہے
07:00جو جس کے حالات ٹائٹ ہیں
07:03تو فرمایا
07:04اگر وہ اس قرآن کے آخری حصہ میں پڑھتا ہے
07:06تو اللہ تعالی اس کے لیے
07:07کشاتگی پیدا فرما دیتا ہے
07:08اور فرمایا کہ
07:11اس سورہ کو
07:11اس کو کنز اس لیے بھی فرمایا گیا ہے
07:15کہ اس میں
07:16عیسائیت کے
07:17اسرار اور رموز ہیں
07:19ان کی چیزیں جو ہیں
07:21وہ کھول کے بیان کر دے گئی ہیں
07:22جو چیزیں وہ چھپاتے تھے
07:24جو انہوں نے چینجز کی ہیں
07:25اور جو جو ان کے حقائق تھے
07:27ان کا بیگراؤن تھا
07:28وہ سارے کا سارا
07:29وہ سارا خزانہ
07:30اس میں ہمارے لیے
07:31بیان کر دیا گیا ہے
07:33اور پھر اسی طرح
07:35نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:36کیا
07:37نجران کے عیسائیوں کے ساتھ
07:39جو مباحلہ ہوا تھا
07:41وہ بھی اس سورہ مبارکہ میں
07:43بیان کیا گیا ہے
07:44اسی طرح اس سورہ کا
07:46سورہ طیبہ بھی اس کا نام ہے
07:48اور دیگر بھی اس کے نام ہے
07:51اب سورہ
07:53باقارہ اور سورہ
07:54آل عمران کو
07:55اگر ہم دیکھیں تو
07:57سیملر ہے
07:58سورہ باقارہ کی سٹارٹ
08:01علف لام میم سے ہے
08:02سورہ آل عمران کی سٹارٹ
08:04بھی علف لام میم سے ہے
08:05سورہ باقارہ کی سٹارٹنگ
08:07قرآن پاک کی فضیلت
08:09بیان کرتے ہوئے ہو رہی ہے
08:10ذالک الكتاب
08:11لا ریب فی
08:12حدل للمتقین
08:14سورہ آل عمران کی
08:15تیسری آیت میں
08:17اللہ تعالی نے فرمائے
08:18نزل علیک الكتاب بالحق
08:21مصدقا لما بین یدیه
08:23وانزل التورات والانجیل
08:26تو فرمائے کہ
08:27یہ ایسی کتاب
08:28اللہ تعالی نے نازل فرمائی ہے
08:30جو کچھ بھی تمہارے درمیان
08:31موجود ہے
08:32اس کی تصدیق کرتی ہے
08:33اور فرمائے اسی طرح
08:34اللہ تعالی نے
08:35تورات اور انجیل
08:36کو نازل فرمائے
08:37تو اس کتاب کی
08:38عظمت اور فضیلت
08:39اس سورہ کے شروع میں
08:41بھی بیان ہوئی ہے
08:42اور پھر جیسا کہ
08:45لاستہ سرے کو بھی
08:46میں نے ذکر کیا تھا
08:46کہ سورہ
08:47باقارہ جو ہے
08:49اس میں بھی بنی اسرائیل
08:50کا قصرت کے ساتھ ذکر ہے
08:52سورہ آل عمران میں
08:53بھی ان کا ذکر ہے
08:54لیکن فرق یہ ہے
08:56کہ سورہ باقارہ میں
08:57یہودیت کا ذکر زیادہ ہے
09:00عیسائیت کا بہت تھوڑا سا ہے
09:02سورہ آل عمران میں
09:03عیسائیت کا تذکرہ زیادہ ہے
09:05اور یہودیت کا بہت تھوڑا ہے
09:07سو اس میں عیسائیوں کے بعد میں
09:09زیادہ ڈسکشن ہونے والی ہے
09:11اور پھر اسی طرح
09:13سورہ باقارہ میں
09:15حضرت آدم علیہ السلام کی
09:18تخلیق کا ذکر ہے
09:19سورہ آل عمران میں
09:20حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
09:22بن باپ کے
09:23بیدائش کا ذکر ہے
09:25سو یہ بھی ایک تھوڑی سیمیلیریٹی ہے
09:27کہ ان کا ماں باپ کے بنا پیدا ہونا
09:29تخلیق کیا جانا
09:30اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
