شبو دادا
شبنم عرف شبو دادا نے سائیکلوں کی دکان چلا کر اپنے خاندان کی کفالت کے ساتھ ساتھ اپنے بیمار خاوند کے علاج اور بچوں کی تعلیم کے اخراجات بھی پورے کیے۔ ان مشکل ترین معاشی حالات اور معاشرے کی تنقید کو پس پشت ڈالتے ہوئے، انہوں نے کس طرح یہ سب ممکن بنایا؟