Muhammad Bin Qasim | محمد بن قاسم

  • 3 months ago
محمد بن قاسم کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم تھا جو بنو امیہ کے ایک مشہور سپہ سالار حجاج بن یوسف کے بھتیجے تھے محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ فتح
کرکے ہندوستان میں اسلام کو متعارف کرایا