• last year
Pervez Musharraf

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

#PervezMusharraf
#PervezMusharraf #Musharraf #5Feb2023 #Pakistan #Pakistani #Army #PakArmy

Category

🗞
News