Quran Miracles and Science
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ناظرین
00:04میرا نام محمد عثمان ہے
00:06اور آپ دیکھ رہے ہیں علم الاسرار
00:08ناظرین قرآن پاک ایک ایسی کتاب ہے
00:11جس میں اللہ نے انسان سے بات کی ہے
00:14یہ قرآن اگر پہاڑوں پر نازل کیا جاتا
00:17تو پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیتے
00:19اللہ کی پہچان اللہ کی نشانیوں سے ہوتی ہے
00:23اور یہ قرآن اللہ کی نشانیوں سے بھرا پڑا ہے
00:26اللہ بار بار قرآن میں فرما رہا ہے
00:28کہ تم میں سے کون ہے جو سوچے سمجھے
00:31تم میں سے کون ہے جو غور کرے
00:33بے شک اس میں اکل والوں کے لئے نشانیاں ہیں
00:36اور اللہ فرماتا ہے
00:38کہ ہم دکھائیں گے تمہیں اپنی نشانیاں
00:40کھلے آسمان تلے اور تمہارے اندر
00:43حتیٰ کہ تم کہہ اٹھو گے کہ یہی حق ہے
00:46اسی لئے قرآن پاک کو سوچ سمجھ کر
00:49پڑھنے والوں کے درجات بہت بلند ہیں
00:52یہ وہ کتاب ہے جس میں ہر چھوٹی بڑی شئے کا بیان ہے
00:56آج اس ویڈیو میں آپ جان لیں گے
00:58کہ جو کتاب آپ کے گھروں میں رکھی ہے
01:00اس میں کتنا بیش قیمتی خزانہ ہے
01:02اور اگر انسان جان لے
01:04تو خالق حقیقی کے آگے
01:06دل سے سجدہ ریز ہو جاتا ہے
01:09آپ یہ جان کر حیران ہو جائیں گے
01:11کہ مختلف دھاتیں جو ہم زمین پر استعمال کرتے ہیں
01:14وہ زمین کی پیداوار نہیں ہیں
01:16بلکہ وہ کسی دوسرے پلانٹ سے آئی ہیں
01:19جیسے کہ لوہا
01:21جو لاکھوں سال پہلے
01:23کسی میٹیور کے ذریعے زمین پر آیا تھا
01:25سائنس نے یہ فیکٹ آج ڈسکور کیا ہے
01:27مگر قرآن پاک میں اس کا بیان
01:29چودہ سو سال پہلے کر دیا گیا تھا
01:31سورہ حدید کی آیت نمبر پچیس میں
01:33اللہ فرماتا ہے
01:35اور ہم نے لوہا اتارا
01:37اس میں سخت لڑائی کا سمان ہے
01:39اور لوگوں کے لیے فائدے ہیں
01:41یہ بات جان کر آپ مزید حیران ہوں گے
01:43کہ روز مرہ زندگی میں
01:45ہم جو پانی استعمال کرتے ہیں
01:47وہ بھی اس زمین کی پیداوار نہیں ہے
01:49بلکہ لاکھوں سال پہلے
01:51اس زمین پر اتارا گیا تھا
01:53سائنس نے آج
01:55جیو کیمگل سٹڈیز کے ذریعے
01:57اس بات کا بتا چلا لیا ہے
01:59مگر قرآن پاک نے یہ بات
02:01چودہ سو سال پہلے انسان کو بتا دی تھی
02:03سورہ المومنون
02:05آیت نمبر ایک سو اٹھارہ میں
02:07اللہ فرماتا ہے
02:09اور ہم نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ
02:11پانی اتارا
02:13اور بے شک ہم
02:15اسے لے جانے پر قادر ہیں
02:17ناظرین یہ بات آپ بلکل جانتے ہیں
02:19کہ انسان کی انگلیوں کے فنگر پرنٹس
02:21انسان کی باڈی کا
02:23سب سے کمپلیکیٹڈ اور یونیک پارٹ ہیں
02:25کسی ایک انسان کے فنگر پرنٹس
