Mann Mast Malang is a love story that traces the journey of two families who, once close and united by their children's engagement, become sworn enemies due to a single incident. As the story unfolds, Kabeer and Riya, former fiancés turned enemies, start to grow closer and eventually fall in love. Their love story faces the challenge of uniting their feuding families, as they strive to make their love successful against all odds.
7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Ali Faizan
Writer: Nooran Makhdoom
Cast:
Danish Taimoor as Kabir
Sahar Hashmi as Riya
Saba Hamid as Mah Bina
Uzma Hassan as Asma
Adnan Samad as Sikandar
Hiba Ali Khan as Wafa
Nayyer Ejaz as Chacha
Dodi Khan as Wajid
Ramiz Siddiqui as Rameez
Yasir Alam as Yasir
Kamran Jeelani as Mubeen
Sheherzade Noor Peerzada as Kashaf
Maha Hasan as Minha
Faisal Bali as Bhola
Sharif Baloch as Inspector
Harmain Ghalib as Kabir (young)
Aayat Arif as Riya (young)
7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Ali Faizan
Writer: Nooran Makhdoom
Cast:
Danish Taimoor as Kabir
Sahar Hashmi as Riya
Saba Hamid as Mah Bina
Uzma Hassan as Asma
Adnan Samad as Sikandar
Hiba Ali Khan as Wafa
Nayyer Ejaz as Chacha
Dodi Khan as Wajid
Ramiz Siddiqui as Rameez
Yasir Alam as Yasir
Kamran Jeelani as Mubeen
Sheherzade Noor Peerzada as Kashaf
Maha Hasan as Minha
Faisal Bali as Bhola
Sharif Baloch as Inspector
Harmain Ghalib as Kabir (young)
Aayat Arif as Riya (young)
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30کوٹے بیل کینسل کر دی ہے
00:31تو کیس لڑے
00:33یہ ایک لڑکی کے اغوا کا کیس ہے وفان
00:38اسے لڑنا اتنا آسان نہیں ہو
00:40لیکن وہ لڑکی اغوا ہوئی ہی نہیں ہے
00:43اپنے گھر پر ہے وہ
00:45لیکن اغوا کرنے کی کوشش کا کیس تو ہے
00:48وہ ہے پر
00:51کوئی اور راستہ نہیں نکل سکتا ہے کیا
00:54مافی کیوں مانگنی ہے
00:56چاہتا ہوں کہ
01:00سکندر خان کیس واپس لے لے اور
01:02مافی نامہ لے کرتے ہیں
01:04یا
01:06اسے بلتائم ہی کہہ دے
01:08پھر کبیر کو
01:10آسانی سے چھوڑایا جا سکتا ہے
01:12موپین
01:14بچمن میں کبیر نے
01:16سکندر خان کے باپ کو مار دیا تھا
01:18وہ چپ سے دشمنی پال کے بیٹھا
01:21انتظار کر رہا ہے کہ کبیر
01:22کب واپس آئے اور وہ اسے
01:24اسے بدلا لے آج وہ
01:26سلاکھوں کے پیچھے کیوں ماف کرے گا وہ
01:28افا تم
01:30چپ رہا ہوں پلیز
01:31میں چپ رہا ہوں
01:33موپین کبیر کی غلطی ہے
01:35جب اس نے اغوا کیا ہی نہیں تھا
01:37تو الزام اپنے سے لے کیوں رہا ہے کیوں بچا رہا ہے ریا کو
01:40جو بھی ہے
01:42کبیر کو بچانا ہے
01:45چاہے اس کے لئے آپ کو اپنی زدداؤ پہ لگانے پہ
01:48کیا ہو جائے گا
01:50مافی مانگنے سے میں مر تھوڑی جاؤں گا
01:53کشمن سے مافی مانگنے سے بہتر تو یہی ہے موپین کہ مر جائے جائے
01:57چپ رہا
01:58تم
01:59سکندر کے گھر مافی مانگنے نہیں جاؤں گے
02:03لیکن امہ
