Imran Khan speech 2023

  • last year
اس ویڈیو میں پی ٹی ائی نے اپنا ایک پیار دکھایا اور لوگ اس پی ٹی ائی کے ساتھ ہو گئے واقعی پاکستان کی بڑی جماعت ہے پی ٹی ائی اور یہ حق سچ کے ساتھ چل رہی ہے یہ عوام کی ہر طرح کی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی ہمیں اس پارٹی کے ساتھ چلنا ہے اور اس کو جتوانا ہے شکریہ