• 3 months ago
Ahmad Faraz Poetry | Hasb E Zauq Poetry | Urdu/Hindi | #urduhindipoetry #hearttouchingpoetry
جب کبھی چاہے اندھیروں میں اجالے اس نے
کر دیا گھر میرا شعلوں کے حوالے اس نے
اس پہ کھل جاتی میرے شوق کی شدت ساری
دیکھے ہوتے جو میرے پاؤں کے چھالے اس نے
جس کا ہر عیب زمانے سے چھپایا میں نے
میرے قصے سر بازار اچھالے اس نے
جب اسے میری محبت پہ بھروسہ ہی نہ تھا
کیوں دیے میری وفاؤں کے حوالے اس نے
اک میرا ہاتھ ہی نہ تھاما اس نے فراز
ورنہ گرتے ہوۓ کتنے ہی سمبھالے اس نے
احمد فراز
#poetry #urdupoetry #urdusadpoetry #hindipoetry #hindisadpoetry #hearttouchingpoetry

Category

🎵
Music

Recommended