02:06میں نے کہا نا
02:06میں جانتی ہوں واحد حال یہی ہے
02:10اگر ہمیں کبیر کو اس کیس سے بچانا ہے تو
02:13اور ہم یوں ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تو نہیں بیٹھے رہ سکتے نا
02:19ہمارا بچہ جیل میں ہے
02:21ہماری عزت کا سوال ہے
02:24لیکن تم نہیں جاؤ گے موپین
02:27سکندر خان سے مافی مانگنے میں چاہوں گی
02:30نہیں
02:33آپ وہاں نہیں جائیں گی وہ
02:35ان لوگوں نے پہلے بھی آپ لوگوں کو وہاں بلا کر
02:38نیچہ دکھانے کی کوشش کیے
02:39میں کبیر کی ماں ہوں بھی
02:42اگر مجھے کوئلوں پر سل کر بھی جانا پڑا
02:45اور رہم کی بھیق مانگنی پڑی تو میں جاؤں گی
02:47لیکن تم نہیں
02:50تم کاری نکلو
02:53آپ یہاں
03:03ایسے تو مراسم نئی تھی
03:05یہ نئے مراسم تمہاری بہن ریا کی وجہ سے ہے نا
03:09جو آدھی رات کو ہمارے گھر آ پہنچی تھی
03:10آپ کے بیٹے سے بچنے کے لیے گئی تھی
03:13جو سے اغوا کرنے کی کوشش کا جاتا
03:17بہت ہی عجیب سے بات نہیں ہے
03:20کہ اغواکار سے بچنے کے لیے
03:22اسی کے گھر پہنچ جائے بندہ
03:24یا پھر جانبوچ کر کیا اس نے
03:28تاکہ میرے بیٹے پر الزام لگا سکے
03:30اس سے پھسا سکے
03:31باش مابینا
03:32اپنے گھر میں جو تم نے بولنا تھا بول لیا
03:37سامنے سن لیا
03:38اب یہاں پہ میری بہن پر کیچڑو چھولنے کی کوشش نہ کرنا
03:42اور میں بھول جاؤں گا
03:44کہ تم میمان ہو
03:45ایک سیکنڈ سیکنڈ
03:47ترہا پوچھنے تو دو
03:49ایسی کونسی مجبوری ہے
03:52جو انہیں یہاں کھنچ لیا
03:53ہاں
03:56اگر صرف ماں پینا ہوتی تو نہ مجبور ہو کر آتی
03:58نہ مر کر تمہارے گھر آتی
04:00اور مجبور ہوں کیونکہ ماں ہوں
04:04کبیر کی ماں
04:06اور
04:07میں اپنے جوان بیٹے کو جیل میں جاتا ہوا
04:10نہیں دیکھ سکتی
04:11میں نے اسے بہت بچا کر پالا ہے
04:15جوان کیا ہے
04:17اسے منع بھی کیا تھا
04:19وہ یہاں نہا ہے لیکن وہ
04:21وہ میری مانا ہی نہیں
04:22پر اس نے کچھ نہیں کیا
04:26اس نے ریا کو اغوا کرنے کی کوشش نہیں کی
04:29یہ میں جانتی ہوں میرا دل جانتا ہے
04:31وہ تو ریا کو بچا رہا تھا
04:33وہ ریا کو کیوں بچائے گا
04:35یہی بات تو میں جاننا چاہتی ہوں
04:40کہ آخر
04:40وہ ریا کو کیوں بچانا چاہ رہا ہے
04:43جبکہ وہ بے گناہ ہے
04:44میری بہن بھی جھوٹ نہیں بول رہی ہے
04:48یہ تو اس کا ضمیر جانتا ہوگا
04:53کہ جھوٹ کیا ہے
04:54سچ کیا ہے
04:55کون بے گناہ ہے
04:57اور کون غلط سزا کٹ رہے ہیں
05:00لیکن
05:01سب سے ضروری بات جی ہے
05:03کیلیا کی عزت محفوظ ہے
05:06اور وہ اپنے گھر میں حفاظت سے
05:07تو
05:09تو یہ کہ
05:15تم معافی نامہ لکھ دو
05:18کہ اس ختم ہو جائے گا
05:20کیا
05:21معافی نامہ
05:23پیم
05:28معافی نامے کے لیے یہ آئی ہوں
05:30عرضی لے کر
05:31اگر
05:39ریا لکھ کر دے دے
05:41کہ اسے غلط فہمی ہوئی تھی
05:43تو کبیر کو چھوڑ دیا جائے گا
05:46ہم کبیر کو معاف کریں
05:48ہمارے دشمن کو
05:50اسے جس نے میرے باپ کو گھولی ماری تھی
05:54دس سال کا بچہ تھا وہ
05:56نہیں جانتا تھا
05:58کہ وہ پسٹول ہے یا کھلونہ ہے
05:59اور گھولی اس وقت چلی
06:01شبز کی ماں کی گردن
06:03تمہارے باپ کے ہاتھ میں تھی
06:04کیا کرتا ہے
