Rain on the occasion of Hajj 1445 in Makkah | Makkah Live HD | Hajj 2024 Live Today Now | الحجاج يواصلون رمي الجمرات في ثاني أيام التشريق

  • 2 days ago
Live Rain on the occasion of Hajj 1445 / 2024 in Makkah
حج الجمیل 1445کے مو قع پر جبکہ سعودی عرب میں 50ڈگری سینٹی گریڈکی شدید گرمی میں حجاج کرام سعی ، رمی جمرات اور طواف کعبہ میں مصروف ہیں کہ اچانک بادل آئے اورموسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ،حجاج کرام کے چہرے کھل اُٹھے اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو کے اس کی رحمت کا شکر بجا لاتے رہے ،اپنے رب سے گڑ گڑا کر دُعائیں کرتے رہے ،بے شک اللہ رب العزت اپنے بندوں پر رحمت کرتا ہے،برسوں بعد ایسا نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔کعبۃ اللہ کے پرنالے سے بارش کے پانی کا نظارہ ایک الگ ہی دلفریب منظر پیش کر رہا تھا ۔یقیناً اللہ رب العزت کا جتنا شکر ادا کیا جائے وہ کم ہے ۔
الحجاج يواصلون رمي الجمرات في ثاني أيام التشريق
Al-Arabiya Livestream العربية البث الحي المباشر

#makkah #hajj2024 #hajj1445