• 2 days ago
*اے پاک پروردگار !*
*ہمارے جو بھی عزیز، رشتہ دار اس دنیا سے رخصت ہو کر تیری بارگاہ رحمت میں آ چکے ہیں ، ان سب کی اور امت مسلمہ کے سارے مرحومین کی مغفرت فرمااور انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطافرما دے*۔آمین
#سبحان__الله__وبحمده__سبحان__الله__العظيم

Category

📚
Learning

Recommended