• last year
Imam Ali Predicting vs Scientific Researches

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حَزْرَةِ عَلِىٰ رَضِيَ اللَّهُ تَعْلَانُهُمْ مَسْجِدِ قُفَةَ مِتْهِ
00:03تبھی ایک آدمی آیا
00:04و اس نے سورج کی طرف اشارہ کر کے
00:06حَزْرَةِ عَلِىٰ سے پوچھا
00:08کہ سورج اور زمین کے درمیان
00:10فاصلہ کتنا ہے
00:11تو حَزْرَةِ عَلِىٰ نے کہا
00:12اگر ایک عرب کا گھوڑا
00:14یہاں سے دوڑنا شروع کرے
00:15اور پانچ سو سال تک دوڑتا رہے
00:18تو وہ سورج تک پہنچ جائے گا
00:19جیسے ہی اس آدمی نے یہ جواب سنا
00:21وہ convinced ہوا اور چلا گیا
00:23لیکن کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی
00:26اب ہم کارکولیشنز کر کے دیکھیں گے
00:28کہ حَزْرَةِ عَلِىٰ رَضِيَ اللَّهُ تَعْلَانُهُ
00:30کے اس جواب کے پیچھے کی میسٹری کیا ہے
00:32حَزْرَةِ عَلِىٰ نے کہا تھا
00:34کہ اگر ایک عرب کا گھوڑا
00:36پانچ سو سال تک دوڑے
00:37تو وہ سورج تک پہنچ جائے گا
00:39ایک عرب کے گھوڑے کی اول سپیڈ
00:41تقریباً 22 مائلز پر آور ہوتی ہے
00:44اور اگر یہ گھوڑا 24 گھنٹوں تک دوڑتا رہے
00:47تو 22 کو 24 سے ملٹیپلائی کرنے پر
00:49یہ گھوڑا 520 مائلز سفر تے کرے گا
00:5324 گھنٹوں میں
00:54اگر ہم ایک مہینے کا دیسٹنس کارکولیٹ کرے
00:57تو ہمیں 520 مائلز کو 29.5 سے ملٹیپلائی کرنا ہوگا
01:02کیونکہ ہم یہ ساری کارکولیشن
01:04اسلامی کیلندر کے حساب سے کریں گی
01:06تو اگر ہم 6 مہینے 29 دنوں کے
01:08اور 6 مہینے 30 دنوں کے
01:10اسیم کر کے 520 کو 29.5 سے ملٹیپلائی کرے
01:15تو جواب 15,500 آتا ہے
01:18اتنے کلومیٹر کا سفر
01:20گھوڑا 30 دنوں میں تے کرے گا
01:22اور اگر ایک سال کا کارکولیٹ کرے
01:24تو کیونکہ سال میں 12 مہینے ہوتے ہیں
01:26اس لئے ہم 15,500 کو
01:29چرچ سے ملٹیپلائی کریں گے
01:31تو جواب آتا ہے
01:32186,000
01:34یعنی کہ اتنے مائلز کا ڈیسٹنس
01:37گھوڑا ایک سال میں تے کرے گا
01:39اور اگر ہم 500 سال کا ڈیسٹنس کالکولیٹ کرے
01:42تو ہمیں 500 سے ملٹیپلائی کرنا ہوگا
01:45تو جواب آئے گا
01:469,34,000,000 مائلز
01:48یعنی اگر گھوڑا 500 سال تک دورتا رہے
01:51تو وہ 9,34,000,000 مائلز کا سفر تے کرے گا
01:55اب اگر ہم زمین اور سورج کے درمیان کا ڈیسٹنس دیکھیں
01:58تو سائنس کے اکورڈنگ
01:59زمین اور سورج کے درمیان کا ڈیسٹنس
02:02کبھی بھی سیم نہیں رہتا
02:04کیونکہ زمین اپنا آربیٹ آول شیپ میں کرتی رہتی ہیں
02:07کبھی یہ سورج کے قریب ہوتی ہیں
02:09کبھی دور چلی جاتی ہیں
02:10جب زمین سورج کے قریب ہوتی ہے
02:12تو ان کے درمیان کا ڈیسٹنس
02:139,10,000,000 مائلز ہوتا ہے
02:16اور جب زمین سورج سے دور ہوتی ہے
02:18تب ان کے درمیان کا ڈیسٹنس بڑھ کر
02:209,48,000,000 مائلز ہو جاتا ہے
02:22تو اگر ہم ایوریج ڈیسٹنس لے
02:24زمین اور سورج کے درمیان کا
02:26تو یہ ایکزیکٹلی وہی ڈیسٹنس ہے
02:27جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
02:291400 سال پہلے بتا دیا تھا
02:32سبحان اللہ
02:35ایک دن کچھ آرب کے لوگوں اور مسلمانوں میں
02:38اس بات پر ڈسکشن ہو رہی تھی
02:40کہ آربی زبان میں
02:41سب سے زیادہ استعمال ہونے والا لفظ
02:43الف ہے
02:44جس پر وہاں بیٹھے سب لوگوں نے اگری کیا
02:47تب ہی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ انہوں کھڑے ہوئے
02:49اور اللہ اور اس کے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں
