• 2 months ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحیم
00:02نهائیت ہی محترم اور موزز مسلمان بھائیوں اور بہنوں
00:06السلام عليكم ورحمت الله وبرکاته
00:09قرآن پاک کی واحد لادلی صورت ہے جو اللہ تعالیٰ سے لڑتی ہے
00:14لیکن کس کے لیے؟
00:15یقینًا اس سورة مبارکہ کو پڑھنے والے کے لیے
00:18اور اس سورة مبارکہ کے حیرت انگیز فائدے جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
00:23اور اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں گے
00:26وہ کونسی مبارک سورت ہے اور اس کے حیرت انگیز فائدے جاننے کے لیے
00:31اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں جزاک اللہ
00:34حضرت ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
00:37کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:40قرآن مجید میں تیس آیات کی ایک سورت ہے
00:43جو اپنے پہنے والوں کے لیے اس وقت تک اللہ تعالی سے جھگڑا کرتی رہے گی
00:49جب تک اس شخص کو بخش نہ دیا جائے
00:51وہ سورت سورہ ملک ہے
00:53حضرت عمر بن مروع رحمت اللہ لے کہتے ہیں
00:57کہ میں نے اپنے باپ کو یہ کہتے ہوئے سنا
00:59کہ ایک آدمی کو قبر میں دفن کیا گیا
01:02تو اس کی جانب تیس آیات والی ایک سورت مبارکہ بھی آ کر کھڑی ہو گئی
01:08جو اس کے حق میں لڑنے لگی
01:10جب ہم نے واپس آ کر
01:11قرآن مجید کی تیس آیات والی سورت تلاش کی
01:15تو وہ سورہ ملک تھی
01:16حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
01:20کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ میں سے
01:24کسی ایک نے دوران سفر لاعلمی میں
01:27ایک قبر کے اوپر اپنا خیمہ نصف کر دیا
01:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی کو یہ علم نہ ہو سکا
01:34کہ اس جگہ کسی کی قبر ہے
01:36اچاند اس قبر میں سے کسی انسان کی
01:39سورہ ملک پڑھنے کی آواز آنے لگی
01:42یہاں تک کہ سورت ختم ہو گئی
01:44واپسی پر اس صحابی نے اس تمام واقعہ کا
01:48نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کرتے ہوئے عرض کیا
01:52کہ میں نے لاعلمی کی بنا پر اپنا خیمہ ایک قبر پر نصف کر دیا
01:57اچاند مجھے کسی انسان کی سورہ ملک کی
02:00تلاوت کرنے کی آواز آنے لگی
02:03یہاں تک کہ اس نے سورہ ملک پوری بات ڈال لی
02:06تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:09یہ سورت عذاب رکنے والی
02:12اور قبر کے عذاب سے نجات دلانے والی ہے
02:14سورہ ملک کی آیت نمبر تیرہ اور چودہ کے بارے میں
02:18حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے
02:21کہ یہ اس وقت نازل ہوئی
02:23جب مکہ میں مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا تھا
02:27اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:31چھپ کر عبادت کرتے تھے
02:33جب اپنے اصحاب کے ساتھ نماز پڑھتے
02:35تو اونچی آواز سے قرآن کی تلاوت فرماتے
02:38جب مشرق سنتے تو قرآن
02:41اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو برا بھلا کہتے
02:45اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا
02:49وَلَا تَجْهَرْ بِالصَّلَاةِ
02:52کہ زیادہ اونچی آواز سے قرآن نہ پڑھیں
02:54کہ سن کر مشرق آپ کو اور قرآن مجید کو گالیاں دے
02:58وَلَا تَخْافَتْ بِهَا
03:00اور نہ ہی نیچی آواز سے پڑھیں
03:02کہ آپ کے اپنے ساتھی بھی قرآن کی آواز نہ سن سکیں
03:06بلکہ وَبْتَغُوا بَعِنَ ذَلِكَ سَبِيلًا
03:09درمیانی آواز سے قرآن پڑھا کریں
03:12کیونکہ اللہ تعالیٰ تمہاری ظاہری وبادنی باتوں کو جاننے والا ہے
03:16وہ تو سینوں کے بھید جاننے والا ہے
03:19وہی نہ جانے جس نے تمہیں پیدا کیا
03:22اور وہ باریک بین اور ہر چیز سے باخبر ہے
03:25حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے کہا