02:27دوسرے انسان سے میچ نہیں کرتے
02:29یہی فنگر پرنٹس
02:31انسان کی ایڈنٹیٹی کا ایک حصہ ہیں
02:33جس سے کسی بھی انسان کی
02:35شناخت بہ آسانی کی جا سکتی ہے
02:37اس بات کا اندازہ
02:39سائنس نے کچھ عرصہ پہلے ہی لگایا
02:41مگر اللہ نے یہ بات
02:43قرآن پاک میں 1400 سال پہلے
02:45بیان فرما دی تھی
02:47سورہ کیاما کی آیت نمبر 4 میں
02:49اللہ فرماتا ہے کیوں نہیں
02:51ہم اس بات پر قادر ہیں
02:53کہ اس کی انگلیوں کے پوروں تک
02:55کو ٹھیک کر دیں
02:57جہاں کائنات کی ہر مخلوق
02:59اپنے خالق کا پتہ دے رہی ہے
03:01وہاں آپ یہ راز جان کر
03:03حیران ہو جائیں گے
03:05کہ فی میل سپائیڈر جب بچے پیدا کرتی ہے
03:07اور جب یہ بچے بڑے ہوتے ہیں
03:09تو اپنی مدر
03:11یعنی فی میل سپائڈر کو مار دیتے ہیں
03:13یہ دنیا کا سب سے کمزور
03:15اور برا گھر ہے جہاں
03:17فیملی میمبرز ہی ایک دوسرے
03:19کو قتل کر دیتے ہیں
03:21ناظرین قرآن پاک میں مکڑی کے نام سے
03:23ایک پوری سورہ موجود ہے
03:25سورہ انقبود کی آیت نمبر 41
03:27میں اللہ فرماتا ہے
03:29جنہوں نے اللہ کے سوا اور
03:31مددگار بنا رکھے ہیں
03:33ان کی مثال مکڑی کی طرح ہے
03:35جنہوں نے گھر بنایا
03:37اور بے شک سب گھروں میں کمزور گھر
03:39مکڑی کا گھر ہوتا ہے
03:41سائنس ایک عرصے سے مانتی چلی آ رہی تھی
03:43کہ شاید صرف میل سپائڈر ہی گھر
03:45بیلٹ کرتے ہیں
03:47لیکن سائنس نے اس بات کو جان لیا ہے
03:49کہ گھر صرف فی میل سپائڈر ہی بناتی ہیں
03:51اور انٹریسٹنگ بات یہ ہے
03:53کہ جہاں گھر بنانے کا ذکر ہے
03:55وہاں اس آیت میں
03:57فی میل سپائڈر کا لفظ استعمال کیا گیا ہے
03:59اور سائنس اس بات کو مان چکی ہے
04:01کہ سب سے کمزور اور برا گھر
04:03مکڑی کا گھر ہی ہے
04:05سپیس کی بات کریں
04:07تو ناسا نے ریسنٹلی ایک ایسا پلانٹ
04:09ڈسکور کیا ہے
04:11جو دو سٹارز کو آربٹ کر رہا ہے
04:13اس پلانٹ پر ایک نہیں
04:15بلکہ دو سنرائز اور دو سنسٹ
04:17دیکھے جاتے ہیں
04:19اس پلانٹ کا نام سائنس نے
04:21کیپلر 16 بی رکھا ہے
04:23اس پلانٹ کی ڈسکوری 2011 میں کی گئی
04:25مگر اس کا بیان
04:27اس پلانٹ پر جیسا کہ
04:29دو مشرکین اور دو مغربین
04:31دیکھی جاتے ہیں
04:33قرآن پاک کی سورہ مارج
04:35میں اس کا بیان ہے
04:37تو مجھے تمام مشرکوں
04:39اور تمام مغربوں
04:41کے رب کی قسم
04:43بے شک ہم ضرور قادر ہیں
04:45آگے آنے والی انفرمیشن
04:47آپ کو مزید حیرت کی طرف
04:49لے جائے گی
04:51اس سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیجئے گا
04:53ویڈیو کو لائک کیجئے گا
04:55تاکہ ہمارا آپ کے ساتھ
04:57رابطہ بنا رہے
04:59ناظرین سورج جو ہمارے
