چلے جاؤ عمران خان کے پاس وہ فتح مکہ پہ یقین رکھنے والا ہے،عمران خان سے معافی مانگو وہ تمہیں معاف کردے گا، شعیب شاہین

  • 4 months ago
اسلام آباد سے مسلم لیگ ن کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدوار, ڈاکٹر طارق فضل چوھدری، انجم عقیل خان اور راجہ خرم نواز الیکشن کمیشن کے باہر فارم 45 لے کر عمران خان پر برس پڑے۔۔ دیکھیں