06:05ایک دس سال کا بچہ بتاؤ
06:06بچہ کیا کرتا میں نہیں جانتا
06:09لیکن میں اتنا جانتا ہوں
06:12کہ ریا کیا کرے گی
06:14ریا کبھی کبیر کو معاف نہیں کرے گی
06:16اس کا پلان تھا
06:19اس نے ریا کو اگوا کرنے کی کوشش کی
06:20اٹیمٹ ٹو کٹناپن کا کیس چلے گا
06:23اس پہ اور اسے سزا ہوگی
06:24تم جو کہو گے ہم دے گی
06:27پیسے دے کے ہمیں خریدنے کی کوشش کر
06:30نہیں ماں بھی نا
06:34ہم اپنے باپ کا خون نہیں بیچیں
06:38لیکن یہاں مقدمہ تمہارے باپ کے قتل کا نہیں ہے
06:41اقبا کا ہے
06:43تم ریا سے پوچھو تو صحیح
06:46کہ وہ کھائے قسم
06:47کبیر نے اسے اگوا کرنے کی کوشش کی تھی
06:49میں خود پوچھتی
06:51ریا
06:51ریا
06:53کھاؤ
06:56کھاؤ اپنے مرے ہوئے باپ کی قسم
06:58کہ کبیر نے تمہیں اگوا کرنے کی کوشش کی تھی
07:00باس
07:01باس ماں بھی نا باس
07:04بہت ہو گیا
07:06تمہارا بیٹا جیل میں ہے
07:09وہ وہیں رہے گا جہاں
07:11اسے ہمیشہ ہونا چاہیے تھا
07:14بھر کام کرو تم اپنے پوری دولت لٹا دو
07:18ابھی تم اپنے بیٹے کو نہیں بچا پا ہوئے
07:21اب آپ اسے نہیں بچا سکتے
07:26کبیر وہی ہے
07:29جہاں میں اسے دیکھنا جاتی
07:31موسیقی
07:32موسیقی
07:36موسیقی
07:37موسیقی
07:38موسیقی
07:39موسیقی
07:40موسیقی
07:41موسیقی
08:11موسیقی
08:12تمہیں کبیر پر جھوٹا الزام لگایا
08:15اس نے تمہیں گنڈوں سے بچایا
08:17تم نے اسی کو پھسہ دیا
08:18موسیقی
08:24نئی کشپ وہ بلکل
08:25اپنی اسمہ اپا جائسی ہو
08:27موسیقی
08:37موسیقی
08:38موسیقی
09:00بدلے کی آگ میں ایسی جل رہیوں کہ کبھی
09:03جس انسان نے تمہیں بچایا
09:05اسے اپنا اغوا کار بنا کر
09:08جیل بھیجوا دیا
09:09یہی بات تو میں جاننا چاہتی ہوں
09:12کہ آخر اوریہ کو
09:14کیوں بچانا چاہ رہا ہے جبکہ وہ بے گناہ ہے
09:16تم اوریہ سے پوچھو تو صحیح
09:18کہ وہ کھائے قسم
09:19کبیر نے اسے اغوا کرنے کی کوشش کی تھی
09:21وہ صبردستی مجھے اپنی گاڑی میں کھینچ رہا دی
09:25تم بلت ہی کر دی نا کبیر نے
09:28یہ تو اس کا ضمیر جانتا ہوگا
09:32کہ جھوٹ کیا ہے
09:33سچ کیا ہے
09:34کون بے گناہ ہے
09:35اور کون غلط سزا کاٹ رہے
09:38اس سے چاہیے تھا
09:39کہ تمہیں اسی سنسان سڑک پر چھوڑ دیتا
09:41تاکہ تمہیں کوئی اور اغوا کر لیتا
09:43لیکن نہیں
09:44اس نے غلط ہی کی
09:45تمہیں گاڑی میں بٹھا لیا
09:46تمہاری عزت بچائی
09:48گھر لے آیا
09:49اور اسی کو تم نے عزت تل و ٹیرا ثابت کر دیا
09:52دیا
09:53کھاؤ
09:55کھاؤ آپ نے مرے ہوئے باپ کی قسم
09:57کہ کبیر نے تمہیں اغوا کرنے کی کوشش کی تھی
09:59موسیقی
10:03موسیقی
10:29آپ کی چھوٹی قسم نہیں کھا سکتے پاپا
10:32موسیقی
10:36نہیں
10:37موسیقی
11:00موسیقی
11:00وہ ایسر جو صاحب کا کمرہ کہا ہی؟
11:11اچھی دھنا سوچ کیا تمہیں؟
11:13سوچنا کیا ہے؟
11:15سکندر بھائی یا لسمو حفظ جان سے مارتیں گے؟
11:19جان جاتی ہے تو جائے، لیکن میں اس پچتاوے کے گناہ میں نہیں جی سکتی ہے
11:24پچتاوہ ہے یا کچھ اور؟
11:30کچھ اور ہی ہے لیکن میں تمہیں نہیں بتاؤ گی
11:33چھوٹی
11:41ہلو؟
11:42میں کب سے یہاں تھانے آیا ہوں؟
11:44کہاں ہو تم؟
11:46کون سے راستے میں ہو؟ جلدی پہنچو!
