شورکوٹ: جنجوعہ ویلفئیر ایسوسی ایشن کی طرف سے مستحق طلباء میں سوئیٹرز کی تقسیم

  • 2 years ago
شور کوٹ میڈیا رپوٹر مظر عباس۔۔۔۔جھنگ جنجوعہ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی طرف سے گورنمنٹ پرئمری سکوجل کھروڑا جلہ بھروانہ میں حافظ راجہ . صہیب فاروق جنجوعہ ضلعی نائب صدر یوتھ ونگ جنجوعہ ویلفٔیر ایسوسی ایشن نے مستحق طالباء میں گرم سویٹرتقسیم کیے تفصیلات کے مطابق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جھنگ جنجوعہ ویلفیئر کی طرف سےگورنمیٹ پرائمری سکول کھروڑا جلہ بھروانہ میں حافظ راجہ صہیب فاروق جنجوعہ ضلعی نائب صدر یوتھ ونگ جنجوعہ ویلفیر ایسوسی ایسن نےمستحق طالبہ میں گرم سویٹر تقسیم کیے جس میں پروفیسر مدثر خورشید جنجوعہ کالج فیصل أبادکاخصوصی طور پر تعاون شامل رھا. پاک ایشا میڈیا روپوٹر کے مطابق اس تقریب میں راجہ سفیر عباس جنجوعہ تحصیل صدر احمد پور سیال راجہ مظر اقبال جنجوعہ صدریوتھ ونگ تحصیل شور کوٹ انجینئر راجہ صفدر عباس جنجوعہ شعبہ نشرواشاعت راجہ عنصربلال جنجوعہ ناظم اطلاعات شور کوٹ نےخصوصی طور پر شرکت کی ڈپٹی بیورو چیف مظر عباس جنجوعہ پاک ایشا ویب ٹی وی شور کوٹ

Recommended