VID-20230408-WA0001

  • last year
️ * * ️
*بِسْم اللّٰہ الرحمٰن الرّحیم*
*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ*
*جب امت مسلمہ پر آزمائش آتی ھے تو ھر بندہ مومن اس کا جوابدہ ھوتا ھے اہل فلسطین کو کم از کم اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اور اسرائیلی مصنوعات کو نہ خریدیں اس طرح آپ اسرائیل کو کچھ تو جواب دے سکتے ھیں*
*سوچیں اور دنیا وآخرت کے عذاب سے خود کو بچائیں*

️️️️