11:55کچھ بھی کرو مجھے میرا بھائی باہر چاہیے
12:00میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے آئی ہوں
12:04میں اپنا بیان ریکارڈ کروانے آئی ہوں
12:09آپ کا تو بیان ریکارڈ ہو چکا ہے؟
12:12نہیں، وہ ایک غلط فہمی کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا بیان میں
12:16کبیر خان نے اس رات میری جان بچائی تھی
12:18کوئی غلط فہمی کی بنیاد پر ریکارڈ کیا گیا بیان میں
12:22کبیر خان نے اس رات میری جان بچائی تھی
12:26کس سے؟
12:29گنڈے مجھے زبردستی اپنی وین میں دھسیٹ کر لی کے جا رہے تھے
12:33اغواہ کر رہے تھے مجھے
12:35بیٹھیں
12:36بیٹھیں
12:43لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ کبیر خان کے وہ آدمی تھے
12:49ایسا مجھے لگا تھا
12:51لیکن یہی تو میری غلط فہمی ہے
12:54وہ کبیر خان کے آدمی نہیں تھے
12:58پتہ نہیں کون گنڈے تھے جو مجھے اغواہ کر رہے تھے
13:01کبیر نے تو میری جان بچائی ہے
13:03اس لیے تو میں یہاں آئی ہوں یہ بیان ریکارڈ کروانے
13:08اس کا جرمانہ ادا کرنا پڑے گا آپ کو
13:11ہمیں کوئی جرمانہ نہیں چاہیے
13:15میرا بھائی باہر نکارے بس
13:19ٹھیک ہے
13:21بی بی آپ کو اپنا سٹیٹمنٹ ریکارڈ کروانا پڑے گا
13:25خادم حسین اندر آؤ
13:28بی بی کا بیان کروانا پڑے گا
13:30ہے خادم حسین اندر آؤ
13:32بی بی کا بیان ریکارڈ کرانے
13:33ہے
13:35ٹھیک ہے سر
13:37آپ اپنے بھائی سے مل سکتے ہیں
13:39ہم باقی کاغبی کروائی کر لیتے ہیں
13:40سکتے ہیں ہم باقی کاغبی کروائی کر لیتے ہیں
13:43Thank you
14:10محبا آخر درسا درسا کے مار ڈالا
14:14بچہ نہ ملا تو فقط لدا سے
14:18درپا درپا کے مار ڈالا
14:21وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
14:25وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
14:28بابا ہم نے گئے وفا کر رہے ہیں
14:31کوئی ان سے کہہ دے برا کر رہے ہیں
14:35وفاؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
14:38میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
14:41وفاؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
14:45میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
14:48ستم ڈھانے والے سلامت رہو تم
15:05ستم ڈھانے والے ظلامت رہو
15:08ستم ڈھانے والے ظلامت رہو تم
15:11ستم ڈھانے والے دعا کر رہے ہیں
15:15میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
15:18مابینہ جی کھانا
15:23لے جاؤ مجھے بھوک نہیں ہے میں نہیں کھاؤں گی
15:26مابینہ جی صبح سے آپ نے کچھ نہیں کھایا کھا لے کھانا
15:30سج جی اس وقت میرے میں بہث کی ہمت ہے اور نہ چیخنے کی
15:34پلیس کھانا واپس لے جاؤ مجھے نہیں کھانا
15:38جاؤں
15:39جس ماں کا جوان بیٹا جیل میں ہو اسے بھوک کیسے لگ سکتی ہے
15:45مائی جی
15:48کھانے سے کس بات کب ہے
15:51کھانا کھائیں گی تو آپ کی صحت اجازت دے گی نا
15:55کیا آپ کبیر کو جیل سے آتا دیکھ سکیں
15:58اس کی شادی دیکھ سکیں اس کی خوشیاں دیکھ سکیں
16:03اچھے تم مجھے دوا دے دو میں کھا لوں گی ٹھیک ہو جاؤں گی
16:06خالی پیٹ دوایاں سر نہیں کرتی
16:16سمجھنے کی کوشش کرے
16:18چاہتی کیا آپ
16:20کہ کبیر آئے جیل سے اور آپ کو کہے کہ امی کھانا کھالیں پھر کھائیں گی
16:23میں آگیا امی
16:26کھانا کھالیں آپ
16:28کبیر
16:30کبیر میری جان
16:32ایسا کیوں کیا تم نے
16:40تم نے تو
16:41تم نے تو کچھ کیا بھی نہیں تھا تو یہ الزام اپنے سر پہ کیوں لیا
