24 Islamic Quotes | PART 20
#islam #allah #muslim #islamicquotes #quran #muslimah #allahuakbar #deen #dua #makkah #sunnah #ramadan #hijab #yy6 #prophetmuhammad #islamicpost #love #muslims #alhamdulillah #islamicart #jannah #instagram #muhammad #islamicreminder #madinah #namazq #madina #trendingreels
#islam #allah #muslim #islamicquotes #quran #muslimah #allahuakbar #deen #dua #makkah #sunnah #ramadan #hijab #yy6 #prophetmuhammad #islamicpost #love #muslims #alhamdulillah #islamicart #jannah #instagram #muhammad #islamicreminder #madinah #namazq #madina #trendingreels
Category
🎵
MusicTranscript
00:00گناہ کے دوران موت نہ آنا
00:03اور گناہ کے بعد توبہ کی محلت ملنا
00:06یہ اللہ پاک کا بہت بڑا احسان ہے
00:09رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا
00:12کیا میں تم کو افضل صدقہ نہ بتا دوں
00:15وہ یہ ہے
00:16کہ تم اپنی بیٹی کو صدقہ دو
00:19جو شوہر کی موت یا تلاقی کی وجہ سے
00:21تمہارے پاس آ گئی ہو
00:23اور تمہارے علاوہ
00:24اس کا کوئی کمانے والا بھی نہ ہو
00:26حضرت محمد ﷺ نے فرمایا
00:29جب تم شوربہ پکاؤ
00:31تو اس میں پانی زیادہ کر لو
00:33اور اپنے پڑوسیوں کو یاد رکھو
00:36دوسروں کے غلام نہ بنو
00:38جبکہ تمہیں اللہ نے آزاد پیدا کیا ہے
00:42آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا
00:45جو شخص سخت تھنڈی میں
00:47آزائے وضوء کو اچھی طرح دھوتا ہے
00:49اس کو دوہرہ یعنی ڈبل عجر ملتا ہے
00:52انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے
00:55مگر جہنم سے نہیں
00:58حالانکہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے
01:00موت سے نہیں
01:02یہ زمانہ بھی بڑا عجیب ہے
01:04ناکام کو دیکھ کر ہستا ہے
01:07اور کامیاب کو دیکھ کر جلتا ہے
01:10سبر نے حضرت یوسف کو
01:12عزیز مصر بنایا تھا
01:14اور توقل نے حضرت موسیٰ کو
01:16دریا پار کر آیا تھا
01:18رماض فجر میں تو
01:20ایک صف پہ نہیں بھرتی
01:22ار صبح ہوتے ہی
01:24جب آپ بغیر کسی وجہ کی خوشی
01:26محسوس کریں
01:28تو جان دیں
01:30کہ کبھی کہیں
01:32آپ نے کسی شخص کیلئے
01:34آسانی پیدا کی ہوگی
01:36اپنی زبان کی تیزی
01:38اس ماں پر نہ ازما
01:40جس نے تجھے
01:42حرف حرف بولنا سکھایا ہے
01:44اخلاق سے بات کرنا
01:46پریشانی سے نجات ہے
01:48کیونکہ انسان پر
01:50سب سے زیادہ مصیبتیں
01:52اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں
01:54حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:56نے فرمایا
01:58اپنے اولاد کا اکرام کرو
02:00اور ان کو حسن آداب سے آرستہ کرو
02:02ہر اگنے والی چیز
02:04یہ بتاتی ہے
02:06کہ انسان جو بوتا ہے
02:08وہی کاٹتا ہے
02:10ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرو
02:12کیا اللہ کا ہم پر یہ احسان کم ہے
02:14کہ اس نے ہمیں
02:16ایک مسلمان کی گھر
02:18اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
02:20ایک نام احرم
02:22کبھی دوست نہیں ہو سکتی
02:24یا تو وہ قبر کا سامپ ہوتی ہے
02:26یا جہنم کی آگ
02:28رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:30کا معامل تھا
02:32کہ جب دو تہائی رات گزر جاتی
02:34تو آپ فرماتے
02:36اے لوگوں اللہ کو یاد کرو
02:38اللہ کو یاد کرو
02:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:42جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے
02:44تو اسے اپنی انگلیوں کو
02:46چاٹ لینا چاہیے
02:48جب تم مالم نہیں
02:50کہ اس کی کون سی انگلی میں برکت ہے
02:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:54جب تم سونے کے لئے
02:56اپنے بستر پہ جاؤ
02:58تو آیتالکرسی پڑھ لیا کرو
03:00اس کی وجہ سے
03:02اللہ تعالیٰ کی طرف سے
03:04تم پر ایک نیبان
03:06یعنی فرشتہ مکرر ہو جائے گا
03:08اور شیطان صبح تک
03:10تمہارے قریب بھی نہ آ سکے گا
03:12کیا خوب لکھاتا کسی خبرستن کے باہر
03:14منجل تو تری یہی تھی
03:16کیا ملا تجھے اس دنیا سے
03:18اپنوں نے ہی دفنہ دیا
03:20تجھے جاتے جاتے
03:22مسلم بستیوں میں
03:24کتابوں کی دکان اور لائبریاں
03:26ایک بھی نہیں ملے گی
03:28لیکن ہوتل پر ہوتل کھلتے جا رہے ہیں
03:30جس کا نتیجہ یہ ہے
03:32کہ دماغ سکورتے
03:34اور پیٹ بڑھتے جا رہے ہیں
03:36دلی کے اردو بازار
03:38جامہ مسجد جہاں کبھی صرف کتابیں ملتی تھی
03:40آج وہاں صرف کباب اور بریانی ملتی ہے
03:42اسی سے اندازہ لگا یہ
03:44کہ قوم کی ترقی کی رفتار
03:46سر سے ہٹ کر پیٹ کی طرف
03:48بڑھ رہی ہے
03:50بچپن میں لگتا تھا
03:52نماز نہ پڑھنے پر سزا ملتی ہے
03:54اب پتا چلا
03:56کہ نماز کی توفیق نہ ملنا ہی سزا ہے
03:58انسان موت سے
04:00بچنے کی کوشش کرتا ہے
04:02جہنم سے نہیں
04:04حالانکہ وہ جہنم سے بچ سکتا ہے
04:06موت سے نہیں
04:08غرور اور غفلت کا نشا
04:10شراب سے بھی زیادہ ہوتا ہے
04:12جو اس نشے میں مبتلا ہو جاتا ہے
04:14وہ جلدی ہوش میں نہیں آتا