اللہ تعالی کی وحدانیت اور اس پر کام الیق that world of allah taala

Jone Entertainment

by Jone Entertainment

0 views
Allah Almighty blesses him with coriander and the work on it but اے اللہ میں تیری وحدانیت کے صدقے مانگتا ہوں

ایسی معافی

جس کے بعد گناہ سے نفرت ہو جائے

ایسی ہدایت

جس کے بعد گمراہی نہ ہو

ایسی کامیابی

جس کے بعد ناکامی نہ ہو

ایسی عزت

جس کے بعد کوئی ذلت نہ ہو

ایسی خوشی

جس کے بعد تکبر نہ ہو

ایسی رضا

جس کے بعد تیری ناراضگی نہ ہو

ایسی رحمت

جس کے بعد عذاب نہ ہو

ایسی اولاد

جو نیک اور باعث عزت ہو

ایسا رزق

ہے جو حلال اور بابرکت ہو

ایسی موت

سے جو باعث مغفرت ہو

آمین یا رب العالمین