• last year
یہ ایک موٹیویشنل ویڈیو ہے جو ان لوگوں کے لیے ہے جن کو انگریزی پڑھنا نہیں اتی اس ویڈیو میں بھائی اپ کو ایک انگریزی کا بلاگ سمجھا رہا ہوں کہ اس کا مطلب کیا ہے اور کامیاب لوگ کیسے کامیاب بن جاتے ہیں تو یہ ان کی نو چیزیں ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ کامیاب ہو جاتے ہیں یہ سب کچھ اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے اس ویڈیو میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اپ بھی اگر کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو کون سی نو چیزیں اپنے اندر پیدا کریں تاکہ اپ کامیاب ہو جائیں اور لوگوں سے فائدہ اٹھائیں اج اس ویڈیو میں بتا رہا ہوں کہ کیسے ایک ادمی اپنی زندگی میں خود کو بہتر بنا سکتا ہے اور اپنے اپ کو ایک عظیم انسان بنا سکتا ہے جو بھی عظیم انسان ہوتے ہیں وہ اپنی عادتوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ یہ ویڈیو بتایا گیا ہے کہ اپ کیسے روزانہ کی بنیاد پر بہتر ہوتے ہیں کیونکہ ترقی کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کام کرنا پڑتا ہے تاکہ ہم کامیاب ہو سکیں ا لیکن وہ ترقی مل نہیں پاتی کی جس کی وجہ سے وہ ہمت ہار بیٹھتے ہیں تو اس ویڈیو میں یہی مسئلے حل کیے گئے ہیں تاکہ اپ لوگ اپنے کام پر توجہ دیں اور ایک دن کامیاب ہو کر دکھائیں لوگ خود کو کامیاب تو چاہتے ہیں لیکن ان کو اصولوں کا پتہ نہیں ہوتا کون سے اصول ہوتے ہیں ان کی وجہ سے لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں ادھر سے لوگوں کے بارے میں یہ ویڈیو بنائی گئی ہے تاکہ اپ کی کامیاب ہو سکیں اور اپنا کامیابی کا سفر دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں اور دوسروں کو ابھی ہی بات اس ویڈیو میں اپ کو ہمت ملے گی کہ اپ بھی ایک دل کا بھی اپ ہو جائے گی۔
यह उन लोगों के लिए एक प्रेरक वीडियो है जो अंग्रेजी पढ़ना नहीं जानते हैं। इस वीडियो में, मैं आपको एक अंग्रेजी ब्लॉग समझा रहा हूं, इसका क्या मतलब है और सफल लोग कैसे सफल होते हैं, तो ये उनकी नौ चीजें हैं। यह सब है इस वीडियो में बताया गया है। इस वीडियो में यह भी बताया गया है कि अगर आप भी सफल होना चाहते हैं तो आपको अपने अंदर कौन सी नौ चीजें पैदा करनी चाहिए ताकि आप सफल हो जाएं। और लोगों का फायदा उठाएं। इस वीडियो में मैं मैं बता रहा हूं कि कैसे एक व्यक्ति अपने जीवन में खुद को बेहतर बना सकता है और खुद को एक महान इंसान बना सकता है। सभी महान लोग अपनी आदतों के कारण होते हैं। यह वीडियो बताता है कि आप दैनिक आधार पर कैसे सुधार करते हैं।

Category

📚
Learning

Recommended