03:29میں تجھے ایک ایسی حدیث نہ حدیع کروں جس سے تو خوش ہو جائے
03:34اس آدمی نے کہا کیوں نہیں ضرور
03:36حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا
03:40سور ملک خود بھی پڑھیں اور اپنے اہل و ایال
03:43اور گھر کے تمام بچوں حتیٰ کہ اپنے پروسیوں کو بھی پڑھنا سکھاؤ
03:47اس لیے کہ وہ قیامت کے روز عذاب سے نجات دلانے اور جھگڑا کرنے والی ہے
03:53قیامت کے روز پڑھنے والوں کی بخشش کے لیے اپنے رب سے جھگڑا کرے گی
03:58اور اس کے لیے جہنم کی آگ سے نجات طلب کرے گی
04:01نیز سور ملک پڑھنے والوں کو عذابِ قبر سے بھی بچائے گی
04:05اس لیے آپ بھی کوشش کر کے روزانہ سور ملک سونے سے پہلے ضرور پڑھا کریں
04:11کیونکہ سونے سے پہلے اگر سور ملک پڑھ لی جائے
04:14تو خدا نا خاصتہ اسی رات اس شخص کی موت واقع ہو جائے
04:18تو یہ سور ملک اس شخص کی بخشش کے لیے اللہ تعالی سے سوال کرتی ہے
04:23اور اس کے پڑھنے کی برکت سے اس شخص کی مغفرت ہوگی
04:27انشاء اللہ عزا و جل
04:29دوستو اگر آج کی یہ معلوماتی ویڈیو آپ کو پسند آجائے
04:33تو برائے کرم اس ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیجئے
04:36اور میرے اسلامی اور اصلاحی چینل کو سبسکرائب کر لیجئے
04:40جزاک اللہ خیرن کثیرا
04:42اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
04:59موت والحیات
05:01لیبلوكم ایكم احسن عملا
05:05وهو العزیز الغفور
05:08الذی خلق سبع سماوات طباقا
05:14ما ترا فی خلق الرحمن من تفاوت
05:19فارجع البصر هل ترا من فطور
05:25ثم رجع البصر كرتین
05:28ينقلب اليك البصر خاسئا وهو حسیر
05:35ولقد زیننا السماء الدنیا بمصابیح
05:41وجعلناها رجوما للشیاطین
05:46واعتدنا لهم عذاب السعیر
05:51ولی الذین كفروا بربهم عذاب جهنم
05:56وبئس المصیر
05:59اذا القوا فیها سمیعوا لها شهیقا
06:04وهی تفوید
06:07تکاد تمیز من الغیر
06:12كلما القی فیها فوج سألهم خزنتها
06:18ألم يأتكم نذیر
06:21قالوا بلا قد جاءنا نذیر فكذبنا
06:26وقلنا ما نزل الله من شیئ
06:31إن أنتم إلا فی ضلال كبیر
06:37وقالوا لو كنا نسمع او نعقل
06:42ما كنا فی اصحاب السعیر
06:46فاعترفوا بذنبهم فسحقا لأصحاب السعیر
06:55إن الذین يخشون ربهم بالغیب
07:00لهم مغفرة وأجر كبیر
07:05وأسروا قولكم او اجهعوا به
07:09إنه عليم بذات الصدور
07:15ألا يعلم من خلق وهو اللطیف الخبیر
07:20هو الذی جعل لكم الارض ذلونا
07:25فامشوا فی مناكبها وكلوا من رزقه
07:30وإليه النشور
07:33أأمنتم من فی السماء
07:38أن يخصف بكم الارض فإذا هی تمور
07:43أم أمنتم من فی السماء
07:48أن يرسل عليكم حاصبا
07:51فستعلمون كیف نذیر
07:55ولقد كذب الذین من قبلهم
07:59فكیف كان نكیر
08:02أولم يروا إلى الطیر فوقهم صافات ويقبضن
08:09ما يمسكهن إلا الرحمن
08:14إنه بكل شیء بصیر
08:20أم من هاد الذی هو جند لكم
08:25ينصركم من دون الرحمن
08:30إن الكافرون إلا فی غرور
08:34أم من هاد الذی يرزقكم
08:38إن أمسك رزقه
08:40بل لجوا فی عتو ونفور
08:45أفمن يمشی مكبا على وجهه
08:50أهدى أم من يمشی سویا
08:54أم من يمشی سویا على صراط مستقیم
09:00قل هو الذی أنشأكم
09:03وجعل لكم السمع والأبصار والأفئده
09:08قلیلا ما تشکرون
09:11قل هو الذی ذرأكم فی الأرض
09:15وإليه تحشرون
09:18ويقولون متى هاد الوعد إن كنتم صادقین
09:25قل إنما العلم عند الله
09:30وإنما أنا نذیر مبین
09:35فلما رأوه زلفة سیئت وجوه الذین كفروا
09:43وقیل هاد الذی كنتم به تدعون
09:50قل أرأیتم إن أهلكني الله ومن معی أو رحمنا
09:57فمن يجیر الكافرین من عذاب أذیم
10:03قل هو الرحمان آمنا به وعليه توكلنا
10:10فستعلمون من هو فی ضلال مبین
10:16قل أرأیتم إن أصبح ماؤكم غورا
10:21فمن يأتیكم بماء معین
10:33اشتركوا في القناة

Recommended