02:54ایک شاندار خدبہ دیا
02:56اور اس پورے خدبے میں
02:57کہیں بھی الف لفظ استعمال نہیں ہوا
03:00یہ وہ خدبہ ہے
03:01یہاں کہیں بھی الف ورڈ کا استعمال نہیں ہوا ہے
03:04جبکہ یہ اتنا بڑا خدبہ ہے
03:06آپ سوچ بھی نہیں سکتے
03:08کہ یہ کرنے کے لیے کتنی انٹیلیجنس چاہئے
03:11لیکن یہاں بات ہو رہی ہے
03:13حضرت علی کی
03:14اسی طرح حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کا ایک اور کمال کا خدبہ ہے
03:18جس میں کہیں بھی نقطے کا استعمال نہیں ہوا
03:20اس خدبے میں کہیں بھی نقطے والے الفاظ نہیں ہے
03:24جبکہ
03:24آدھے سے زیادہ عربیک الفابیٹس میں نقطے ہیں
03:27حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کی انٹیلیجنس کی
03:30بہت سے فلاسفرز، سائنس اور ریسرچرز نے تعریف کی ہے
03:34چار جوڑک جوکس
03:36جوکس کریسٹن پوائٹ اور آتھر تھے
03:38وہ حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم سے اتنا انفلینس تھے
03:41کہ انہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کی زندگی پر ایک کتاب لکھی تھی
03:45ایک اور فلاسفر تھے
03:46انہوں نے اپنی کتاب
03:47Heroes and Hero Worship میں
03:49حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کی بھر بھر کے تعریف کی ہے
03:53اور امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کی لیڈرشپ کوالٹیز
03:56ان کے کریکٹر کو امپسائز کیا ہے
03:58اور بھی بہت سے سائنس اور فلاسفرز ہیں
04:00جنہوں نے حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کی تعریف کی ہے
04:03جبکہ ان میں سے کوئی بھی مسلمان نہیں
04:06حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے فرمایا
04:08کہ اللہ کے علاوہ کوئی دیکھنے والا
04:10چھپے ہوئے رنگی یا نازک آزا کو نہیں دیکھ سکتا
04:13یہاں حضرت امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے بتایا ہے
04:16کہ کئی لائٹ ویوز یا ہائیڈن کلرز ایسے ہوتے ہیں
04:19جسے انسانی آنکھیں دیکھ نہیں سکتی
04:22حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے یہاں یہ بھی بتایا ہے
04:25کہ ہم انسان اپنے ارد گرد کچھ ایسے جانداروں سے گرے ہوئے ہیں
04:28جنہیں انسانی آنکھ دیکھ نہیں سکتی
04:31یہاں علی رضی اللہ تعالیہ وسلم
04:33مایکرو آرگنیزمز وائرس بیکٹیریاس اور پروٹوزا کی بات کر رہے ہیں
04:37جنہیں انسانی آنکھ دیکھ نہیں سکتی
04:46اس کے علاوہ امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے فرمایا
04:54اللہ کے علاوہ ہر سننے والا ہلکی آوازوں سے بہرا ہے
04:58اور گلند آوازیں اسے بہرا بنا دیتی ہیں
05:01اور دور کی آوازیں بھی اس سے دور ہو جاتی ہیں
05:04یہاں حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے
05:06تین قسم کی آوازوں کے بارے میں بات کی ہیں
05:09پہلی وہ آواز ہے جو ہم سن نہیں سکتے
05:12جس آواز کی فریکونسی 20 ہرس سے نیچے ہوتی ہے
05:15اس سے ہم سن نہیں سکتے
05:17اسے انفرسونک ساؤنگ کہتے ہیں
05:19جو کہ ہماری آنکھ جپک نہیں
05:21اور خون کی گردش کی آواز ہیں
05:23دوسری آواز وہ ہے جو ہمیں بہرا کر دیتی ہیں
05:26اور جیسا کہ آپ کو پتا ہوگا
05:28کہ 140 دیسیبر سے زیادہ کی آواز
05:31انسان کو بہرا کر دیتی ہیں
05:33اور تیسری ساؤنگ جس کی حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے بات کی ہیں
05:37یعنی وہ ساؤنگ جو انسان سے دور ہو جاتی ہیں
