• 3 years ago
'میں چاہتی ہوں لوگ دیکھیں کہ فلک جیسے آدمی بھی ہوتے ہیں جو اپنی بیویوں سے اتنا پیار کرتے ہیں'

سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی سے لے کر روز مرہ کی زندگی میں اظہار محبت، سب ہی سوشل میڈیا پر نظر آتا ہے۔ کیا یہ صرف دکھاوا ہے یا اس کا کوئی اور مقصد بھی ہے؟ جانیے براق شبیر کے ساتھ اداکارا سارہ خان کی اس خصوصی گفتگو میں!

وڈیو ایڈٹ: محمد نبیل

Category

People

Recommended