سبحان اللہ

  • last month
یا اللّٰہ پاک تو ہم سب سے راضی ہو جا یا اللّٰہ پاک ہمیں معاف فرما دے یا اللّٰہ پاک جو بیمار ہیں ان کو شفاء عطا فرما یا اللّٰہ پاک جو قرضدار ہیں ان کو قرض سے خلاصی عطا فرما یا اللّٰہ جو بے روزگار ہیں ان کو حلال روزگار عطا فرما جو بے اولاد ہیں ان کو نیک صالح اولاد عطا جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما یا اللہ پاک ہم سے راضی ہو جا ہمیں معاف فرما دے
(امین ثم امین)
❤❤️❤️❤️❤️

﷽ |-
#hajj2024
#I
#love
#Allah
#and
#Muhammad_SAW
#bestphotochallenge
#BestPhotographyChallengeio
#picturechallenge
#photo
#challenge
#photographychallenge
#picture
#picoftheday
#photographer
#photoshoot
#photochallenge
#PhotoEditingChallenge
#challengechallengetoday

Recommended