05:01اس سولر سسٹم کا سینٹر آف گریوٹی ہے
05:03اور زمین پر توانائی کا
05:05سب سے بڑا سورس ہے
05:07سورج سے ریلیٹڈ یہ انفرمیشن
05:09آپ کو حیران کر دے گی
05:11سورج میں 92 پرسنٹ ہائیڈروجن
05:13اور 8 پرسنٹ ہیلیم ہوتی ہے
05:15اگر آپ پیریوڈک ٹیبل کو دیکھیں
05:17تو اس میں ہائیڈروجن کا سمبل
05:19H ہے جسے عرابک میں
05:22اب قرآن پاک کی طرف اگر چلیں
05:24تو قرآن پاک میں شمس کے نام سے
05:26ایک مکمل سورت ہے
05:28اور شمس کا مطلب سورج ہے
05:30سور شمس کی ٹوٹل آیات پندرہ ہیں
05:32اور اس سورت کی ہر آیت
05:34لفظ ہا پر ختم ہوتی ہے
05:36اس سورت کو قرآن پاک میں
05:3891 نمبر پر رکھا گیا ہے
05:40اور حیرانگی کی بات یہ ہے
05:42کہ سائنس اس چیز کو قبول کرتی ہے
05:44کہ سورج اس یونیورس
05:46کے بننے کے 91 ملین
05:48ائرز کے بعد ہی بنا تھا
05:50اگر آپ سورج اور زمین کے درمیان
05:52کم ترین فاصلہ دیکھیں
05:54تو وہ بھی 91.4 مائلز ہے
05:56قرآن پاک کا یہ نمبرولوجیکل آرڈر
05:58آپ کو مزید حیران کردے گا
06:00کہ زمین اور سورج کا
06:02ایوریج ڈیسٹنس
06:04پندرہ کروڑ کلومیٹر ہے
06:06اور اگر اس سورت کی آیات پر
06:08گوھر کریں تو وہ بھی پندرہ ہی ہیں
06:10اور مزید حیرانگی کی بات یہ ہے
06:12کہ سورج کی کور کا تمپریچر
06:14بھی 15 ملین سیلسیس ہی ہے
06:16جتنی اس سورت کی آیات ہیں
06:18دوبارہ سپیس کی بات کریں
06:20تو جب ایسٹرانوٹس
06:22سپیس میں جاتے ہیں
06:24تو ان کی آنکھوں کی ویژن بلر ہو جاتی ہے
06:26یعنی وہ زیادہ گہرائی میں
06:28نہیں دیکھ پاتے
06:30اور وہاں ان کی نظر زیادہ
06:32ڈیپت پرسیو نہیں کر سکتی
06:34کیونکہ ایسٹرانوٹس کی آنکھوں
06:36کو سپیس افیکٹ کرتی ہے
06:38سائنس نے یہ بات آج دریافت کی ہے
06:40جبکہ قرآن پاک میں
06:42اس کا بیان 1400 سال پہلے
06:44اگر ہم آسمان میں
06:46کوئی دروازہ کھول دیتے
06:48تاکہ دن کے وقت
06:50اس میں چڑھ جاتے
06:52پھر بھی وہ یہی کہتے
06:54کہ ہماری نگاہوں
06:56کو بند کر دیا گیا ہے
06:58بلکہ ہم ایسی قوم ہیں
07:00جن پر جادو کیا ہو
07:021400 سال پہلے
07:04ویژن کا سپیس میں بلر ہونا
07:06صرف وہ ہی بتا سکتا ہے
07:08جس نے یہ کائنات بنائی ہو
07:10ناظرین سائنٹسٹس یہ بات آج
07:12کر رہے ہیں کہ مرنے کے بعد
07:14انسان کی ہڈیاں پتھر
07:16اور لوہے میں تبدیل ہو سکتی ہیں
07:18انسانی ہڈیوں کا پتھر
07:20یا لوہے میں تبدیل ہونا آج سے
07:221400 سال پہلے
07:24قرآن پاک میں لکھا جا چکا ہے
07:26سورہ بنی اسرائیل کی آیت
07:2849 اور 50 میں اللہ فرماتا ہے
07:30اور انہوں نے کہا
07:32کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزہ ریزہ
07:34ہو جائیں گے تو کیا واقعی
