Episode 27 22 June Instagram tiktok whatsappعدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم قسط نمبر 27

  • 2 days ago
عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم(قسط نمبر-27)
عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر پچاس کے قریب پروگرام نشر ہوں گے۔ 26 پروگرام ہو چکے ہیں۔ الحمد للہ
عدل لغوی اعتبار سے توازن قائم رکھنے،برابری کرنا،افراط و تفریط سے بچنا، سیدھا رکھنا اور کسی چیز کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرنا کے معنی و مفہوم کو شامل ہوتا ہے۔
عدل نامہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں پانچ پانچ مصرعوں کا کلام پیش ہے جو حضور خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات اور اسوہ مبارکہ کو سامنے رکھ کر ترتیب دیا گیا ہے ۔یہ علمی فنی زبان میں 'مخمس' ہے-27 ویں مخمس پیش خدمت ہے۔ لائک، سبسکرائب نشر اور تبصرہ کیجئے ۔