• 2 years ago
میرے استاد ،میرے پیر ،میرے محسن ،میرے والد محترم
حضرت مولانا خادم حسین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کو
عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کا یہ سفر قبول فرمائے اور ہمیں بھی اس دربار میں حاضری کی توفیق عطا فرمائے۔آمین ثم آمین

Category

📚
Learning

Recommended