• 2 days ago
Qirat o Tarjuma | Shan e Sehr | Shan e Ramazan 2025 | Special Transmission | Waseem Badami | ARY Digital

The Sehr transmission starts with the recitation of the Holy Quran along with its translation by “Qari Waheed Zafar Qasmi”.

#WaseemBadami #IqrarulHassan #Ramazan2025 #RamazanMubarak #ShaneRamazan #Shanesehr

Category

😹
Fun
Transcript
00:00A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem Bismillahir Rahmanir Raheem
00:27A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:34Bismillahir Rahmanir Raheem A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
00:47Bismillahir Rahmanir Raheem
01:17A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
01:47A'udhu Billahi Minash Shaitanir Rajeem
01:54Bismillahir Rahmanir Raheem
02:02إِن تُبْدُو خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ
02:16أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُو عَن سُوءٍ
02:31فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًا قَدِيرًا
02:46إِن تُبْدُو خَيْرًا أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُو
03:07أَوْ تُخْفُوهُ أَوْ تَعْفُو عَن سُوءٍ
03:23فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُوًا قَدِيرًا
03:43شُرُوا اللَّهَ كَانَ عَفْوًا قَدِيرًا
04:04مظلوم ہونے کی صورت میں اگرچہ تم پر بدگوئی کا حق ہے
04:09لیکن اگر تم ظاہر و باطن میں بھلائی ہی کیے جاؤ
04:14یا کم از کم برائی سے ترقضر کرو
04:17تو اللہ کی صفت یہی ہے کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
04:20حالکہ سزا دینے پر پوری قدرت رکھتا ہے
04:26صدقاللہ العظیم
04:35السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
04:40ماہِ مبارک کا پہلا جمعہ آپ کو مبارک ہو بابا
04:44بہت بہت آپ سب کو مبارک، آپ کو مبارک، سب کو مبارک
04:47الحمدللہ جزاکاللہ
04:49آج شانِ رمضان 2025 کا ہمارا یک گیاروں نشریہ ہے
04:54الحمدللہ دس نشریات ہو چکی ہیں
04:56اور یہ چھٹی شانِ سہر ہے
04:58اور پہلا روزِ جمعہ
05:00الحمدللہ اس نشریات میں جہاں جہاں دیکھی جا رہی ہے
05:03پاکستان بھرمیں اور دنیا بھرمیں جہاں جہاں پاکستانی
05:06یا اردو بولنے والے افراد ہیں
05:08اور شانِ رمضان 2025 سے جڑے ہیں
05:11ان سب کے ہم بہت شکر گزار ہیں
05:13اور آپ سب سے گذارش ہے کہ ہم اپنی دعاؤں میں
05:15دیکھئے گا کہ اللہ تعالی شہرِ رمضان جو یہ بسا ہوا ہے
05:18شانِ رمضان جو یہ چل رہا ہے
05:20جو آپ کے دلوں میں بسا ہوا ہے الحمدللہ
05:22اس سلسلے کو ایک روحانی تجربے کی صورت میں
05:24اللہ تعالی اسی طرح ہمیشہ جاری و ساری رکھے انشاءاللہ
05:28جنابِ قائری بھائی صفر قاسمی صاحب نے
05:30تلاوتِ کلامِ پاکستان سے
05:32آج کی اس نشریات کا آغاز کیا
05:34چھٹا روزہ ہے
05:36چھٹا پارہ ہے
05:37جس کا عنوان ہے لا يحب اللہ