07:36ہمیں نئے سرے سے پیدا کر کے اٹھایا جائے گا
07:38تم فرما دو
07:40کہ پتھر ہو جاؤ یا لوہا
07:42آج سے 1400 سال پہلے
07:44یہ انفرمیشن وہی دے سکتا ہے
07:46جو اس کائنات کا خالق اکبر ہے
07:48ناظرین یہ انفرمیشن
07:50آپ کو مزید حیران کرنے والی ہے
07:52کیا آپ جانتے ہیں کہ ایسٹرانوٹس
07:54جب سپیس میں جاتے ہیں
07:56تو آکسیجن کا لیول کم ہونے کی وجہ سے
07:58ان کا سینہ ٹائٹ ہو جاتا ہے
08:00اور انہیں سانس لینے میں
08:02مشکل پیدا ہوتی ہے
08:04اور وہ سینے میں جکڑن محسوس کرتے ہیں
08:08جبکہ قرآن پاک نے
08:10اس فیکٹ کو 1400 سال پہلے لکھا ہے
08:12سورة الانام کی آیت نمبر
08:14125 پر گوھر کریں
08:16جس میں اللہ فرماتا ہے
08:18اور جسے اللہ ہدایت دینا چاہتا ہے
08:20تو اس کا سینہ
08:22اسلام کے لیے کھول دیتا ہے
08:24اور جسے گمرا کرنا چاہتا ہے
08:26اس کا سینہ بہت ہی تنگ کر دیتا ہے
08:28گویا کہ وہ
08:30زبردستی آسمان پر چڑھ رہا ہو
08:32سپیس کی بات کر رہے ہیں
08:34تو یہاں ایک اور بات جان لیں
08:36جس میں سائنس نے
08:38سیونٹین سینچری میں
08:40ایک روسٹ نیبیولا دریافت کیا تھا
08:42جس کا ذکر قرآن پاک میں
08:441400 سال پہلے سے موجود ہے
08:46اس نیبیولا کی بناوٹ اور کلر
08:48بلکل گلاب کی طرح ہیں
08:50قرآن پاک کی سورہ الرحمن
08:52آیت نمبر 37 کی طرف چلتے ہیں
08:54جس میں اللہ فرماتا ہے
08:56پھر جب آسمان پھٹ جائے گا
08:58تو گلاب کے پھول جیسا
09:00سرخ ہو جائے گا
09:02جیسے سرخ چمڑا
09:04جس میں ہر چھوٹی سے چھوٹی
09:06اور بڑی سے بڑی چیز کا بیان ہے
09:08یہ قرآن پاک 1400 سال پہلے
09:10انسانوں اور جانوروں میں
09:12موجود کروموسومز کی تعداد
09:14بھی بتا چکا ہے
09:16انسان کے اندر 46 کروموسومز ہوتے ہیں
09:18قرآن پاک کی سورہ الزلزلہ
09:20پر گوھر کریں اور شروع سے
09:22اس کے لیٹرز کو کاؤنٹ کرنا شروع کریں
09:24تو 46 لیٹر لفظ
09:26انسان پر آئے گا
09:28اور انسان میں کروموسومز کی تعداد
09:30بھی 46 ہی ہے
09:3216 بندر میں کروموسومز کی تعداد
09:3448 ہے
09:36اور سورہ بکرہ کی اس آیت کو
09:38اگر گوھر سے دیکھیں
09:40اور اس کے لیٹرز کو کاؤنٹ کریں
09:42تو لفظ کرادت تک
09:4448 لیٹرز بنتے ہیں
09:46اور کرادت بندر کو کہتے ہیں
09:48اور بندر میں موجود کروموسومز کی تعداد
09:50بھی 48 ہی ہے
09:52شہد کی مکھی میں 16 کروموسومز ہوتے ہیں
09:54اور سورہ نحل کی اس آیت کو
09:56اگر گوھر سے دیکھیں
09:58اور اس کے لیٹرز کو کاؤنٹ کریں
10:0064 لیٹرز لفظ النحل پر کمپلیٹ ہوتے ہیں
10:02اور نحل عربی میں شہد کی مکھی
10:04کو کہا جاتا ہے
10:06اور شہد کی مکھی کے اندر
10:08موجود کروموسومز کی تعداد
