اصلاح راجپوت کی اچھی کاوش

  • 5 months ago

اصلاح راجپوت کی طر ف سے چیئر مین رانا ثنور علی اور راجپوت برادری کے بھائی ہمارے راجپوت بزرگوں سے ملے اور ان کی خیریت دریافت کی۔
ہم سب کو اپنے بزرگوں کا خیال رکھنا چاہیے

Recommended