زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

  • 9 months ago
فیصل موروز کی بس کے ڈرائیور رانا یٰسین کی 110کی سپیڈ میں موٹر وے پر ڈیتھ ہو گئی ہے مگر تمام مسافروں کو اللہ پاک نے محفوظ رکھا
اس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ موت کا وقت مقرر ہے ۔ اس جگہ صرف ڈرائیور کی موت لکھی تھی باقی مسافروں کی نہیں۔ اللہ اکبر