• 3 months ago
Hazrat Ali Shere Khuda Ka Waqia | Peer Ajmal Raza Qadri Bayan | Islamic Bayan | New Islamic video


#islam
#islamic
#islami
#islamic video
#muslim
#muslim tiktok
#allah
#allhahuakbar #deen
#quran
#waqia
#muhammad
#imamhussain

** Keywords :-
hazrat ali shere khuda
hazrat ali shere khuda
history in hindi
hazrat ali shere khuda ka
mazar
hazrat ali shere khuda
dargah
hazrat ali
hazrat ali shere khuda
history in urdu
hazrat ali shere khuda ka
bayan
Hazrat Ali Quotes in Urdu
Hazrat Ali Ki naseehat in
Urdu

Category

📚
Learning
Transcript
00:00تین باتیں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنوں کے زندگی میں بڑی زیادہ غالب ہیں
00:09ان میں سے پہلی بات ہے مولا علی شیرِ خدا کا علم مبارک
00:13حضور نے فرمایا میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے
00:17یہ جو علم و عکمت ہوتا ہے
00:19یہ بڑی راہیں کھولتا ہے
00:21علم آدمی کو باعتماد کر دیتا ہے
00:23علم انسان کو
00:26بہت ساری ترقیوں کی طرف لے جاتا ہے
00:29اور یہ علم ہی ہے جس کی برکت سے انسان خدا رسول کی بارگاہ تک
00:33رسائی حاصل کرتا ہے
00:35حضرت علی المرتضی شیرِ خدا رضی اللہ تعالیٰ عنوں
00:38بہت زیادہ علم و فضل رکھنے والے تھے
00:41اور وہاں آپ کی نظر جاتی تھی جہاں روٹین میں لوگوں کی نظر نہیں جاتی
00:45ایک مقدمہ پیش ہوا
00:46کہ حضور دو خواتین کے ہاں اکٹھے بچوں کی ولادت ہوئی ہے
00:50اندھیرے کا وقت تھا
00:51تو اتفاق کی بات یہ ہے کہ
00:53ایک بیٹی ہے ایک بیٹا ہے
00:55اور ایک ہی وقت میں دونوں بچے پیدا ہوئے
00:57اب دونوں تقاضہ کر رہی ہیں
00:59ایک کہتی ہے بیٹا میرا ہے
01:00دوسری کہتی ہے بیٹا میرا ہے
01:01تو بیٹا کس کا ہے
01:03ہم بڑے پریشان ہیں
01:05بات بڑی طول پکڑ گئی ہے
01:07دونوں گھروں کے درمیان تلواریں نکل آنے کا خدشہ ہے
01:10تو بیٹا کس کا ہے
01:11تو حضرت علی فرمانے لگے
01:12کوئی مشکل مسئلہ ہے
01:14دونوں کا تھوڑا تھوڑا دودھ نکال کے
01:16تول لو جس کا دودھ وزنی ہو
01:18بیٹا اسی کا ہے
01:20اس لیے کہ رب قریب نے
01:21بیٹے کا ڈبل عصا رکھا ہے
01:22اور بیٹی کا سنگل رکھا ہے
01:24تو اللہ تبارک و تعالی نے
01:26یہ نظام بنایا ہے
01:27تو اللہ تعالی نے انہیں علم عطا فرمایا
01:29اچھا ایک عجیب بات ہے
01:31کچھ لوگ پیلوان ہوتے ہیں
01:32سیانے نہیں ہوتے
01:34اور کچھ سیانے ہوتے ہیں
01:35تو وہ پیلوان نہیں ہوتے
01:36کہتے ہیں یہ تو لکھنے پڑنے کا آدمی ہے
01:39تو یہ کیسے میدان میں نکلے گا
01:41یہ تو میدان کا آدمی ہے
01:42یہ لکھے پڑے گا کیسے
01:44تو مولا علی شہرِ خدا نے
01:45دنیا کا یہ رنگ بھی
01:47غلط کر کے دکھایا
01:48فرمایا سیانہ بھی
01:49مجھ سے بڑا کوئی نہیں
01:50اور دلیر بھی مجھ سے بڑا کوئی نہیں
01:52علم و فضل کا یہ عالم تھا
01:53اور جرت اور بہادری
01:55ناز کرتی تھی مولا علی
01:57شجاعت کا دوسرا نام ہی
02:00مولا علی شہرِ خدا ہے
02:02آپ دیکھیئے
02:03حضرت علی نے ہر میدان میں ہی
02:05کامیابیاں دکھائیں
02:07لیکن فاتحِ خیبر خاص کر کہلائے
02:09حضرت علی نے خیبر کے دن
02:12فرمایا تھا
02:13صبح جھنڈا اس آدمی کے ہاتھ میں دوں گا
02:15جس کے ہاتھ پہ
02:16اللہ فتح عطا کرے گا
02:18اور فرمایا
