کنجاہ معصوم بچی زیادتی کیس میں نیا انکشاف شرابی دادا گئے

  • last month
کنجاہ معصوم بچی زیادتی کیس میں نیا انکشاف شرابی دادا کی زیادتی کے بعد دادی کی تین سالہ پوتی کو زھریلی چیز کھلا کر جان سے مارنے کی کوشش ایف ائی ار میں مذید سنگین دفعات شامل کرنے کا مطالبہ متائرہ بچی کے ماموں اھل خانہ گجرات پریس کلب پہنچ گئے

Category

🗞
News

Recommended