05:40یہاں حضرت امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے
05:42سپیس سے آنے والی ساؤنگ کی بات کی ہیں
05:45جسے CMBR یعنی
05:47Cosmic Microwave Background Radiation کہتے ہیں
05:50یہ جو پیرگراف آپ دیکھ رہے ہوں
05:52یہ ایک بیس سیلنگ بک
05:53کوزموس کا پیرگراف ہے
05:55جسے کارل سیگن نے لکھا ہے
05:57کارل سیگن ناسا کے وائیکنگ مشن کے ڈریکٹر تھے
06:00اور اس پیرگراف میں انہوں نے بتایا ہے
06:02کہ اس دنیا کے سارے جاندار
06:04اپنے Fundamental Ingredients پر سیم ہیں
06:06اب نہجل البلاغا میں
06:07امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کا یہ خطبہ پڑھو
06:09یہاں حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے
06:11بلکل یہی بات بتائی ہیں
06:13لیکن آپ تو جانتے ہی ہیں
06:15کہ حضرت امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم
06:17آج سے 1400 سال پہلے پیدا ہوئے تھے
06:20اور کارل سیگن 1934 میں پیدا ہوئے
06:23اسی طرح حضرت امام علی رضی اللہ تعالیہ وسلم نے
06:25نہجل البلاغا میں فرمایا
06:27باب کے درمیان باہمی پیار بیٹوں کے درمیان
06:29رشتہ پیدا کرتا ہے
06:31رشتہ کو پیار سے زیادہ پیار کی ضرورت ہوتی ہے
06:33یہاں حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کے
06:35کہنے کا مطلب یہ ہے
06:37کہ اگر دو افراد مرد یا عورت
06:39ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں
06:41یا سچے دوست ہیں
06:43تو ان کے بچے اس Behavior کے وارث ہوں گے
06:45یعنی کہ یہی Behavior
06:47ان بچوں میں بھی پایا جائے گا
06:49اگر دوسرے سے نفرت کرتے ہیں
06:51تو یہی نفرت ان کے بچوں کو بھی
06:53وراثت میں ملتی ہے
06:55اسے 19th century میں Discover کیا گیا تھا
06:57سب سے پہلے یہ Behavior
06:59اپیجینیسز کے ذریعے
07:01خیمیکلز اور فیرومانس کے فارم میں
07:03ترسمیٹ ہوتا ہے
07:05حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم
07:07فرماتے ہیں کہ بہن بائیوں کے درمیان دشمنی
07:09والدین کے درمیان دشمنی کی وجہ سے ہوتی ہے
07:11اس کے علاوہ ایک اور خدمے میں
07:13اس نے فرمایا
07:15زمین اور آسمان کی سات لئیرز
07:17سمندر سے پیدا ہوتی ہیں
07:19آج سے چار ڈیکیٹز پہلے ہی
07:21Modern Science نے
07:237 Layer Theory of the Earth
07:25atmosphere کو establish کیا ہے
07:27حضرت علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کے مطابق
07:29آرٹ کا atmosphere سمندر سے اگنیٹ ہوا ہے
07:31آج کے سارے جیولوجسٹ
07:33اسی سیم تھیوری کو ہولٹ کرتے ہیں
07:35اور یہ ریسرچ ابھی تک پروسیس میں ہے
07:37اسی خدبے کے second part میں
07:39حضرت عمی علی رضی اللہ تعالیہ وسلم
07:4119th century میں
07:43British Scientist نے انڈیا میں discover کیا تھا
07:45یہ سب تو حضرت عمی علی رضی اللہ تعالیہ وسلم کے
07:47علم کی ایک جلگ تھی
07:49اس کے علاوہ حضرت عمی علی رضی اللہ تعالیہ وسلم
07:51نے Universe
07:53Time, Physics, Mathematics, Philosophy
07:55جیسی کئی سبجیکٹ پر بات کی ہیں
07:57جن کے بارے میں
07:59ہم کسی اور ویڈیو میں بات کریں گے
08:01معزیز ناظرین اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے
08:03تو اس ویڈیو کو like اور share کیجئے گا
08:05اور ہمارے اپنے چینل
08:07کو subscribe کیجئے گا
08:09اللہ تعالیہ سے دعا ہے
08:11کہ ہمیں اپنے فرما برداری اور شکر گزاری
08:13کی زندگی گزارنے کی توفیق ادا فرمائے