02:19بندہ وہ ہے جس سے
02:20اللہ اور اس کا رسول
02:21محبت کرتے ہیں
02:22اور وہ اللہ
02:23رسول سے محبت کرتا ہے
02:25تو صحابہ فرماتے ہیں
02:26سارے منتظر تھے
02:27کہ صبح میری باری لگ جائے
02:29میرا نام آ جائے
02:30سب کو شوق تھا
02:31یہ سعادت لینے کا
02:33لیکن حضور نے
02:34صبح فرمایا
02:35عینا علی ابن ابی طالب
02:37علی ابن ابی طالب کہاں ہیں
02:39تو کہا
02:40یا رسول اللہ وہ تو خیمے میں ہیں
02:41ان کی آنکھوں میں تکلیف ہے
02:43فرمایا بلاؤ نا
02:44تو حضرت شیر خدا
02:45علی المرتضی رضی اللہ عنہ کو
02:47بلایا
02:48تو قریب نے
02:49اپنا لوابے دہن لگایا
02:50تو حضرت علی فرماتے ہیں
02:52یوں لگا جیسے
02:53کبھی درد ہوا ہی نہیں تھا
02:54اور پہلے سے زیادہ
02:56اللہ تعالی نے آنکھوں کو
02:58روشنی عطا فرما دی
03:00پھر آب خیبر کے میدان میں لڑے
03:02مرحب کے سال لڑے
03:04اور کمال کر دیا
03:05جنگ خندق میں
03:06عمر ابن عبد الود کے خلاب
03:08لڑے تو کمال کر دیا
03:10اور خیبر کا دروازہ
03:11ایک ہاتھ سے
03:12اکھیڑ کے اتنی دور پھینکا
03:14کہ بعد میں چالیس لوگ
03:16بھی اٹھاتے تھے
03:17تو ان سے اٹھایا نہیں جاتا تھا
03:18دیواریں ہلتی رہتی ہیں
03:20اور در کانپ جاتا ہے
03:21علی کا نام سنکے
03:22اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے
03:24تو حضرت علی المرتضی
03:26علم و فضل والے
03:27جرت اور بہادری والے
03:29اور پھر
03:30تیسری بات
03:31جو ان کے زندگی میں
03:32میری سمجھ میں آئی
03:33یہ بہت زیادہ تھی
03:34وہ تھا ورہ
03:35تقوی
03:36سہد
03:37مال و دولت کے ساتھ
03:38دلچسپی نہیں
03:40اپنی زندگی کے اندر
03:42دنیا سے
03:44مکمل مو مور لیا
03:45فرمایا کرتے تھے
03:46میں نے دنیا داری کو
03:47یعنی مال و دولت کی
03:48محبت کو
03:49میں نے تین تلاکیں
03:50دے دیں
03:51یہ ہمارے قریب
03:52ہی نہیں آتی
03:53امیر المومنین
03:54ہو کے
03:55کوفے کے چوک میں
03:56کھڑے ہو کے
03:57اپنی زیرہ
03:58یا بعض نے لکھا
03:59تلوار بیچ رہے تھے
04:00کوئی خرید لو
04:01کوئی خرید رو
04:02اس تلوار کے ساتھ
04:03میں حضور کے ساتھ
04:04جنگ میں شریک تھا
04:06تو لوگوں نے کہا
04:07بیچتے کیوں ہیں
04:08فرمانے لگے
04:09تحمد پھٹ گئی ہے
04:10پیوند لگنے کی
04:11جگہ بھی نہیں بچی
04:13اگر میرے پاس
04:14تحمد کے پیسے ہوتے
04:15تو میں اسے
04:16کبھی نہ بیچتا
04:17وہ تو
04:18خزانوں کی
04:19کنجیاں رکھنے والے
04:20لوگ تھے
04:21پھر یہ کیوں
04:22کہہ رہے ہیں
04:23اس لیے کہ
04:24تعلیم ہو
04:25لوگوں کو
04:26کہ مال کا آ جانا
04:27یا مال کا
04:28حاصل کرنا
04:29یا مال کی
04:30ضرورت ہونا
04:31یہ برا نہیں
04:32لیکن مال کو
04:33دل میں جگہ نہیں
04:34دھی جاتی
04:35مقصود مال
04:36نہیں بنایا جاتا
04:37اللہ تبارک و تعالی
04:38ہمیں ان کے
04:39بارے میں
04:40بارے میں
04:41بارے میں
04:42بارے میں
04:43بارے میں
04:44بارے میں
04:45بارے میں
04:46بارے میں
04:47بارے میں
04:48بارے میں
04:49بارے میں
04:50بارے میں
04:51بارے میں
04:52بارے میں
04:53بارے میں
04:54بارے میں
04:55بارے میں
04:56بارے میں
04:57بارے میں
04:58بارے میں
04:59بارے میں
05:00بارے میں
05:01بارے میں
05:02بارے میں
05:03بارے میں
05:04بارے میں
05:05بارے میں
05:06بارے میں
05:07بارے میں

Recommended