16:45میرے دیں اس پیٹے ہاں
16:47بیل ہو گئی
16:55ریائی ہو گئی ہم
16:57مطلب؟
16:59مطلب کیس ختم ہو گیا ہے
17:01کیسے؟
17:04ریائی کی وجہ سے
17:06اس نے کیس واپس ہی لیا ہے
17:09جے بیان دے کر کے
17:12اسے کوئی غلط سہمی ہو گئی تھی
17:14مجھے تو آسمہ اور سکندر نے معافی نامہ تک دینے سے انکار کر دیا تھا
17:19پتا نہیں شاید
17:23ریائی کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا ہو
17:26غلطی کا احساس نہیں
17:28اس نے غلط کیا تھا
17:30میرے بچے پہ جھوٹا الزام لگایا تھا
17:32کبیر
17:33بچے پتا کبیر
17:35بچے پتا کبیر
17:37چلی آئی یہ کھانا کھاتے ہیں
17:39سج جی
17:40تم ادھر آؤ ادھر بیٹھو
17:41سج جی
17:43سج جی
18:13تو رجائے اس کیا سر کو رہائی دلواتی
18:17اسمار باش کرو
18:18مرمان تسر
18:21تو کیا کرو
18:22کم کو امار ہوں
18:24پچھو اس سے کیوں کیا اس کیا سر
18:27بس
18:30پوچھ رہا ہوں
18:32یہ بیٹا
18:39دکھر سر تکھو
18:43کیوں کیا تم نے اسر
18:45جس چیز کا ہمیں بچپن سے انتظار تھا
18:50کہ ہم اپنے باپ کے قاتل کا بدلہ لیں گے
18:52جب وہ موقع آیا ہے
18:54تو تم نے جائے کیونکہ قاتل کو چھڑوا دیا
18:55کیونکہ میں اپنے مرے پر باپ کی جھوٹی قسم نہیں کھا سکتی
19:02میں اپنی ضمیر کے عدالت میں گھڑیوں کے جھوٹ نہیں بول سکتی
19:12بابی نہ صحیح کہہ رہی ہے
19:15یہ کیس بابا کے قتل کا نہیں ہے
19:18یہ میرے اغمال دیکھا ہے
19:22اور کبھی نے مجھا اغمال نہیں کیا
19:24بکفاظ کر رہی ہے یہ
19:28ہم سے جھوٹ بلکا کچھ کو بچھا رہی ہے
19:30بس
19:31بس
19:33ہو گیا نے جو ہونا تھا
19:36اگر وہ کبیر کے آدمی نہیں تھے تو وہ کون تھے جو
19:44تمہیں اغمال کرنے آئے تھے
19:45مجھے نہیں بتا کہ وہ کون تھے وہ کھاں سے آئے
19:51لیکن اگر کبیر مجھے اس دن بچانے نہیں آتا
19:55نا جہاں کھڑی رہا ہوتی
19:57انہیں تو کہا تھا کہ تجھے یقین ہے کہ وہ کبیر کے آدمی ہیں
20:02جھوٹ بولا تھا میں
20:09اچھا
20:10تو تیرے جھوٹ کو اس نے سچ کیسے مان لیا
20:15سارے اعلام اپنے سر کیسے لیلی ہوتے
20:18پتہ نہیں
20:22نہیں پتہ مجھے
20:26نہیں پتہ مجھے
20:27نہیں پتہ
20:29بس چوڑو مجھے
20:31مجھے
20:40فیلہل یہ نہیں ہے کہ کبیر نے ایسا کیوں کیا
20:45فیلہل مسئلہ یہ ہے کہ میری بین کو کون اگبا کرنا چاہتا ہے
20:50کبھیر وہ گاڑی تمہیں نہیں ریا کو گٹنپ کرنے آئی تھی
21:09تو اس بات سے حساب ظاہر ہے کہ ان کی تم سے کوئی دشمنی نہیں تھی
21:14ریا سے تھی
21:15جانتا ہوں میں
21:20تو پھر ہم لوگ کیوں ڈھونڈ رہے ہونے
21:22ہاں یار کبیر
21:24ویسے اگر دیکھا جائے تو
21:26اس نے اتنا بڑا الزام لگایا تم پہ
21:28اور ویسے بھی
21:30اس کے گھر والے
21:32اس کے بہن بھائی دشمن ہیں تمہارے
21:34دشمن کی بہن ہی کیوں نہ ہو
21:39تھی تو ایک لڑکی نہ
21:41اس کی عزت کو خطرہ تھا
21:46میں نے بس مدد کی تھی
21:49بہرحال
21:54دونو اس گاڑی کو اور اس میں جو بھی بندد ہے
21:58یہ سب کی ڈیٹیل چاہیے
22:00تم یہاں کیا کرنا آئی ہو؟
22:15تم یہاں کیا کرنا آئی ہو؟
22:29اتنا سب کچھ کرنے کے بعد
22:30اب کیا رہ گیا؟
22:31یاسر
22:32یار کبیر
22:32اس نے تمہیں جیل بھیجوا دیا
22:35تم پہ جھوٹا الزام لگایا
22:37اور اب تم یہاں آفیس آگئی ہو؟
22:39کیا کرنا ہے؟
22:40یاسر
22:40یار کبیر مجھے بات کرنے نہیں دے
22:44اس نے تمہیں بچایا
22:46اور تم نے اس میں الزام لگا دیا
22:50انسانیت نہ آپ کی کوئی چیز ہوتی ہے ریا
