VID-20230406-WA0014

  • last year
️ * * ️
*بِسْم اللّٰہ الرحمٰن الرّحیم*
*اَلسَّلَامُ عَلَیکُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَکَاتُهُ*
*رمضان کی بابرکت ساعتوں میں قرآن الکریم ہمارا بہترین ساتھی ہے اگر ہم اس سے اپنا رشتہ مضبوط کریں گے تو ان شاء اللہ زندگی کے سفر میں کبھی تنہا نہیں ہوں گے*
*قرآن روزانہ پڑھیں، سمجھیں،سنیں اور سنائیں بھی*

️️️️