جرات یونیورسٹی کے طلبا طالبات کی ڈی ایس پی DSP سٹی سید عامر شیرازی پر تربیتی ورکشاپ میں سوالوں کی بوچھاڑ ڈی ایس پی سٹی گجرات عامر شیرازی نے ٹف سوال

  • last month
لوگ پولیس سے نفرت کیوں کرتے ھیں قتل کی واقعات کیوں نہیں رک رھے ٹریفک پولیس سٹوڈنٹس کو زیادہ ٹارگٹ کرتی ھے گجرات یونیورسٹی کے طلبا طالبات کی ڈی ایس پی DSP سٹی سید عامر شیرازی پر تربیتی ورکشاپ میں سوالوں کی بوچھاڑ ڈی ایس پی سٹی گجرات عامر شیرازی نے ٹف سوالات کےایسے جواب دئے کہ یونیورسٹی طلبا کے پولیس بارے ذھن ھی بدل گئے

Category

🗞
News

Recommended