الاطفال

  • 2 months ago
#ویلکم_بیک_ٹوسکول
#شاباش_بچو_سویرےاٹھوشاباش
گورنمنٹ پرائمری سکول ٹیکنی پائین جماعت اول اعلٰی کے طلباء وطالبات کے لئے موسم گرما کے تعطیلات کے آخری دن بمورخہ 29جون 2024ء ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا ۔یہ حقیقت ہے۔کہ بچے سکول کے چھٹیوں کو بے تاب ہوتے ہیں مگر واپسی کو۔۔۔۔۔۔۔۔زیر نظر تصاویر میں بچوں نے خوشی کی وجہ سے زرق برق لباس پہن کر خوشی میں مگن ہوکر کولڈ ڈرنکس کامزہ اٹھالیا۔
سکول حاضری ٹائمنگ : 7:30
بمورخہ :یکم اگست 2024ء ان شاءاللہ

Date:31_07_2024
Class Teacher: Firdos Alam
#AsDeoAdenzai
#SDEOAdenzai
#Reading
#Writing
#Speaking
#Listening
#TeamGPSTekniPayeen

Category

📚
Learning

Recommended