• last month
گجرات کے سرکاری ھسپتال کے لاکھوں روپے مالیتی درخت چوری کاٹ کر بیچ دئے گئے بنیادی مرکز صحت چیچیاں شمس کے ڈاکٹر چوکیدار پانچ پٹھانوں کے خلاف مقدمہ درج ایک طرف سموگ دوسری طرف سرکاری اداروں سے درختوں کی چوری کا سکینڈل مکمل تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں

Category

🗞
News

Recommended