ڈانسر مہک ملِک کے اغواء کیس میں ساتھیوں سمیت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 2 years ago
وہاڑی: ڈانسر مہک ملِک کے اغواء کیس میں ساتھیوں سمیت وارنٹ گرفتاری جاری

وہاڑی: مہک ملِک پر شریفاں بی بی نامی خاتون نے اپنے بیٹے کے اغواء کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے

وہاڑی: ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دئے رہے ہیں، والدہ کی دُھائی

وہاڑی: جان خطرے میں ہے، اعلیٰ حکام انصاف فراہم کریں، شریفاں بی بی

وہاڑی: خاتون کی درخواست پر سوِل جج محمد آصف نے مہک ملِک کے خلاف وارنٹِ گرفتاری جاری کیے

وہاڑی: 31 مارچ تک ہر صورت ڈانسر اور ساتھیوں کو گِرفتار کر کے عدالت پیش کیا جائے، سِول جج محمد آصف