09:33بن باپ کے پیدا کیا جانا
09:34اور پھر یہ ایسی سورہ مبارکہ ہے
09:39جس میں عیسائیوں کے جو شبہات ہوتے تھے
09:42جو ان کے اعتراضات ہوتے تھے
09:44ان کا مفصل جواب دیا گیا ہے
09:46اسی طرح نجران کے عیسائی جب آئے تھے
09:49تو اس میں بھی یہی ہوا تھا
09:50کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ السلام سے
09:52انہوں نے مختلف سوال کیے
09:53اور آقا کریم صلی اللہ علیہ السلام نے
09:55ان کے جواب دیئے
09:57لیکن اس کے بعد بھی وہ نہ مانے
10:00اس کا سارا ذکر ابھی انشاءاللہ ہم پڑھیں گے
10:03اسی طرح پھر
10:05ان دولوں سورتوں کے آخر میں
10:07دعاوں کا ذکر ہے
10:08ابھی ہم نے سورہ باقرہ کی تو
10:10پچھلے ہفتے میں
10:11اور اس سے پچھلے ہفتے میں پڑھی تھی
10:12دعاوں ہیں جو اس کے آخر میں ذکر ہوئی ہیں
10:14سورہ آل عمران کے آخر میں بھی اسی طرح
10:17دعاوں کا ذکر ہے
10:18سورہ باقرہ میں
10:19ایسی دعاوں کا ذکر ہے
10:21جن کا تعلق دین اور احکام شرعیہ کے ساتھ ہے
10:25مشکل احکام کے بارے میں
10:27ہم نے دعا کی تھی
10:28کہ یا اللہ ان کا بھوج ہم پر نہ ڈالنا
10:30اور بول اور چوک کے بارے میں
10:33ہم نے دعا کی تھی
10:34کہ اللہ اس پر ہمیں
10:35ہماری پکڑ نہ فرمانا بلکہ ہمیں معاف فرما دینا
10:37آسانی اور سہولت کے لیے ہم نے دعا کی تھی
10:41ثابت قدمی کے لیے دعا کی تھی
10:44اور وَنصُرْنَا عَلِ الْقَوْمِ الْقَافِلِينَ
10:47کے ساتھ اختتام کیا تھا
10:48کہ اللہ کافروں کے خلاف ہمیں فتحیہ فرما
10:50اور اس سورہ میں
10:53سورہ آل عمران میں جو ہے
10:55اس کے آخر میں جب ہم پہنچیں گے انشاءاللہ
10:56تو وہاں پہ گناہوں سے معافی کی دعائیں ہیں
10:59اور نیک لوگوں کے ساتھ خاتمے کی دعا ہے
11:02اور رسولوں کی وساطت سے
11:05جو وعدے کیے گئے ہیں
11:07رسولوں کے ساتھ بھی اور ہمارے ساتھ بھی
11:09ان کی تکمیل کی دعا ہے
11:12کہ یا اللہ وہ ہمارے ساتھ
11:13ان وعدوں کو سچا فرما دے
11:14اب اسی طرح پھر سورہ باقرہ کی ابتداء میں
11:19اللہ تعالیٰ نے فرمایا
11:20ہدل للمتقین
11:22ان کی صفات متقین کی بیان فرما کے
11:24اس کے بعد فرمایا کہ یہ
11:27ہدایت یافتہ یہ لوگ ہیں
11:29تو اسی طرح سورہ آل عمران
11:32کے آخر میں فرمایا کہ
11:33اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو
11:35اور تقویٰ اختیار کرو
11:37تاکہ تم فلا پا جاؤ
11:39سو ان دونوں میں کافی زیادہ
11:41سیمیلیریٹیز موجود ہیں
11:43سو اسی طرح پھر
11:46اب سورہ آل عمران
11:49جو ہے اس کو آگر دیکھیں
11:50تو جیسے میں نے پہلے ذکر کیا
11:53کہ کچھ آئیتیں بعض وقت مکی بھی ہوتی ہیں
11:55س جی سیمیٹی کس کے گاہ آئی
11:57ریڈ کلر کی گاڑی ہے
12:03اس کو کائے لیں
12:03یہ سامنے والے ای تنک ہوگی
12:18ان کی وائٹ کی جگہ پہ
12:19کھڑی ہوتی ہے نا سامنے
12:20اچھا نہیں ہوگی
