• 2 months ago
Follow for islamic videos and solution of islamic isses. in Hindi and urdu languages.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک بھائی نے question کیا تھا کہ اکثر لوگ اپنے سر پر یا اپنے بیوی بچوں کے سر کی قسم کھاتے ہیں
00:07اپنے سر پر ہاتھ رکھ کے اپنے سر کی قسم کھا لیتے ہیں یا اِن کی کھا لیتے ہیں
00:11تو کیا یہ شرک ہے
00:14نہیں یہ شرک نہیں ہے بلکہ عربوں کے اندر
00:18غیراللہ کی قسم کھانا بھی معروف ہے
00:21عزت کی قسم تمہاری عمر کی قسم اس طریقے سے وہ الفاظ استعمال کرتے رہے ہیں
00:26اور خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایسے لفظ استعمال ہوئے ہیں
00:30لیکن آپ نے اس کو شرک وغیرہ قرار نہیں دیا ورنہ آپ اس پر توبہ کرواتے ہیں
00:35ہاں یہ ضرور ہے کہ یہ کوئی شرائی قسم نہیں ہوتی
00:38اس طرح کہنے سے اور نہ اس کی پیروی کرنا یعنی اس کا خیال کرنا
00:45اور جس قسم کھا کے جس کام سے رکھنے کا کہا اس کام سے رکھنا کوئی واجب ہوتا ہے
00:51یعنی اس کی تقاضے پورا کرنا کوئی واجب نہیں ہوتا اور اگر آپ نے اس کے خلاف کر بھی دیا
00:56تو کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہوگا

Recommended