05:39اور پہلی آیہ ظاہر ہے اسی حوالے سے
05:41لا يحب اللہ نہیں کرتا
05:43جب کہتے ہیں لا الہ الا اللہ
05:45ارگمی میں لا یعنی کہ نہیں
05:47لا يحب محبت
05:49اللہ تعالی پسند نہیں کرتا
05:51لا يحب اللہ پسند نہیں کرتا
05:53کیا؟
05:55کہ انسان بدگوئی پر زبان کھولے
05:57کہ ایک
05:59exception اس میں بہارت دی گئی ہے
06:01کہ کسی کے بارے میں اس طرح کی بات کی جائے
06:03بدگوئی پر زبان کھولی جائے
06:05بدگوئی پر زبان کھولی جائے
06:07ایک یہ کہ الا ایک ہے
06:09الا من ظلم
06:11کسی پر ظلم کیا گیا ہو
06:13کوئی مظلوم ہے
06:15کوئی affected ہے
06:17وہ اگر کسی کے حوالے سے
06:19without exaggeration
06:21اپنی داستان بیان کرے
06:23تو یہ ایک exception دی گئی ہے
06:25وَقَانَ اللَّهُ سَمِعْ عَنْ عَلِيمَ
06:27اللہ تعالی سماعت رکھتا ہے
06:29اللہ تعالی علم رکھتا ہے
06:31سب کچھ سننے والا ہے
06:33کہ مظلوم ہونے کی صورت میں
06:35مظلوم ہونے کی صورت میں اگرچہ تم پر
06:37بدگوئی کا حق ہے
06:39لیکن اگر تم ظاہر و باطن میں
06:41بھلائی ہی کیے جاؤ
06:43کہ اگر اپنا یہ حق بھی انسان
06:45surrender کر دے کہ جب اس کے پاس یہ
06:47right ہے right to respond ہے
06:49تب بھی اگر انسان اپنا یہ right surrender کر دے
06:51یا کم از کم
06:53برائی سے درگزر کرو
06:55تو اللہ کی صفت بھی یہی ہے
06:57کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
06:59ہم ہمیشہ علم اکرام سے سنتے ہیں نا
07:01ہم دوسروں کو معاف کرو
07:03تاکہ اللہ تمہیں معاف کرے
07:05اللہ تعالیٰ سے اگر معافی چاہتے ہو
07:07تو اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہے
07:09کہ دوسروں کو انسان معاف کرنا سیکھے
07:11تو اللہ تعالیٰ معاف کرنے والا ہے
07:13حالا کہ
07:15فَإِنَّ اللَّهَ كَانَ عَفُو وَنْ قَدِيرَ
07:18حالا کہ اللہ تعالیٰ سزا دینے پر
07:20اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر
07:22قدرت رکھتا ہے بھرپور طریقے سے
07:24لیکن پھر بھی وہ معاف کرنے والا ہے
07:26تو یہ ایک ابتدائی آیات چھٹا پارہ ہے
07:29اس میں دو صورتیں ہیں صورة نساء ہے
07:32اور صورة مائدہ مائدہ سے مراد دستر خان
07:34نساء سے مراد خواتین
07:36اور اس میں سوائل سے بہت سارے
07:38اور موضوعات ہیں اس میں
07:40یہود و نسارہ سے تعلقات
07:43کھانے پینے کے حکامات
07:45وزو اور غسل کے حکامات
07:47اور اس طرح سے اور بہت ساری باتیں ہیں
07:50جو کہ اس میں رکھی گئی ہیں
07:53تو یہ آدم نے ان آیات سے
07:55نشریات کا آغاز کیا ہے
07:57آج جمعہ کا روز ہے
07:59تو آپ سب کو یوم جمعہ کی بہت بہت مبارک بات
08:01سید الایام کی
08:03بہت بہت آپ لوگ کا مبارک بات
08:05اور اللہ کرے کہ ماہ مبارک کی
08:07ہم مزید برکتیں سمیٹھ سکیں
08:09تو ایک تو ماہ مبارک کی گھڑیاں
08:11جو مہینوں کا سردار ہے
08:13اور پھر جو جمعہ کا سردار ہے
08:15وہ سب آج گویا یکجہ ہو گئے ہیں
08:17جمعت المبارک کے روز

Recommended