12:23یہ سامنے والے ایس جی سیونٹی
12:26ریڈ کلر کی گاڑی ہے
12:28اگر اوپر خواتین میں سے کسی ہے تو کہیں
12:29اس کو تھوڑا سا موو کر لیجئے
12:31اب سورہ آل عمران کی طرف واپس آتے ہیں
12:36اس سورہ مبارکہ میں
12:38دس آیتیں
12:42یہ قرآن پاک کو ماننے والوں کے بارے میں
12:45اس کے بارے میں احکام ہے
12:49اس کی جو شروع ہوگی
12:50دس آیتیں
12:51گیارہ سے لے کے
12:53بتیس تاکس میں
12:55سورہ بدر
12:57جو جنگ بدر ہوئی ہے
12:58اس کا واقعہ ہے
12:59اور جنگ بدر کا جو
13:02بتفصیل واقعہ ہے
13:04وہ سورہ
13:05الانفال میں ہے
13:06نوے سپارے کے آخر میں
13:07اور پھر دسوے کے شروع میں
13:08تو وہاں پہ اس کا زیادہ ذکر ہے تفصیلی
13:10لیکن یہاں پہ بھی اس کا ذکر آئے گا
13:13اور
13:14جنگ بدر جو ہے
13:17اس کا
13:17زمانہ جو ہے وہ
13:19سیکنڈ ہجری تھا
13:20اس کا مطلب یہ ہے
13:21کہ یہ سیکنڈ ہجری میں بھی
13:22اس کا کچھ پارٹ
13:23نازل ہوا ہے
13:24سورہ مبارکہ کا
13:25اس کے بعد آیت
13:2733 سے
13:2871 تک
13:30یہ
13:3138 آیتیں
13:33جو ہے
13:33یہ
13:34نائنتھ ہجری میں
13:35نازل ہوئی ہے
13:36اب آپ دیکھ لیں
13:37کہ کچھ آیتیں
13:38جو ہیں
13:39ان کے متصل
13:40بعد والی آیتیں
13:41ان میں کتنا گیب ہے
13:42تقریبا سات سال کا
13:43گیب ہے
13:44لیکن آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:45چونکہ فرماتے تھے
13:46کہ ان آیات کو
13:48یہاں پہ رکھ دو
13:48یہاں پہ لکھ دو
13:49تو صحابہ اکرام
13:50اسی حساب سے
13:51ان کو لکھ دیا ہے
13:52اچھا
13:55اور پھر وہ
13:56جو آیتیں ہیں
13:57جن کا ذکر کیا
13:59یہ جب
14:00نجران کے
14:01عیسائیوں کا
14:02وفد آیا تھا
14:03آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:04کی بارگاہ میں
14:04تو ان کے سوالات
14:06تھے
14:06پھر ان کے جوابات
14:07تھے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:08کی طرف سے
14:09تو اس کے بارے میں
14:10اور
14:11عقیدہ تثلیس
14:13جس کو جو کہتے ہیں
14:14کہ تین
14:14میں سے ایک ہے
14:15حضرت عیسی علیہ وسلم
14:16ایک عقیدہ
14:19تو یہ ہے نا
14:20وہ کہتے ہیں
14:20خدا ہے معاذ اللہ
14:21اور ایک وہ کہتے ہیں
14:23کہ خدا کے بیٹے ہیں
14:24معاذ اللہ
14:30عقید کی
14:31اس سورہ مبارکہ میں
14:32اور پھر چھویں سپارے میں
14:33واپس آئے گا
14:34تو وہاں پہ
14:35ان دونوں کا
14:35رد کیا گیا ہے
14:37گھڑی ہے تھے
14:40موو نہیں کی کسی
14:41ایک ریڈ کار
14:46کسی کو بلا کر رہی ہے
14:48اب کائن لی
14:50اس کو موو کر لیجئے
15:00اچھا وہ بندہ
15:07وہ بندہ پھر آیا
15:09آیا اندر
15:09نہیں وہ چلے گی
15:11اچھا
15:12اچھا
15:14اچھا اس کے بعد جو ہے پھر
15:21آیت نمبر سیونٹی ٹو سے لے کے
15:24ون ٹوئنٹی نائن
15:25اس کا زمانہ نزول پھر سے
15:28دو ہج رہی ہے
15:29دیکھیں
15:31یعنی
15:31غزوہ بدر کے
