• 2 years ago
اسلام وعلیکم،
آپ سے گزارش ہے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور شئیر کریں اور گھر بیٹھے آسانی سے انگریزوں والی انگلش سیکھیں چند ہی دنوں میں۔
لمبے چوڑے کورسز جن کی فیسیں بھی بہت زیادہ ہوتی ہیں، عام انسان کی پہنچ اور استطاعت سے دور ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیگرچینلز پر بھی لمبی چوڑی ویڈیو دیکھنا محال ہوتا ہے، چھوٹی چھوٹی ویڈیوز سے روزمرہ بولے جانے والی انگلش صرف اسی چینل پر سکھائی جاتی ہے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور شئیر کریں بہت شکریہ

https://youtube.com/@EngNEED

Category

📚
Learning

Recommended