دل کی اقسام

  • last year
*صبغۃ اللہ*
اللہ ہمیں دنیا کے رنگوں سے نکال کر۔۔۔ اپنا رنگ دے دیں۔۔۔ ایسا رنگ جو وقتی نہ ہو۔۔ جو ظاہری نہ ہو۔۔۔ جو کچا نہ ہو۔۔۔ جو پھیکا نہ ہو۔۔۔ جو مرتے دم تک نہ اترے، چاہے کتنے ابال آئیں، چاہے کتنا طوفان آئیں۔۔ چاہے کتنے ہی رنگین مناظر آنکھوں کے سامنے آئیں، پر آپ کا رنگ نہ چھوٹے۔۔۔اپنا ایسا رنگ عطا کریں ، جو قلب و روح میں رچ بَس جائے...

آمین ثم آمین یا رب العالمین

Recommended