15:33آس پاس
15:33اور
15:36سیونٹی ٹو سے لے کے
15:37ایٹی تک جو آٹھ آیتیں ہیں
15:39ان میں یہودیوں کا رد کیا گیا ہے
15:41اب یہاں پہ اکثر
15:42اکثر جو آیات آئی ہیں
15:43کسید تعداد میں
15:44وہ عیسائیوں کے بارے میں
15:45اور تھوڑی سی آیات
15:47وہاں پہ آئی ہیں
15:47یہودیوں کے بارے میں
15:48پھر
15:50ایٹی فور سے لے
15:52ایٹی فور تک جو ہے
15:53وہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:55نبوت کا
15:56یعنی ایٹی تک یہودیوں کا رد دعا
15:58اس کے بعد
15:58ایٹی ون سے ایٹی فور تک
16:00آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:01نبوت اور رسالت کے بارے میں
16:03دلائل دیئے گئے ہیں
16:04اور پھر آپ کی
16:06نبوت پر
16:08انبیاء سے جو وعدہ لیا گیا تھا
16:11کہ آپ نے بھی ان پر ایمان لے کے آنا ہے
16:13اس کا بھی ذکر کیا گیا ہے
16:15پھر اسی طرح
16:17آیت نمبر
16:20نائنٹی ٹو تک
16:21ایٹی فائیو سے لے کے
16:24نائنٹی ٹو تک
16:25اسلام کے سوا فرمایا گیا
16:27کہ کوئی دین جو ہے وہ قابل قبول نہیں
16:29یہی دین ہے
16:30اسی کو ماننا ہے
16:31اور یہی
16:33راہ فلاح
16:35اور کامیابی ہے
16:36پھر آیت نائنٹی ٹری سے لے کے
16:39نائنٹی نائن تک
16:40پھر سے یہود کا رد ہے
16:41آیت ہنڈرڈ سے لے کے
16:43ہنڈرڈ ٹوئنٹی تک
16:44مسلمانوں سے خطاب ہے
16:45ان کے
16:46اللہ تعالیٰ نے اپنے حسانات
16:48ان پر انعامات
16:49جو ہے ان کا ذکر کیا گیا
16:50کیا ہے
16:51اور
16:51فرمایا کہ مختلف گروہوں میں نہ بٹو
16:54تم ایسا ایسا نہ کرو
16:55اور
16:56اللہ تعالیٰ کی رسی کو
16:57مضبوطی سے تھام کے رکھو
16:59تو یہ ساری نصیحتیں
17:00اور دوزک کے بارے میں
17:01ان کو ڈرائیا گیا
17:02اور پھر فرمایا گیا
17:05کہ تبلیغ
17:05جو اسلام کا میسیج ہے
17:07اس کو آگے پہنچاؤ
17:08تو یہ ساری چیزیں
17:09مسلمان
17:09اس کا
17:10خطاب
17:11مخاطب ہیں
17:12اور پھر انہی آیات میں
17:14مسلمانوں کو خیر امت
17:15قرآن دیا گیا
17:16سب سے بہترین امت
17:17اور بار بار
17:20تقیید کی گئی
17:20کہ
17:21یہودوں نصارہ کو
17:22کافروں کو
17:23اپنا دوست نہ بناو
17:24بلکہ
17:24مسلمان آپس میں
17:25مسلمانوں کے دوست رہو
17:27آپس میں بائی بائی
17:28بن کے رہو
17:29اسی طرح پھر آیت
17:32جو ہے
17:32ون ٹوئنٹی ون سے
17:34ون ٹوئنٹی سیون
17:35تک پھر سے
17:36جنگِ بدر
17:36واپس ٹو ہجری
17:38اس کے واقعات کا
17:39پھر سے ذکر ہے
17:40آیت ون ٹوئنٹی ایٹ
17:42اس سے آقا کریم
17:43صلی اللہ علیہ وسلم
17:44کو
17:44کفار کے خلاف
17:46دعائے
17:46ضرر
17:47ضرر
17:48جس کو ان دعا
17:49بولتے ہیں
17:50اے عربک میں
17:51اس سے منع فرمایا گیا
17:52کہ نقصان دیں
17:53بددعا نہ
17:54ان کے بارے میں کیجئے
17:55تو یہ پہلے تھا
17:57اس کے بعد
17:57پھر ظاہر ہے
17:58بعد میں
17:59علاویو شروع میں