10:10بھی 16 ہی ہے
10:12ناظرین گھوڑے میں موجود کروموسومز
10:14کی تعداد 64 ہے
10:16اور سورہ الامران کی اس آیت
10:18کے لیٹرز کو اگر کاؤنٹ کیا جائے
10:20تو 64 لیٹر لفظ والخیل
10:22پر کمپلیٹ ہوتا ہے
10:24اور خیل عربی میں گھوڑے
10:26کو کہتے ہیں
10:28کہ گھوڑے میں موجود کروموسومز
10:30کی تعداد بھی 64 ہی ہے
10:32ناظرین گھوڑے میں موجود کروموسومز
10:34کی تعداد 62 ہے
10:36اور سورہ جمعہ کی اس آیت
10:38میں لفظ گھوڑے کے بعد
10:4062 لیٹرز ہی ہیں
10:42جو گھوڑے میں موجود کروموسومز
10:44کی تعداد کے این برابر ہیں
10:46اونٹ میں موجود کروموسومز کی تعداد
10:4874 ہے
10:50اس آیت میں جب ہم لفظ جمل پر پہنچتے ہیں
10:52تو 74 لیٹرز مکمل ہوتے ہیں
10:54جو کہ اونٹ میں موجود کروموسومز
10:56کی تعداد کے این برابر ہیں
10:58ناظرین 1400 سال پہلے
11:00یہ ساری انفورمیشن
11:02خالق حقیقی کے علاوہ
11:04کوئی نہیں دے سکتا تھا
11:06یہ ساری انفورمیشن
11:08قرآن پاک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ہے
11:10ناظرین یہ ساری انفورمیشن
11:12آج سے 1400 سال پہلے
11:14دینا مشکل ہی نہیں ناممکن تھا
11:16جب نہ تو سائنس اتنی اڈوانس تھی
11:18اور نہ ٹیکنولوجی اتنے اروج پر تھی
11:20انسان اللہ کو
11:22اس کی نشانیوں کے ذریعے پہچانتا ہے
11:24اور اللہ نے کائنات کے
11:26ذرے ذرے میں اپنی نشانیاں رکھی ہیں
11:28کائنات کا ذرہ ذرہ
11:30اس کے ہونے کی خبر دے رہا ہے
11:32انسان کو ضرورت ہے
11:34تو صرف غور و فکر کرنے کی
11:36اسی لئے غور و فکر کرنے والے
11:38کے درجات بھی
11:40اللہ نے بلند فرمائے ہیں
11:42اس قرآن میں اللہ تعالیٰ نے ایسے ایسے
11:44پیٹرنز اور راز رکھ کر بھیجے ہیں
11:46کہ جنہیں انسان جان لے
11:48اور جنہیں انسان جان لے
11:50اور جنہیں انسان جان لے
11:52اور جنہیں انسان جان لے
11:54اور جنہیں انسان جان لے
11:56اور جنہیں انسان جان لے
11:58اور جنہیں انسان جان لے
12:00اور جنہیں انسان جان لے
12:02اور جنہیں انسان جان لے
12:04اور جنہیں انسان جان لے
12:06اور جنہیں انسان جان لے
12:08اور جنہیں انسان جان لے
12:10اور جنہیں انسان جان لے
12:12اور جنہیں انسان جان لے
12:14اور جنہیں انسان جان لے
12:16اور جنہیں انسان جان لے
12:18اور جنہیں انسان جان لے
12:20اور جنہیں انسان جان لے
12:22اور جنہیں انسان جان لے
12:24اور جنہیں انسان جان لے
12:26اور جنہیں انسان جان لے
12:28اور جنہیں انسان جان لے
12:30اور جنہیں انسان جان لے
12:32اور جنہیں انسان جان لے
12:34اور جنہیں انسان جان لے
12:36اور جنہیں انسان جان لے
12:38اور جنہیں انسان جان لے
12:40اور جنہیں انسان جان لے
12:42اور جنہیں انسان جان لے