22:52جو کہ تم میں نہیں ہے
22:54نیازہ
22:55تمہارا ہے کوئی کام نہیں ہے
22:57تم جاؤ یہاں سے
22:59میں
23:00کیا؟ میں میں کیا؟
23:02کس سے ملنا آئی ہو؟
23:02مجھ سے ملنا آئی ہو؟
23:04مجھ سے ملنا آئی ہو؟
23:06مجھ سے ملنا آئی ہو؟
23:10اب کیا گام ہے؟
23:11تم سے؟
23:12شاید کچھ پوچھنے چاہتی ہے
23:15اب پوچھنے یا بتانے کو رہے کیا کیا ہے آخر؟
23:17تم سے
23:19صرف اور صرف تم سے
23:23بھر
23:25تم دونوں باہر جاؤ
23:28موسیقی
23:46کبھیر
23:57کہ یہ سب میری آنکھوں کا دھوکہ ہے
23:59میں ایک غلط فہمی کو بڑھاوا دے لی
24:05الزام لگاریم تم پر
24:10اور اس سے تمہیں جیل ہو سکتی ہے
24:14پھر بھی
24:16پھر بھی تم نے میرے جھوٹ کو
24:20سب کے سامنے سچ کہا
24:27کیوں
24:28کیوں کبیر
24:33تم یہ سوال کرنے یہاں تک چلی آئیں
24:37یہ سوال
24:42یہ سوال
24:45نہ مجھے سونے دیتا ہے
24:47نہ چانے
24:48بتاؤ کبیر
24:50کیوں
24:51کیوں تم نے میرے لیے جھوٹ بولا
24:54بتاؤ تھا مجھے
24:57اگر میں اور جن سب کے سامنے
25:03تمہیں جھوٹا ثابت کرتا
25:04میرے لیے کوئی مشکل نہیں تھا
25:09بہت آسانی سے کر سکتا تھا
25:14تو کیوں چپ رہے
25:19کیونکہ مجھے تمہاری عزت پیاری ہے
25:27اس وقت بھی تھی جب تم آکیلی کھڑی تھی
25:30سڑک پہ
25:31اور اس وقت بھی جب تم سب کے سامنے کھڑی تھی
25:35میں چاہتا تو سب کے سامنے سچ بول کر
25:42تمہیں رسوا کر سکتا تھا
25:46اور کچھ نہیں
25:49تمہیں رسوای سے بچایا ہے بس
25:51کیوں
25:56کیا لگتی ہوں میں تمہاری
26:00دشمن لگتے ہو
26:04تو پھر کیوں ہوگی دشمن کی عزت اتنی پیاری
26:19لٹنے دیتے
26:20ہونے دیتے رسوا مجھے
26:23سنو
26:31وہ جو تم سے پہلی نظر کی محبت ہوئی تھی نا
26:46وہ غلط فہمی تھی
26:50اس لئے تم کسی غلط فہمی میں نہ رہے نا
26:54سن رہی ہو نا
26:57فکر مات کرو
27:01ہم دشمن تھے
27:04ہم دشمن ہے
27:06اور دشمن رہے گے
27:09جانے دشمن
27:12جانے دشمن
27:16موسیقی
27:42کیا ہوا کیا بوش نایتی
27:44تو کیوں میری جاسوسی میں لگاوا ہے
27:49میں جاسوسی کب کر رہا ہوں پوچھ رہا تھا بس
27:51تو ایک کام نہیں ہے نا جا کر وہ کر رہا
27:54موسیقی
28:02موسیقی
28:06موسیقی
28:10موسیقی
28:14موسیقی
28:15آسما بس ہم مجھ سے انتظار نہیں ہوگا
28:18موسیقی
28:22تو کیا چھوڑ دو پہ مجھے
28:24موسیقی
28:25موسیقی
28:25تو میں چھوڑ دوں گے تو
28:27خود کیسے سانس لوں گا
28:29موسیقی
28:31لیکن بس ہم میلے فیصلہ کر لیا ہم
28:33ہم ایک ہو جائیں گے
28:35ہم شak کب
28:36یہ کوئی
28:37ہفتوں یا مہینوں کی لگن نہیں ہے
28:40یہ برسو کی حیہت ہے
28:42سکندر کبھی نہیں مانے گا
28:46اگر میں نے اسے ہمارے بارے میں بتایا تو
28:50ماضی میں جو کچھ بھی ہوا اس کا ذمہ دار مجھے ٹھہرائے گا
28:54تو کیا مجھے ساری زندگی یوں ہی تمہارا انتظار کرنا پڑے گا
28:59تم دیکھ سینا
29:01میں یہاں تمہارے انتظار میں ایک دن مارا پڑھاؤں گا
29:06تم آؤ گی اور
29:08میں لاش کو بھی نہیں اپنا ہوگی
29:12اسے بھی اسے بھی لاوارے سمجھ کا دفتہ دیا جائیں گا
29:16اور تم چھپ رہا ہوگی
29:18کچھ نہیں کہو گی
29:21سم مت کہو
29:21ہم ایک ہوں گی
29:24احفادہ کرتے
29:25تم میری ہو نا
29:28تم میری ہی رہو گی نا بولو
29:30تمہاری تھی
29:33تمہاری ہوں
29:35اور ہمیشہ تمہاری رہوں گی
29:38تو پھر بس بس بھاگ چلو میں سے
29:40ہم یہاں سے دور چل جائیں گے
29:42کہیں جہاں پر نہ
29:43نہ سکندر خان ہوگا
29:44نہ ریا ہوگی
29:45نہ کبیر خان
