یومِ تکبیر 28 مئی 1998ء وہ تاریخ ساز دن تھا

  • 3 months ago
مئی یومِ تکبیر
28 مئی 1998ء وہ تاریخ ساز دن تھا
جس دن پاکستان نے مکمل طور پر ایٹمی صلاحیت حاصل کی تھی اور اس طرح خطے میں طاقت کا توازن پیدا ہوا۔
پاکستانی قوم اپنے سائنسدانوں اور انجینئرزکایہ عمل سنہری حروف میں لکھتی رہے گی۔

ایٹمی طاقت بننے کے بعد دشمن کبھی وطن عزیز کو میلی نگاہ سے نہیں دیکھ پایا۔پاکستان کے ایٹمی دھماکوں سے نہ صرف ملکی سرحدیں محفوظ ہوئیں بلکہ دشمن کا تکبر بھی خاک میں مل کر رہ گیا۔ اسے دن کو یوم تکبیر کا نام دیا گیا یہی وہ دن تھا جب دفاع وطن ناقابل تسخیر ہوا۔

اس کےساتھ ہی دنیا کو واضح پیغام بھی گیا کہ پاکستان خود مختار باختیار ملک ہے جو اپنی جغرافیائی حدود کے تحفظ اور دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ الحمد
للہ !!!
اُمتِ مسلمہ کے عظیم ہیرو محسنِ پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان
یااللہ فخر پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے آمین یا رب العالمین

# Pakistan's nuclear tests in 1998:
- #PakistanNuclearTests
- #May28
- #NuclearDeterrence
- #NationalSecurity
- #PakistanDefense
- #NuclearPakistan
- #PakistaniScientists
- #EngineeringExcellence
- #NuclearCapability
- #BalanceOfPower
- #SouthAsianPolitics
- #GeoPolitics
- #PakistanHistory
- #NuclearHistory
- #ScienceAndTechnology
- #InnovationInPakistan

Recommended