• 3 years ago
ادے پور میں سہ روزہ چنتن شیویر کے آغاز سے پہلے کانگریس کے سینئر لیڈر اجئے ماکن اور ملکارجن کھڑگے نے پریس کانفرنس کیا اور کیمپ کے مقاصد کے ساتھ ساتھ اس کی نوعیت سے متعلق اہم جانکاری دی۔ #CongressChintanShivir #Congress #Udaipur

Category

🗞
News

Recommended