29:46نہ مابینا نہ مبین
29:47کوئی نہ ہو ہمارے درمیان
29:48بس میں تم اور ہماری محبت
29:51اسمہ چلو محصد بھاگ چلو یہاں سے
29:55بابا کے مرنے کے بعد
29:57ریا کے لئے ماں باپ
30:00دونوں میں ہی ہوں
30:02اس کو ایسے کیسے اکیلا چھوڑ کر جا سکتی
30:04بس ایک بار اس کی شادی ہو جائے
30:07وہ اپنے گھر کی ہو جائے
30:09پھر میں
30:10میں وعدہ کرتی ہوں کہ
30:12تمہارے ساتھ چلوں گی
30:13سنو
30:14رکو
30:15رکو میری بات سنو
30:16مچوں بلی بات تو سنو
30:18اس فکیر کی تو کسی نے شکل بھی نہیں دیکھی
30:29اور یہ تو کسی سے بات بھی نہیں کرتا
30:31بس
30:32تم سے بات کرتا ہے
30:39اچھا انسانا میری لئے دعا کے لئے کہہ دو
30:41درگاہ میں فکیر بھرے پڑے
30:46جا کر کسی اور سے بات کرو
30:50یہ فکیر صرف مجھے دعا دے سکتا ہے
31:13سلام خان
31:14چائے پانی لاؤں کچھ آپ کے لئے
31:17دیکھیں
31:19موسیقی
31:21موسیقی
31:22موسیقی
31:23موسیقی
31:24موسیقی
31:25موسیقی
31:27موسیقی
31:29موسیقی
31:31موسیقی
31:33موسیقی
31:34موسیقی
31:35موسیقی
31:36موسیقی
31:37موسیقی
31:38موسیقی
31:39موسیقی
31:40موسیقی
31:41موسیقی
31:42موسیقی
31:43موسیقی
31:44موسیقی
31:45موسیقی
31:46موسیقی
31:47ایسا سی اندر
31:50ٹھیک ہو
31:52کچھ پتہ چلا
31:54یار
31:57چانچا کو تو پوچھو ہی مت
31:59کہ بہت تو بیس خراب ہے
32:02اور وہ کی تو کسی سے مل بھی نہیں رہے
32:05میں نے جب تمہارے ٹھیکی کے بھرے میں بات کی تو
32:09بہت غصہ ہو گئے
32:12سیدھو مجھے موہ پہ کہہ دی کہ کوئی ٹھیکہ ویکہ نہیں ہے
32:15چانچا کوئی اس سے اتنی جلدی ٹھیک نہیں ہوگا
32:20میں اس کی بات نہیں کر رہا
32:22دوسری چیز کی بات کر رہا ہوں
32:25کچھ پتہ چلا
32:26کونسی بات
32:28فریہ کو اگر کبھی اتنے اغوا نہیں کیا
32:34تو وہ کون ہے جس کی بری نظر میری بہن پہ ہے
32:37سکندر
32:40چھوٹی سی بات تھی یار
32:43ایک واقعہ ہونا سا ہو گیا
32:45ریا تو ٹھیک ہے نا
32:47چھوٹ ہوگا سی پریشان ہو رہے ہو
32:48چھوٹی بات نہیں ہے واجد
32:51میری بہن کیوں
32:54یا ہی کیوں
32:57سکندر
32:59میں تمہیں بولوں کہ اس کے پیچھے کبیر کا ہاتھ ہے
33:05وہ صرف بچرہ ہے
33:07اگر کبیر کا ہاتھ ہوتا ہے اس میں تو وہ جیل نہیں جاتا
33:15کبیر کا ہاتھ نہیں ہے وہ تشمنی نکالتا
33:19اس میں کسی اور کا ہاتھ ہے
33:23تو اب
33:28اب مجھے اسے ٹھوٹا ہے
33:37یار وہ کوئی اتنے بڑے ہونڈے نہیں ہیں جن سے ہم ڈر جائیں
33:44ایک اکیلی لڑکی دیکھی اور
33:47انہوں نے
33:48چھنڈنے کی کوشش کی بس
33:51میری تہن کو اٹھا کر
33:54وین میں ڈال رہے تھے
33:56کبھی چب آیا ہے تو وہ بھاگے ہیں
33:59بھاگ گئے نا بس
34:01اب روز روز تو ریا کو
34:03کوئی اخواہ کرنے آئے گا نہیں
34:04اور ویسے بھی اب وہ لوگ
34:06جان چکے ہوں گے کہ ہم لوگ اب
34:08الرٹ ہیں
34:09تم بھی نا ریا کو یہ رات کو
34:12اکیلے باہر مچانے دیے کرو
34:14نہیں آجت
34:17مجھے جاننا ہے کہ وہ کونتا ہے
34:23اپنے ڈھوڑنے میں تم میری مدد کروگے
34:27تم میری مدد کروگے
34:34یا نہیں
34:34اگر میں بولوں کی
34:41نہیں
34:43تو پھر میں اپنی مدد خود کر لوں گا
34:50بڑی دیر لگا دی بو
35:04ارے ہاں اسمام
35:05امو ٹھہفی کی اتنا تھا
35:08جہاں موہوا دھاں
35:09اوہ چکر کی ٹرافک
35:13اسلام علیکم آپا
35:15والیکم اسلام
35:17اچھا ہے تم آگئی
35:18بوہ آئی ہوئی ہے
35:20سلام دعا کرو
35:21اسلام علیکم بوہ
35:24والیکم اسلام جیتی رو
35:26ماشاءاللہ اسمہ
