• 3 days ago
یعنی جو تیرے قلب میں ہے اچھائی یا برائی وہی تیری ذات سے ظاہر ہوگی۔

‎*"مومنو خود کو ، اپنی اولاد کو جہنم
‎ سے بچاؤ"۔*
‎*"نماز قائم رکھنا کہیں مشرکین میں نہ ھو جانا"۔*
‎*"اور نماز قائم کرو ، بے شک نماز بے حیائ اور برے کاموں سے روکتی ھے ۔ اللہ کا ذکر سب سے بڑی چیز ھے"۔("الکتاب" جس میں کوئ شک نہیں ھے)*

‎ *أقا صلی اللہ علیہ وألہ وسلم کا۔فرمان عالی شان،*
‎*"ایمان اور کفر کے درمیاں فرق نماز ھے"۔*
‎*"وضو نماز کی کنجی ھے اور نماز جنت کی کنجی"۔*
‎*"نماز دین کا ستون ھے"۔*

‎*أؤ نماز کے لیۓ , أو نماز کے لیۓ ۔*
‎*اپنی فلاح کے لیۓ ، اپنی فلاح کے لیۓ ۔*
‎*نماز نیند سے بہتر ھے ، نماز نیند سے بہتر ھے ۔*

‎*اظہار تشکر ھو یا اظہار صبر ، سجدہ کرو ۔*
‎*مقام شکر بھی اس کا اور مقام صبر بھی اس کا ۔*
‎*دکھ بھی اس کے سکھ بھی اس کے ،*
‎*وھی تو اک ھے ھمارا ھم ھیں جس کے ۔*
‎*ھر صورت میں رابطہ اسی "یکتا" سے ۔*
‎*تو پھر سنو دعوت فلاح اس کے گھر سے۔*

Category

📚
Learning

Recommended