ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زائد اکرم درانی کا ضلع بٹگرام بتکول شہزادہ ہاؤس آمد ۔۔۔۔۔
جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زائد اکرم درانی نے آج ضلع بٹگرام بتکول سے تعلق رکھنے والے حاجی شہزادہ کے ہاں دورہ کیا ۔۔۔۔ دورے میں ڈپٹی اسپیکر کے علاؤہ جمیعت علمائے اسلام کے ضلع بٹگرام اور ضلع شانگلہ کے مشران جس میں بخت نواز خان تھاکوٹ ، عماد خان میرہ ، سابق سپیکر تحصیل الپوری شوکت علی مفتی امان اللہ اور دیگر مشران موجود تھے ۔۔۔
آنے والے مہمانوں نے حاجی شہزادہ خان کے پر تکلف پروگرام پر ان کا شکریہ ادا کیا
تفصیل زم زم نیوز پر

Category
🗞
News