Prophet Adam (PBUH) | حضرت آدم علیہ السلام

  • 4 months ago
Prophet Adam (PBUH) | Hazrat Adam | Story of Habeel and Qabeel | History of World


حضت آدم | تخلیق آدم | ہابیل اور قابیل کا واقعہ | قصص الانبیاء | تاریخ عالم





تخلیقِ آدم علیہ السّلام

اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیلؑ کو حکم دیا کہ کرّۂ ارض سے مٹّی لے کر آئو حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا’’اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ کو ایک مُٹھی خاک سے پیدا فرمایا یہ مٹّی تمام روئے زمین سے حاصل کی گئی تھی یہی وجہ ہے کہ حضرت آدمؑ کی نسل میں مختلف رنگ و زبان کے لوگ پائے جاتے ہیں‘‘ (ابودائود، ترمذی)