35:28تمہارے بہن نے تو بڑی مہینی سے صورت نکال لیا ہے
35:31ریا
35:35جو بوہ کے لیے چاہے لے کرو
35:37جی
35:39اس کے لیے ایک اچھا سا رشتہ چاہیے
35:48لیڈ کا پڑا لکھا ہوں
35:50امیر ہو
35:51اور بڑے گھر آنے کا
35:52یہ میری ریکوائرمنٹ ہے
35:54ماشاءاللہ تمہاری بہن ہے اتنی پیاری
35:56جو بھی کوئی دیکھے گا نا
35:58ہاں کر دے گا
35:59تم بے فکر رو
36:00بہت بڑے خاندان سے رشتہ لے کر آنگی
36:02انشاءاللہ
36:04میں سے ایک بات کہوں
36:06برا تو نہیں مانوگی
36:08خوچو
36:09کبیر اور ریا کی منگنی ہو گئی تھی نا
36:13بچپن میں ہم سے غلط ہی ہوئی تھی
36:15ہر بچپن کے باتوں کو کون یاد رکھتے ہیں
36:18ہاں
36:19جیسا رشتہ تمہیں درکار ہے نا
36:22وہ ساری خوبیاں کبیر میں ہیں
36:23اگر تم کہو تو وہاں رشتہ چلاؤں
36:28ریا کے ساتھ کبیر کا نام کیوں لے رہے ہیں
36:31تم اچھی طرح جانتی ہو
36:33کہ اس گھرانے سے ہماری پرانی دشمنی ہے
36:35میں نے تو ایسی بات کر دی تھی
36:37ویسے دیکھا جائے تو
36:39جتنی دشمنی اب ہے نا
36:42جہاں تک مجھے یاد ہے
36:44کبھی دونوں خاندان میں
36:46اتنا ہی پیار تھا
36:48نعمت اور ازگر تو
36:49ساتھ ساتھ کھاتے تھے پیتے تھے
36:52کام کاج کاروبار بھی ساتھ تھا
36:55بلکہ کہو تو
36:56سانس بھی ساتھ لیتے تھے
36:58تب ہی تو تمہاری
37:01شادی مبین سے کی تھی
37:02بھتا نہیں اب
37:05کس کی نظر لگ گئی
37:07ماضی کی باتیں ماضی میں رہنے تھے
37:10اب ایسا کچھ نہیں ہے
37:13آپ بس ریا کے لیے اچھا سا رشتہ ڈھونے
37:14ارے تم فکر ہی نہیں کرو
37:16ایسا رشتہ لے کر آنگی
37:18جو بھی دیکھے گا نا
37:19اش کرتا رہ جائے گا
37:22اش اش اش
37:24بھوہ آپ تو تب ہی آتی ہیں نا
37:26جب کسی کو رشتہ درکار ہوتا ہے
37:28ہاں میری بچچی
37:29شکریہ
37:32بچچی
37:33یہ ہی تو میں بھی کہہ رہی ہوں
37:34تیکھے میں تو بچچی ہوں
37:36میری تو اب بھی شادی کی عمر نہیں ہے
37:38آپا شادی کریں گی نہیں
37:40تو پیچھے
37:42سکندر بھائی
37:44بھوہ آپ
37:46سکندر بھائی کے سر پہ
37:47سہرہ سجانی کی تیاری میں
37:48سچ یہ تو آپ نے بہت اچھا کام کیا
37:52سکندر بھائی آپ کو بہت دعائیں دیں گے
37:55بچارے
37:56کب سے کبارے بیٹھیں
37:58لیکن مجھے اب لگتا ہے کہ
38:00خدا نے ان کی فریاد سن لی
38:02آپ کو جو بھیج دیاں فرشتہ بنا کر
38:04ریا
38:05بھوہ آپ نے اب بس جلدی سے ایک اچھی سی لڑکے
38:08ڈھون لیں میرے بھائی کے لیے
38:10تاکہ وہ چڑھے گھوڑی
38:11اور ہم ان کے شادی پر ناش ناش کر
38:13اپنے ارمان پورے کریں
38:14اب
38:18بھوہ
38:20صرف چائے
38:21پسکٹ بھی تو لے
38:23لے لے
38:24ارے
38:25اچھا
38:30اب میں چلتی ہوں
38:31میرے پیپرز ہیں
38:32مجھے پڑھنا ہے
38:34اور اب انجینئر بن کے ہی شادی کریں
38:37لیکن آپ فکر نہیں کریں
38:38جب بھی رشتہ درکار ہوگا
38:40تو آپ ہی کو بلائیں گے
38:41بھلا
38:42آپ سے بہتر کون رشتہ کروا سکتے ہیں
38:44پورے محلے میں
38:45ہے نا
38:45خدا فیس
38:47اسما
38:51یہ تو شادی نہیں کرنا چاہتی
38:53ارے نہیں نہیں
38:55ایسی کوئی بات نہیں
38:57شرماری
38:58اپنے موں سے تھوڑی کہہ سکتی ہے
39:00کہ میں کتنی خوش ہوں
39:01کہ میرے رشتے کی بات ہو رہا ہے
39:03کیا یہ تو
39:04سکندر کی شادی کسی
39:05سکندر کی شادی میں بعد میں کروں گی بھوہ
39:07فیلال جو کام آپ سے کہا ہے
39:10آپ وہ کھیجیں
39:10ٹھیک ہے اسما
39:13جیسا تم کہتی ہو
39:14ایسے ہی ہوگا
39:15موسیقا
39:25موسیقا
39:31موسیقا