Hazrat Umar Bin Abdul Aziz

  • 3 months ago
آپ نے بارِ خلافت سنبھالنے کے بعد منادی کروادی کہ لوگ اپنے مال و جائیداد کے بارے میں اپنی شکایتیں پیش کر دیں جن کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ان سے  زبردستی ہتھیالی گئی ہیں
حضرت عمر بن عبد العزیز نے نہ صرف علاقے اورجاگیر یں چھین کر بنو امیہ کو تہی دست کردیا بلکہ ان کے سارے امتیازات مٹاکر ان کی نخوت اورغرور کو خاک میں ملادیا