• last year

New Bayan Peer Ajmal Raza Qadri 2024 || islamic Emotional Video || Islamic Bayan || muslim forever




New Bayan Peer Ajmal Raza Qadri 2024 || islamic Emotional Video || Islamic Bayan || muslim forever

#islam
#islamic
#islamicvideo
#muslim
#muslimtiktok
#allah
#allhahuakbar
#waqia
#muhammad
#pirajmalrazaqadrinewbayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اور جن کی محبتوں سے لوگ خیرات حاصل کرتے ہیں
00:04میں ایک نام ہے سیدہ خطیدت القبراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
00:08حضرتِ خطیدت القبراء رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:11نبی پاک ﷺ کی سب سے پہلی زوجہ ہیں
00:16اور یہ وہ خوبصورت خاتون ہیں
00:18جن کی موجودگی میں نبی پاک ﷺ نے دوسرا نکاح نہیں فرمایا
00:22یہ غزور کے نکاح میں آئیں
00:24اور پچیس سال انہیں غزور ﷺ کے ساتھ
00:27رفاقت کا شرف حاصل رہا
00:29بڑا مال تھا اللہ نے بڑا نوازہ تھا
00:32لیکن انہوں نے ہر چیز غزورﷺ کے مقدس قدموں پہ نچھاور کر دی
00:37انہوں نے اپنا سارا مال لا کے غزورﷺ کی بارگاہ عالی مرتبت میں پیش کر دیا
00:44اپنی ساری توجہات غزورﷺ کی خدمت پہ لگا دیں
00:48غزور ﷺ جب کفار کی ظلم و ستم سے
00:53ان کی طرف سے آنے والی تکلیفوں سے پریشان ہو کے لوٹتے
00:56تو یہ مقدس خاتون میرے قریب محبوب کی دل جوئی کرتی
01:00گھر کے اندر نبی پاک ﷺ کا
01:04حوصلہ بڑھانے کے لیے
01:06اللہ تبارک و تعالی نے حضرت خطیدت القبراء رضی اللہ تعالی عنہ
01:10کو منتخب فرمایا
01:12آپ غزور ﷺ کی خدمت کرتیں
01:15غزور ﷺ سے محبت کرتیں
01:17غزور ﷺ کی ساری اولاد
01:19سوائے ایک سائبزادے کے
01:21حضرت خطیدت القبراء کے بطن نور سے ہوئی
01:24اس ملکہ نے
01:26امیری چھوڑ کے حضورﷺ کے ساتھ فقیری کی
01:29صبحیں بیتائیں شامیں بیتائیں
01:31جن کے لیے بہت ساری کنیزیں خود خدمت کرنے کے لیے موجود رہتی تھی
01:36اس خاتون نے پھر اپنے دست مبارک سے حضورﷺ کی خدمت کی
01:39کھانا پکایا کپڑے دھوئے
01:41ڈیوٹیاں کی
01:43قربان جائیں
01:44رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے
01:46میں نے رشک کیا ہے ساری زندگی حضرت خطیدت القبراء پر
01:50اتنا ذکر حضورﷺ کرتے گھر میں ان کا
01:53اتنا ذکر کرتے
01:54اور کبھی ہم ذکر چھیڑ دیتے
01:56حضور آپ حضرت خطیجہ کا ذکر کرتے ہیں
01:59تو پھر تو حضور اور زیادہ سیدہ خطیجہ کا تذکرہ کرتے
02:03اور زیادہ محبت کے ساتھ ان کی بات کرتے
02:06یارو کبھی آپ غور کریں
02:08کہ یہ وہ عظیم خاتون ہے
02:10کہ جن کی سہیلیوں کے ساتھ بھی حضور اچھا سلوک فرماتے
02:14ان کی سہیلیوں کو توفے بھیجتے
02:16کھانا پکا پکا کے ان کے گھروں میں روانہ کرتے
02:19ان کا پیار کے ساتھ ذکر کرتے
02:21ان کا تذکرہ کرتے
02:22آپ کو بخاری مسلم میں حدیث ملے گی
02:25حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں ارشاد فرماتے ہیں
02:28کہ حضرت جبریل امین علیہ السلام
02:30حضور کی خدمت میں حاضر تھے
02:32تو حضرت خطیدت القبراء رضی اللہ تعالیٰ
02:35نا کھانا پکا کے لا رہی
02:38تو حضرت جبریل امین علیہ السلام
02:40ارز کرنے لگے
02:41رسول اللہ یہ خطیجہ کھانا لے کے آ رہی ہے
02:43اس کے برتن میں آپ کے لئے کھانا ہے
02:45سالن ہے
02:46حضور جب خطیجہ آ جائے
02:48تو اسے اس کے رب کا سلام کہہ دیئے گا
02:50رب نے ان کے لئے سلام بھیجا ہے
02:53انہیں اللہ کا سلام کہہ دیئے گا
02:56رب کریم نے سلام بھیجا ہے
02:58اور فرمایا
02:59رب کریم نے ان کے لئے جنت میں ایک گھر بنایا ہے
03:03اور میں اس کے بشارت دینے آیا ہوں
03:05وہ موتیوں سے بنا ہوا گھر ہے
03:07جس کے اندر کوئی شور نہیں ہوگا
03:09جو رب کریم نے سیدہ خطیجہ کبرہ کے لئے بنایا
03:13بڑا بڑا لوگ
03:15مدر ڈے بناتے ہیں
03:17ماوں کا دن بناتے ہیں
03:19ماوں کے لئے
03:21لفظ کہہ جاتے ہیں
03:22شیر کہہ جاتے ہیں
03:23پھول بھیجے جاتے ہیں
03:26پیار کی بولی بولی جاتی ہے
03:28کائنات میں
03:30اگر لوگوں نے مدر ڈے منانا ہے
03:32ماں کا دن منانا ہے
03:33تو سیدہ خطیجہ کبرہ کا دن منایا جائے
03:37اس ماں کا دن منایا جائے
03:39جس نے ماوں کا وقار بلند کیا

Recommended