• 3 months ago
Tose Nainaa Milaai Ke | 02 Aug 2024 | Full Episode 326 | Naina tose milaike New promo TTR



Hope you like this video and Enjoy it.

Stay Connected with us for more.



**FAIR USE**

Copyright Disclaimer under section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for “fair use” for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, education and research.

Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.

Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

for any queries please contact on email:
noumanhaider2016@gmail.com


Courtesy by: Dangal TV

#tosenainaamilaaikepromo #tosenainaamilaaike #tosenainaamilaaiketvserial #dangaltvtosenainaamilaaike #tosenainaaajkaepisode

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہلو ناظرین امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے
00:02اس ویڈیو کے اندر ہم بات کریں گے
00:04توسے نینا ملائی کے دراما سیریل
00:06کی آنے والی اپسوڈ کے حوالے سے امید کرتا ہوں
00:08یہ چھوٹی سی ویڈیو آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی
00:10اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آتی ہے
00:12تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
00:14تاکہ ہماری سبسکرپشن کا
00:16تارگٹ پورو ہو سکے اس کے ساتھ ساتھ
00:18ویڈیو کو پورا کرنے کی کوشش کیجئے گا
00:20دراما سیریل توسے نینا ملائی
00:22کی آنے والی اپسوڈ میں
00:24آپ لوگ دیکھیں گے
00:26کہ راجیب اور کہو کی طلاقہ سن کر
00:28انسنی بہت زیادہ خوش ہو جاتی ہے
00:30لیکن دوسری طرف
00:32کہو مندر میں جاتی ہے
00:34اور کہتی ہے کہ مجھے نہیں پتا تھا
00:36کہ راجیب بابو اس طرح میرے ساتھ کریں گے
00:38اور اتنے برسوں سے
00:40انہوں نے میری مانگ نہیں بری
00:42تو میں آج یہ سندور
00:44یہیں پر رکھ رہی ہوں
00:48اور ان کے سامنے
00:50ساری سچائی نہیں آجاتی
00:52تب تک میں
00:54یہ مانگ نہیں بروں گی
00:56اور وہ خود اپنے آتھوں سے میری مانگ بریں گے
00:58دوسری طرف بوہا بھی
01:00اس کی ساری باتیں سن کر
01:02کہتی ہے
01:04اور کہو اس سے کہنے لگتی ہے
01:06کہ تم پریشان نہ ہو
01:08یہاں پر تم سب کچھ ٹھیک کر دوگی
01:10مجھے یقین ہے
01:12اور اتنے برسوں سے جو کچھ خراب ہو چکا ہے
01:14وہ تم ٹھیک کروگی
01:16خوشیاں لوٹ آئیں ہیں
01:18ہم تو تمہاری تصویر دیکھ کر
01:20صبح اٹھتے ہیں تم اس گھر کی
01:22دیوی ہو
01:24تو آپ کو کیا لگتا ہے دوستو
01:26اس درامے کی آنے والی اپسود میں
01:28اور کیا ہونے جا رہا ہے
01:30کمنٹس کر کے ضرور بتائیں
01:32اگر آپ نے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
01:34تو چینل کو سبسکرائب کر لیں
01:36Thank you very much for watching

Recommended