جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا

  • last year
جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے
شعبدہ گربھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ہے بدنام خردہوتی ہے
کچھ نہ کہنےسے بھی چھن جاتاہے اعجازسخن
ظلم سہنے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
(مظفر وارثی آواز ثنا نعمت)

Recommended